Jasarat News:
2025-11-26@01:23:10 GMT

پڈعیدن،اسکول ٹیچر کویرغمال بناکر طلبہ وا ساتذہ کا احتجاج

اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT

پڈعیدن،اسکول ٹیچر کویرغمال بناکر طلبہ وا ساتذہ کا احتجاج

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پڈعیدن( نمائندہ جسارت) لاکھاروڈ ستار ڈنو لنک روڈ پر تین مسلح افراد نے اسکول ٹیچر کو یرغمال بنا کر موٹرسائیکل موبائل فون اور نقدی چھین لی، واقعے کے خلاف طلبا و اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹیچر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

نمائندہ جسارت گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کارونجھر پہاڑکی کٹائی کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کارونجھر پہاڑکی کٹائی کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا۔ جاری اعلامیئے کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن بھی 26 نومبر 2025 کو وزیراعلی ہاؤس تک ریلی نکالے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس کے باہر جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ریلی صبح 11:30 بجیسٹی کورٹ سے نکالی جائے گی۔ کارونجھر پہاڑ جیسے قدیم ورثے کا تحفظ کیا جائے۔ سندھ حکومت کی داخل کردہ اپنی اپیل سپریم کورٹ سے واپس لے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین