Jasarat News:
2025-11-26@22:33:20 GMT
شاہراہ فیصل پرمزدور بھاری بھرکم گاڑی پرسفرکررہے ہیں جوان کی زندگی کے لیے خطرہ پیداکرسکتی ہے
اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کوئٹہ ،اے این ایف کی کارروائی،منشیات برآمد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کرلی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارورائی پنجگور کے سی پیک روڈ پر عمل میں لائی گئی ہے۔ جہاں خفیہ اطلار پر کارروائی کے دوران 54 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے لیے منتقل کیا جا رہا تھا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