2025-11-24@10:36:41 GMT
تلاش کی گنتی: 2618

«ایکسچینج»:

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پیر کے روز بھی مندی کا شکار رہا اور درمیانی کاروباری سیشن کے دوران مزید 650 پوائنٹس گر گیا۔ جب کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل دباؤ میں دکھائی دیا۔ صبح 11 بج کر 15 منٹ پر انڈیکس 161,446 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا...
    دنیا کو متعدد چیلنجز ایک ساتھ درپیش ہیں، چینی وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز جوہانسبرگ:چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے جوہانسبرگ میں جی20 رہنماؤں کے بیسویں سربراہی اجلاس کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی میٹنگز میں شرکت کی، جہاں انہوں نے “ایک لچکدار دنیا کی تعمیر” اور “تمام لوگوں کے...
    تمام ممالک کو جاپان کے تاریخی جرائم کے ازسرنو احتساب کا حق حاصل ہے، چینی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز جاپانی رہنما نے تائیوان کے مسئلے میں فوجی مداخلت کی کوشش کا غلط پیغام دیا ہے، وانگ ای بیجنگ (سب نیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کرغزستان، ازبکستان...
    کاپ30 کے اختتام پر موسمیاتی اقدامات کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز چین سبز اور کم کاربن ترقی کو تیز کرے گا، چینی نائب وزیر حیاتیات اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی فریم ورک کنونشن کے فریقوں کی تیسویں کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچی، جس...
    فرح خان کے نام سے کون واقف نہیں جنھوں نے نہ صرف کوریوگرافی میں اپنا نام بنایا بلکہ فلم سازی میں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی ہیں اور اب ایک اور پلیٹ فارم کی بےتاج ملکہ بن گئی ہیں۔ فرح خان کی زندگی شوبز کے ہنگاموں، چکاچوند اور شہرت کے گرد گھومتی ہے۔ ان...
    کبھی کبھی کی یاد اور احباب کی ملاقات برسوں کا فاصلہ چند ساعتوں میں عبورکروا دیتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب علم کی درسگاہ کے ہر در، ہر نکڑ اور ہرکوریڈور میں گنگنا رہے ہیں، ٹھٹھے لگا رہے ہیں، آوازے کس رہے ہیں، چھپ چھپ کرکونے میں دو دلوں کی دھڑکنیں...
    ایک انگریزی کہاوت ہے کہ ’’ عمل کی آواز الفاظ کی جھنکار سے زیادہ ہوتی ہے۔‘‘ اب اگر اس کہاوت کو سامنے رکھ کر پاکستان اور چین کی دوستی کو بیان کیا جائے کہ یہ دوستی ’’ ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی ہے‘‘ لیکن اس کے ساتھ اگر عمل یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںجمعرات کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 52.429 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 63،483 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت22.930 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد کوٹس کے سودوں کی مالیت9.155 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی پر کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد مارکیٹ کا اختتام مایوس کن رہا اور انڈیکس منفی زون میں بند ہوا ۔کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر421پوائنٹس کی تیزی تک جانے کے باوجود اختتامی لمحات میں800پوائنٹس سے زائد کی کمی پر...
    برطانیہ کی ایک عدالت میں افغان نژاد شہری 23 سالہ احمد ملاخیل نے 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد ملاخیل نے اس سے قبل اپنے جرم سے انکار کرتے ہوئے ان الزامات کو جھوٹ قرار دیا تھا۔ تاہم اب ملزم نے واروک کراؤن کورٹ میں اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے بیجنگ میں ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی منفرد اور انوکھی کافی نے شائقین کی توجہ اور دلچسپی میں اضافہ کر دیا ہے۔چین کے بیجنگ میں واقع ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی منفرد کافی نے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں عام کافی کے...
      چین (نیوزڈیسک) بیجنگ کے ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی انوکھی کافی نے شائقین کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔ یہ کافی عام نہیں بلکہ اس میں پسے ہوئے کاکروچ اوپر سے چھڑکے جاتے ہیں جبکہ خشک پیلے میل ورمز کو مشروب میں ملایا جاتا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس...
    چین ایک 78,000 ٹن وزنی مصنوعی جزیرہ تعمیر کر رہا ہے جو جوہری دھماکوں کے اثرات کو برداشت کرنے کےبھی قابل ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: چینی سائنسدانوں نے 9000 گھنٹے چلنے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد کرلی اس جزیرے میں 238 افراد بغیر نئی فراہمی کے 4 ماہ تک رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔ جزیرہ چین کے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مثبت معاشی اشاریوں کے باعث خریداری کا سلسلہ جاری رہا۔  ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1,300 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، انڈیکس 160,000 کی سطح عبور کرگیا مثبت رجحان...
    چین کی ویزا فری پالیسی کے فوائد: نہ صرف آمد و رفت، بلکہ تہذیبوں کا ایک سنگم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز بیجنگ:چین کی ویزا فری پالیسی کے فوائد مسلسل اجاگر ہو رہے ہیں۔ 2025 کے پہلے 9 ماہ میں 178 ملین افراد کی آمد و رفت کے اعداد و شمار اور...
     ایف آئی اے کراچی زون نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر  غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں جس میں حال ہی میں ایک غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے ایک کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایک واقعہ بھی ثابت کرکے دکھائیں کہ ان کی تعیناتی کے بعد ادارے میں کسی ایک افسر کو سفارش، سیاسی یا بیرونی دبائو میں آ کر تعینات یا ٹرانسفر کیا گیا ہے۔...
