Jasarat News:
2025-11-26@01:11:59 GMT
امیرجماعت اسلامی ضلع کیچ تربت غلام اعظم دشتی و دیگر کا دورہ سکھر
اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع کیچ تربت بلوچستان غلام اعظم دشتی ،الٰہی بخش بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی ضلع کیچ تربت ، شاہ جہاں ناظم نشر واشاعت ضلع کیچ تربت نے جامع نورالہدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی کا دورہ کیا۔شیر محمد جوٹیجو، رضااللہ گھمرو بھی موجود تھے۔انہوں نے مدرسہ کی کلاسسز کا دورہ کیا اور اساتذہ سے ملاقات کی جبکہ تعلیم و تربیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے نیک خواہشات اور خوشی کا اظہاربھی کیا۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ضلع کیچ تربت
پڑھیں:
ریاض: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اورآذربائیجان کے وزیر انصاف فرید احمدوف ملاقات کے دوران محو گفتگو ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251125-08-32