2025-09-18@15:59:51 GMT
تلاش کی گنتی: 3

«حیات ا باد میڈیکل کمپلیکس»:

    پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے متاثرہ دو مریض داخل کیے گئے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان اسپتال کے مطابق 28 سالہ اعجاز نامی مریض کا تعلق کرک سے ہے، جسے 14 جون کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا۔ کرک سے 23سالہ متاثرہ صفیان نامی...
    حیات آباد میڈیکل کمپلیکس : فائل فوٹو  پشاور میں بارش کے دوران حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے آپریشن تھیٹر کی چھت ٹپکنے لگی، جس کی ویڈیو  وائرل ہوگئی۔انتظامیہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا کہنا ہے کہ آپریشن تھیٹر کی چھت سے ایک جگہ سے بارش کا پانی ٹپک رہا ہے، محکمہ مواصلات و تعمیرات...
    پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نئے آرتھوپیڈک اسپائن اینڈ ٹراما یونٹ کی ناقص تعمیر کا انکشاف ہوا ہے۔ نیا تعمیر شدہ آپریشن تھیٹر کھولنے کے دوسرے روز ہی بارش کے باعث ٹپک پڑا، آپریشن تھیٹر میں پانی ٹپکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آپریشن کرنے والے ڈاکٹرز بالٹی رکھ کر...
۱