2025-12-03@06:08:34 GMT
تلاش کی گنتی: 29560
«جنوبی افریقہ سیریز»:
کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان طالبان رجیم کی سخت پابندیوں اور سفاکانہ حکمرانی کے تحت افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور اقتصادی مشکلات نے ہزاروں افغان خاندانوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق، نوجوان تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہیں اور کم تنخواہ پر کام...
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ قومی زندگی میں خصوصی افراد کی مکمل شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے خصوصی افراد کے حقوق اور وقار کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں...
افغانستان میں طالبان حکمرانی کے تحت انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر افغان اور بین الاقوامی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سخت مالی پابندیوں، محدود آزادیوں اور معاشی پالیسیوں کی ناکامی نے لاکھوں افغان شہریوں کی زندگیوں کو متاثر کر دیا ہے، جبکہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں معمول بنتی...
ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک: افغان حکام کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کم از کم 10 افغان شہری ایرانی سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں سکیورٹی کمان کے ترجمان محمد نسیم بدری نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ...
ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان خصوصی افراد کے حقوق، وقار اور مکمل سماجی شمولیت کے لیے پُرعزم ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی زندگی میں خصوصی افراد کی بھرپور...
ٹرمپ انتظامیہ نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی جانب سے دائر کردہ امیگریشن درخواستوں کو روک دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پابندی کا اطلاق ان ممالک کے شہریوں پر ہوتا ہے جن پر ٹرمپ انتظامیہ نے جون میں یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز سے اسٹیٹس حاصل کرنے پر روکا تھا۔ انٹرنیشنل میڈیا...
صوبہ خیبرپختونخوا میں پہلے علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ تھے، پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر نوجوان رکن اسمبلی سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا۔ علی امین گنڈاپور تجربہ کار، گروپ بندی اور جوڑ توڑ والے سیاست دان ہیں، جبکہ سہیل آفریدی طلبا یونین سے سامنے آنے والے نوجوان ہیں،...
ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سمیت 19 غیر یورپی ممالک کے شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں، جن میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت کی کارروائیاں بھی شامل ہیں، عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ ‘قومی سلامتی اور عوامی تحفظ’ کے تحت کیا گیا ہے۔ یہ وہی ممالک ہیں...
افغان طالبان نے مذاکرات چھوڑ کر جنگ کا راستہ اندرونی کمزوریوں کو چھپانے کے لیے اختیار کیا، سفارتکار مسعود خان
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب ایمبسیڈر مسعود خان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات چھوڑ کر جنگ کا راستہ اس لیے اختیار کیا تاکہ وہ اندرونی کمزوریاں چھپا سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا مسئلہ افغان عوام سے نہیں، افغان طالبان...
ایک روسی ویب سائٹ کے مطابق شام سے اس سال 2025 میں ساڑھے 8 ہزار سے نو ہزار جنگجو افغانستان آئے ہیں۔ افغانستان واپس آنے والے جنگجو روسی، ازبک، تاجک، چینی اور مقامی افغان ہیں۔ ابو بکر بدخشانی ان واپس آنے والوں میں سے ایک اہم کمانڈر ہے جس کا القاعدہ سے بھی تعلق رہا...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آبادی میں توازن قومی ترقی، سماجی استحکام اور عوامی فلاح کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا بھر خصوصاً اسلامی ممالک نے پاپولیشن مینجمنٹ کے حوالے سے واضح حکمت عملی اپنائی...
تاجکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدی سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے روس سے باضابطہ مدد طلب کرلی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق تاجک سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرحد کی حفاظت اور مشترکہ گشت سے متعلق روس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ بات چیت میں سرحدی نگرانی کے لیے مختلف آپشنز...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل خان آفریدی منگل کے روز بانی پی ٹی آئی عمران سے اپنی ملاقات کرانے کا مطالبہ لے کر اڈیالہ جیل نہ پہنچے جبکہ انہوں نے کارکنوں کے جلوس کے ہمراہ اڈیالہ جیل آنے کا اعلان کر رکھا تھا لیکن اپنی حکومت پر گورنر راج کے...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج "معذوروں کا دن" منایا جا رہا ہے جسے منانے کا مقصد معذور افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔اقوام متحدہ میں معذور افراد کی داد رسی کیلئے اس دن کو منانے کا فیصلہ 1992ء میں کیا گیا، 1992 میں...
بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی تحلیل کردی۔ٰپاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو ازسرنو نئی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی ہے، خیبر پختونخوا میں انصاف لائرزفورم کے معاملات وزیراعلی سہیل آفریدی کے سپرد کردیے گئے۔دوسری جانب پاکستان بار کے انتخابات کیلئے تیاریوں کی ذمہ داری...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)2دسمبر 1988ء کو بینظیر بھٹو نے 35 سال کی عمر میں وزیراعظم کا حلف اٹھایا اور اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیرِ اعظم بن گئیں۔ اس دن کی مناسبت سے صدر آصف علی زرداری نے پیغام میں کہا کہ بے نظیر بھٹونے پاکستان کی سب سے کم عمر وزیر اعظم بن...
اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں سابق سینیٹر شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گل شامل ہیں ملزمان نے عدالت میں سرینڈر نہیں کیا ان کی پراپرٹی ضبط کرنے کے بعد ریونیو ڈیپارٹمنٹ اوپن نیلام کردے، عدالت انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمرایوب، شبلی...
