Jasarat News:
2025-11-16@16:25:48 GMT

وزیر اعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

اشاعت کی تاریخ: 16th, November 2025 GMT

وزیر اعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کل پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اَپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔اس موقع پر وزیر ریلوے حنیف عباسی وزیراعظم کو کینٹ ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کی فراہمی سے آگاہ کریں گے۔

ریلوے حکام نے کینٹ ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش منصوبے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دے

ویب ڈیسک عادل سلطان.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سری نگر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 8 افراد زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251115-01-12

 

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر میں سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ کے پھٹنے سے ہوا دھماکے میں اب تک 8 افراد کے زخمی ہونے کی

اطلاعات ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کئی گاڑیاں مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئیں جبکہ عمارت کے کچھ حصے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔حکام نے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن اب تک باضابطہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • حنیف عباسی کا کینٹ اسٹیشن کراچی کا دورہ،سہولیات کا معائنہ
  • وزیر ریلویز حنیف عباسی کا کینٹ اسٹیشن کراچی کا دورہ
  • وزیراعظم پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
  • وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
  • اردن کے شاہ عبد اللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے کے لیے پاکستان پہنچ گئ
  • اردن کے شاہ عبداللہ پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
  • سری نگر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 8 افراد زخمی
  • اردن کے شاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
  • اردن کے شاہ عبداللہ دوم 2روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے