Jasarat News:
2025-11-26@01:23:17 GMT

کوئٹہ ،اے این ایف کی کارروائی،منشیات برآمد

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

کوئٹہ ،اے این ایف کی کارروائی،منشیات برآمد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کرلی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارورائی پنجگور کے سی پیک روڈ پر عمل میں لائی گئی ہے۔ جہاں خفیہ اطلار پر کارروائی کے دوران 54 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے لیے منتقل کیا جا رہا تھا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

نمائندہ جسارت گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: اے این ایف

پڑھیں:

سہون بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتی کمپلیکس میں لائبریری کا قیام

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سہون(نمائندہ جسارت) قانون سے وابستہ نوجوان وکلا کی علمی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے سہون بار ایسوسی ایشن کی طرف سے سہون کے عدالتی کمپلیکس میں ایک نئی لائبریری کے قیام کا عمل میںلایا گیا ۔افتتاحی تقریب میں معزز جج صاحبان ، وکلا ، صحافیوں اور قانون کے طلبا موجود تھے، لائبریری کا مقصد نوجوان وکلا کے قانونی علم، شعور اور پیشہ ورانہ مہارتوں کو بہتر بنانا ہے، اور اس کا باضابطہ افتتاح سہون کے ایڈیشنل سیشن جج غلام محمد چانڈیو نے کیا۔ اسسٹنٹ سیشن جج غلام مصطفی جمالی، فرسٹ سول جج بازب علی رضا بھرٹ، سہون بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ زاہد حسین برڑو، جنرل سیکرٹری عبد الرحمن ملح اور آفس بیئررز غلام محمد اوٹھو، غلام علی بھٹی، اور علی اصغر حلیپوٹو بھی تقریب میں موجود تھے۔

نمائندہ جسارت گلزار

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ: وکلاء 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
  • کوئٹہ: 13 کروڑ 66 لاکھ کی منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار
  • پڈعیدن،اسکول ٹیچر کویرغمال بناکر طلبہ وا ساتذہ کا احتجاج
  • امیرجماعت اسلامی ضلع کیچ تربت غلام اعظم دشتی و دیگر کا دورہ سکھر
  • کوئٹہ میں گاڑی سے 13.6 کروڑ کی دو کلو کرسٹل آئس برآمد، دو ملزمان گرفتار
  • کوئٹہ، گاڑی سے 13.6 کروڑ مالیتی 2 کلو کرسٹل آئس برآمد،2 ملزمان گرفتار
  • کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ،حورین بلوچ کیساتھ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
  • کوئٹہ ،مقامی انتظامیہ کی جانب سے جناح روڈ کو نئے سرے سے بنایا جارہا ہے
  • سہون بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتی کمپلیکس میں لائبریری کا قیام