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (صباح نیوز)افغانستان کے صوبہ اُروزگان میں بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان بلال اُروزگانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع چارچینو کے علاقے شیرخانی میں اس وقت پیش آیا جب 13 سے 18 سال کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے حالیہ دہائیوں کی بدترین آتشزدگی میں 151 افراد کی ہلاکت کے بعد واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے آزاد کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق وانگ فک کورٹ ہاؤسنگ کمپلیکس کی عمارتوں میں جاری تعمیر و مرمت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے اروزگان میں بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان بلال اروزگانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ ضلع چارچینو کے علاقے شیرخانی میں اس وقت پیش آیا جب 3بچے بارودی مواد سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران اچانک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہونے کے باعث متبادل راستہ اختیار کرنے والے مسافرسے ڈکیتی، واردات ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی، سڑک کی تعمیر کے باعث قومی شاہراہ بند ہونے پر ہالانی اور کنڈیارو کے درمیان روہڑی کینال کنارے کا پکا گھانگرا والا راستے استعمال کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-03-7 پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی موجودہ لہر صرف دو ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والا روایتی تناؤ نہیں بلکہ یہ خوابوں کے شیش محل کی کرچیاں ہیں۔ وہ خواب جو افغانستان میں ایک دوست حکومت کے قیام کے ساتھ وابستہ تھے۔ جب یہ بتایا جا رہا تھا کہ جب افغانستان...
ابوظبی:متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان پاکستانی سفارتکار شفقت علی خان سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) ائربس نے اے320 فیملی کے چند درجن طیاروں میں صنعتی معیار سے متعلق ایک مسئلہ دریافت کیا ہے، جو طیاروں کے فیوزلاج پینلز کو متاثر کر رہا ہے۔اس پیداواری خامی کے باعث کچھ نئے طیاروں کی ڈیلیوری میں تاخیر ہو رہی ہے، تاہم ابتدائی معلومات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جہاں سمندری طوفان، شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک ہفتے کے دوران 1100 سے زاید افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ لاکھوں لوگ متاثر اور ہزاروں بے گھر ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوشنبے (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر مشترکہ گشت کیلیے روسی افواج کی تعیناتی کے حوالے سے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر مشترکہ گشت کیلیے روس اور روسی قیادت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے 3دسمبر عالمی یومِ معذوراں کی مناسبت سے حیدرآباد،سانگھڑاور دادوسمیت سندھ بھر میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیاگیا ، جن کا مقصد معذور اور خصوصی افراد کے مسائل کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں اْن کے حقوق و ضروریات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناتھا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زوردار دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ڈی ایس پی گولارچی عبدالرحیم خاصخیلی کے خلاف ایس ٹی پی کارکنان کا پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ ڈی ایس پی پر زرعی زمین پر مبینہ قبضہ کرنے کا الزام۔تفصیلات کے مطابق. تلہار ایس ٹی پی کارکنان شان سموں، اسلم سموں، رفیق سموں سمیت دیگر کا پریس...
اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد ہائی کورٹ کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کررہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-30 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-23 بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں میران شاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی، واقعہ بنوں میں میرانشاہ روڈ پر فلور ملز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-22 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت خصوصی افراد کے حقوق کی فراہمی اور معاشرے میں ان کے تعمیری کردار کو یقینی بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ نابینا پن یا کسی دیگر معذوری کا شکار ہونے کے باوجود بعض افراد ملک میں نمایاں اور قابل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-12 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاکستان میں نومبر کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی حکمت عملیمیں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔دہشتگرد عام شہریوں نشانہ بنانے لگے ہیں کیونکہ یہ سافٹ ٹارگٹس کے طور پر استعمال...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں بالوسطہ مذاکرات کی خبریں آئی ہیں۔ افغان وفد کی سعودی عرب جانے کی اطلاعات کی تصدیق ہوئی ہے۔ لیکن پاکستان سے ابھی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ کم از کم جب تک میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں تب تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ لیکن اطلاعات...
سٹی42: خصوصی افراد کا خیال رکھیں اور اُن کی شناخت کا احترام کریں۔ یہ بات صدرِ مملکت نے آج سپیشل شہریوں کے عالمی دن پر اپنے خاص پیغام میں کہی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نےسپیشل سیٹیزنز کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہےکہ خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: موٹاپا الزائمر جیسی دماغی بیماریوں کے عمل کو تیز کر سکتا ہے اور اس بات کا پتہ خون کے ٹیسٹ سے لگایا جا سکتا ہے۔ویب سائٹ میں شائع ایک نئی طبی تحقیقی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے شائع ہونے والی طبی تحقیق کو ریڈیولوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کی سالانہ میٹنگ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان میں سیکیورٹی اداروں نے بھارت اور افغان سرزمین سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا انکشاف کیا ہے جو منظم طریقے سے نفرت اور اشتعال انگیزی پھیلا رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق متعدد ایکس اکاؤنٹس بھارتی اور افغان پراپیگنڈا نیٹ ورک سے منسلک ہیں، جن کا مقصد پاکستان...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی ختم کرکے اختیارات سلمان اکرم راجہ کو دے دیے ۔ اڈیالہ جیل میں اپنی بہن عظمیٰ خان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا " تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم...
فائل فوٹو۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیراہتمام انٹر کے ضمنی امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف غیر متعلقہ افراد کے آنے پر پابندی ہوگی۔ کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر ایڈمٹ کارڈ کے امتحانی مرکز میں داخلے اور امتحانی مراکز...