ملتان، شہید مقاومت کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT
کانفرنس سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید امین شیرازی، سابق مرکزی صدر بزرگ عالم دین علامہ سید شبیر بخاری، سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ، مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک رائو محمد عارف رضوی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، آئی ایس او پاکستان ملتان کے 50ویں کنونشن کے موقع پر شہید مقاومت کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے 50 ویں سالانہ ''شہید مقاومت کنونشن'' کے موقع پر شہید مقاومت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید امین شیرازی، سابق مرکزی صدر و بزرگ عالم دین علامہ سید شبیر بخاری، سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ، مرکزی رہنماء پاکستان عوامی تحریک رائو محمد عارف رضوی نے خطاب کیا۔ شرکاء نے اپنے خطابات میں شہید مقاومت سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج تحسین پیش کیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔مہمان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز اسکور کیے۔آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 53، جوش انگلس 51 اور میٹ رنشا 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین آفریدی نے 3 جب کہ حارث رؤف ، عرفات منہاس اور ابرار احمد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا ہے۔خیال رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