ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر عون رضا انجم سے چودھری جاوید اقبال سندھو کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
اشاعت کی تاریخ: 8th, January 2026 GMT
چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی پاسداری کی اور قوم کی بہترین خدمت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے ملاقات کی اور اُنہیں مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، اس موقع پر ملک شہریار حیدر بھی موجود تھے، اُنہوں نے پھول پہنائے اور مبارکباد بھی دی۔ چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی پاسداری کی اور قوم کی بہترین خدمت کی ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی