Jasarat News:
2025-12-02@23:38:19 GMT

افغانستان : بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے اروزگان میں بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان بلال اروزگانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ ضلع چارچینو کے علاقے شیرخانی میں اس وقت پیش آیا جب 3بچے بارودی مواد سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔واضح رہیکہ افغانستان میں 10 دنوں کے دوران یہ تیسرا واقعہ ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد انتقال کرگئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز کا بیرون ملک انتقال ہوگیا ۔ شہزادہ عبد اللہ بن فہد کی نماز جنازہ منگل کے روز ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی۔ اس سے قبل سعودی عرب میں مشرقی صوبے کے سابق امیر شہزادہ محمد بن فہد کا 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔ شہزادہ محمد بن فہد شاہ فہد کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ 1950 ء میں ریاض میں پیدا ہوئے تھے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • افغانستان،بارودی موادپھٹنے سے 3 بچے جاں بحق
  • برطانوی ڈاکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان
  • سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد انتقال کرگئے
  • برطانیہ میں شدید برف باری کا انتباہ جاری
  • شام : اسدی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلے سرکاری اخبار کا آغاز
  • تاجکستان کا افغانستان کیساتھ سرحد کی نگرانی کیلیے روسی فوج تعینات کرنے پر غور
  • ترکیہ کے بغیر پائلٹ طیارے نے فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی
  • جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 5.1 شدت کا زلزلہ
  • ذاتی معلومات کا تحفظ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا