ملتان، علی مصدق آئی ایس او پاکستان ملتان کے ریجنل صدر منتخب، مرکزی صدر امین شیرازی نے حلف لیا
اشاعت کی تاریخ: 19th, October 2025 GMT
نومنتخب ریجنل صدر کا اعلان مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید امین شیرازی نے کیا۔ نومنتخب ریجنل صدر اس سے قبل ضلع ملتان کے صدر رہے ہیں، نومنتخب صدر کا تعلق ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے ہے۔ اس موقع پر امامیہ طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پُرشگاف نعرے لگائے اور نومنتخب صدر کو خوش آمدید کہا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے 50ویں سالانہ ''شہید مقاومت کنونشن'' کے موقع پر سابق ضلعی صدر ملتان علی مصدق کو جنوبی پنجاب ریجن کا نیا میرکارواں منتخب کر لیا گیا، نومنتخب ریجنل صدر کا اعلان مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید امین شیرازی نے کیا۔ نومنتخب ریجنل صدر اس سے قبل ضلع ملتان کے صدر رہے ہیں، نومنتخب صدر کا تعلق ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے ہے۔ اس موقع پر امامیہ طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پُرشگاف نعرے لگائے اور نومنتخب صدر کو خوش آمدید کہا۔ نومنتخب صدر نے اپنے ابتدائی خطاب میں تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا اور اُنہیں ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔
.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
نومنتخب وزیراعلیٰ نے دفتر میں پاکستانی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی پرچم کو دیدی، خواجہ آصف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دفتر میں پاکستان کے پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کے پرچم کو دے دی۔ ایکس اکاو¿نٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کی تصویر کی جگہ عمران خان کی تصویر نے لے لی۔ پی ٹی آئی فوج کی قیادت کے خلاف بیان دیتی ہے اور شہدا کے
جنازے نہیں پڑھتی، دہشت گردی کی مذمت سے گریز کرتی ہے اور کے پی میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی اجازت سے بھی انکاری ہے۔