    چین: شادی کرو اور کیش انعام پاؤ، منفرد اسکیم متعارف چین(ویب ڈیسک) تیزی سے کم ہوتی شادیوں کی شرح پر قابو پانے کے لیے حکومت ایک بار پھر متحرک ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نِنگبو میں شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے خصوصی انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایسے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان واپس لوٹ آ یا، جہاں بدھ کوٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں تقریباً 1,700 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,696.40 پوائنٹس یعنی 1.05 فیصد اضافے کے ساتھ 162,631.53 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ یہ بھی...
    کراچی: پاکستان کے وسیم کھتری نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گھانا میں ہونے والا چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا۔ معمولی فرق سے ورلڈ چیمپیئن شپ کے فائنل سے محروم رہنے کے بعد وسیم کھتری نے اس ایونٹ میں بھرپور انداز میں واپسی کی، وہ 7 فتوحات اور ایک شکست کے ساتھ...
    چین کی حکومت نے نوجوانوں میں شادی کے رجحان میں اضافے اور بچوں کی پیدائش کو فروغ دینے کے لیے پُرکشش اعلانات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کم ترین شرح پیدائش سے نبرد آزما چین نے اپنی پالیسیوں میں تاریخی تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلے ہی صرف ایک...
    اے اے سی کے چیئرمین احسان علی ایڈووکیٹ و دیگر رہنماؤں نے کہا کہ بہت سے کارکنوں کو بے جا گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا گیا ہے۔ ان کی ضمانت ہونے نہیں دی جا رہی، یہاں جنگل کا قانون ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف اگلے جمعہ سے...
    محتاط آغاز کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمی میں تیزی آئی، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس منگل کے روز اندرونِ دن تجارت کے دوران تقریباً 500 پوائنٹس بڑھ گیا۔ دوپہر 1:15 بجے، بینچ مارک انڈیکس 162,186.51 پوائنٹس پر برقرار تھا، جو صرف 499.33 پوائنٹس یا 0.31 فیصد...
    نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)میں ایک 13 سالہ لڑکی کی موت نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ لڑکی کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ سکول میں 100 مرتبہ اٹھنے بیٹھنے کی سزا کے بعد اس کی صحت بگڑ گئی۔ ٹیچر نے سکول دیر سے آنے والے طلبا کو مبینہ طور پر 100 مرتبہ اٹھنے بیٹھنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائیاں ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی...
    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 171 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن...
    معصوم بیٹی کے عمل نے باپ کو ڈاکوؤں سے لٹنے سے بچا لیا۔ بیٹی کے اس عمل کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو دکان پر بیٹھے ایک شخص کو لوٹنے آتا ہے اور اس پر تشدد کرتا ہے۔ ڈاکو کے ڈر سے شخص...
    ملک بوستان کے مطابق خریدے گئے زرِمبادلہ سے بیرون ملک جا کر کرپٹو کرنسی خریدی جا رہی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ڈپازٹ کیلئے خریدے جانے والے زرمبادلہ کیلئے بینک کے ذریعے ادائیگی کی شرط عائد کر دی۔ اس سلسلے میں مرکزی بینک کی جانب سے ایکسچینج کمپنیز کو ہدایات جاری کر دی...
    کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 481 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ ایک لاکھ 63 ہزار 602 پوائنٹس کی بلندی تک بھی گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی گئی، جو کاروبار کے اختتام پر منفی رجحان میں تبدیل ہوگئی۔ کاروبار کے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ مثبت انداز میں کھلی اور کے ایس ای 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں 163,602.15...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-2-20 سیف اللہ
    سی ڈی اے کے پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ اور بار بار ٹرانسفر پر سینیٹ کمیٹی برہم؛ ایک پلاٹ پانچ بار کیسے منتقل ہوا؟ جواب نہ مل سکا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس چیئرمین سینیٹر وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا...
    کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور میں کہیں 190 اور کہیں 200 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، خصوصی کمیٹی کی تیار سفارشات وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔ وفاقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے بچی کی ہلاکت میں ملوث شاہ میڈیکل سینٹر کو دوبارہ سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے شاہ میڈیکل سینٹر، نارتھ ناظم آباد کو سنگین خلاف ورزیوں،غیر قانونی طور پر اسپتال چلانے اور مسلسل عدم تعمیل کے باعث دوبارہ سیل کر دیا ہے۔اعلامیے میں بتایا...
    کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اور اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں...
    کراچی:(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اور اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ایف آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کل پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اَپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔اس موقع پر وزیر ریلوے حنیف عباسی وزیراعظم کو کینٹ ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کی فراہمی سے آگاہ کریں...
    وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اَپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اَپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ وزیر...
    پنجاب حکومت کا کرشنگ میں تاخیر کرنے والی شوگر ملز کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب حکومت نے 16نومبر سے کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگرملزکیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ۔ کین کمشنر پنجاب کاکہناہے کہ کرشنگ شروع نہ کرنیوالی ملزکودس لاکھ روپے...
      کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف آج پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اَپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی وزیراعظم کو ریلوے کی جانب سے کینٹ ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کی فراہمی...
    لاہور (ویب ڈیسک) کین کمشنر پنجاب نے کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف آج سے ایکشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پنجاب میں کرشنگ شروع کرنے کی حکومتی ہدایت کے باوجود زیادہ تر شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کرنے سے انکار کر دیا، حکومت پنجاب نے کرشنگ شروع کرنے کے لیے 15 نومبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کین کمشنر پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ کرشنگ کا سیزن شروع نہ کرنے والی شوگر ملوں کے خلاف آج سے کارروائی کی جائے گی۔سرکاری ہدایات کے باوجود پنجاب کی بیشتر شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ حکومت پنجاب نے اس سلسلے میں 15 نومبر کی آخری تاریخ...