2025-11-04@11:23:35 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 37				 
                  
                
                «ایڈیٹنگ»:
	جسارت میڈیا گروپ کی ڈیجیٹل شعبے کی تقریب سے سی ای او ڈاکٹر واسع شاکر خطاب کر رہے ہیں،جبکہ نمایاں کارکردگی پر کارکنان کو سر ٹیفکیٹ دیے جارہے ہیں‘ چیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی اور سید طاہر اکبر ودیگربھی موجود ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) امریکا میں مقیم معروف پاکستانی صحافی عارف الحق عارف نے گزشتہ روز جسارت میڈیا گروپ کا تفصیلی دورہ کیا ہے، دورے کے موقع پر انہوں نے اپنے نام سے منسوب عارف الحق عارف جسارت ڈیجیٹل کے دوسرے گرین اسٹوڈیو کا ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ جسارت ڈیجیٹل کے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امریکا میں مقیم معروف پاکستانی صحافی اور جسارت کے ایڈیٹر ان چیف عارف الحق عارف نے گزشتہ روز جسارت میڈیا گروپ کا تفصیلی دورہ کیا ہے، دورے کے موقعے پر انہوں نے اپنے نام سے منسوب عارف الحق عارف جسارت ڈیجیٹل کے دوسرے گرین اسٹوڈیو کا ربن کاٹ کر سنگ بنیاد رکھا۔ جسارت ڈیجیٹل...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-01-17اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کے خبر رساں اداروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان نیوز ایجنسیزکونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا ،جس میں کونسل کی تنظیم سازی عمل میں لائی گئی۔آئندہ 2سال کے لییعہدیداروں کا اتفاق رائے سے انتخاب کرتے ہوئے صباح نیوز کے چیف ایڈیٹر شکیل احمد ترابی کو کونسل کا صدر جبکہ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اب اپنے فون کے کیمرہ رول میں موجود تصاویر کو میٹا اے آئی ایپ کے ذریعے ایڈٹ کر سکیں گے۔یہ فیچر جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی ہے اور میٹا کی جانب سے صارفین کو اپنی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنا جدید ترین اے آئی ویڈیو ماڈل “ویو تھری پوائنٹ ون” (Veo 3.1) متعارف کرا دیا ہے، جو اب فلو ویڈیو ایڈیٹر، جیمنی ایپ اور ورٹیکس اے آئی پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔یہ نیا ورژن مئی میں جاری ہونے والے ویو تھری (Veo 3) کا اپ گریڈ ہے، جس میں آڈیو...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251007-01-12 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی‘ ڈاکٹر مونس احمر اور ڈاکٹر شائستہ تبسم کا روزنامہ جسارت کا دورہ‘ چیف آپریٹنگ آفیسرسید طاہر اکبر نے وفد کا خیرمقدم کیا۔ اور جسارت ڈیجیٹل اسٹوڈیو،روزنامہ جسارت کراچی کے مختلف شعبہ جات پر بریفنگ دی۔چیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی نے مہمانوں...
	ٹائون میو نسپل کارپوریشن لانڈھی کے چیئرمین عبدالجمیل خان کا ’’جسارت‘‘ کے دورے کے مو قع پرچیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی، سی او او سید طاہر اکبر ،این ایل ایف کے رہنما قاسم جمال و دیگر کیساتھ گروپ فوٹو
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251002-08-35 جسارت نیوز سیف اللہ
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( رپورٹ:منیر عقیل انصاری) ٹاﺅن میو نسپل کارپوریشن لانڈھی کے چیئرمین عبدالجمیل خان کا جسارت کے دفتر کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔جسارت کے دورے کے موقعے پر عبدالجمیل خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جسارت سے بطور قاری میرا پرانا رشتہ ہے اور روزنامہ جسارت کا معیار ، خبروں کا چناؤ،...
	لداخ مظاہروں پر گرفتار سرخیل، سماجی رہنما اور ماحولیاتی تبدیلی کے متحرک کارکن سونم وانگچک کے بارے میں حیران انکشاف سامنے آیا ہے۔ لداخ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتار ہونے والے ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کوئی عام شخصیت نہیں، بلکہ وہی حقیقی ہیرو ہیں۔  فلم "تھری ایڈیٹس" میں سونم وانگچک کو عامر خان کے کردار "رانچو"...
	 سٹی 42: سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی جاوید بخاری مرحوم کی نماز جنازہ عزیزواقارب اور اہم شخصیات نے شرکت کی ۔سابق مئیر لاہور مبشر جاوید ،چئیر مین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ شریک ہوئے ۔گروپ ایڈیٹرسٹی 42 نویدچوہدری،سی ایف او سٹی نیوز نیٹ...
	گوگل کی ایپ ‘جیمنی’ نے جمعے کے روز کئی ممالک میں ایپ اسٹور کے ٹاپ فری ایپس چارٹ پر پہلا مقام حاصل کر لیا۔ اس ٹیکنالوجی کمپنی نے حال ہی میں اپنے چیٹ بوٹ میں متعدد نئی خصوصیات متعارف کرائی ہیں جن میں نیا ‘نینو بنانا’ امیج ایڈیٹنگ ٹول، جیمنی لائیو میں بصری رہنمائی اور...
	گوگل نے اپنے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول “ویڈز” (Vids) کو اب تمام صارفین کے لیے کھول دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ ٹول صرف گوگل ورک اسپیس یا مخصوص AI سبسکرائبرز کے لیے محدود تھا۔ اب عام صارفین بھی اس AI ویڈیو ایڈیٹر کو استعمال کر سکتے ہیں، جس میں مختلف ٹیمپلیٹس،...
	گوگل نے اپنا اے آئی پر مبنی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول ‘گوگل وِڈز’ تمام صارفین کے لیے مفت متعارف کرا دیا ہے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف گوگل ورک اسپیس اور اے آئی پلان کے صارفین تک محدود تھی، تاہم اب اس کا معیاری (اسٹینڈرڈ) ورژن ہر کسی کے لیے دستیاب ہے، جس میں مختلف...
	ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ڈرائیو میں ویڈیو ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ حال ہی میں گوگل نے اپنے کلاؤڈ اسٹوریج پلیٹ فارم پر آٹومیٹک کیپشننگ، وژوئل ری ڈیزائن، نئی اپ ڈیٹ ہونے ولی ویڈیوز کے لیے انسٹنٹ پلے بیک، ٹائم اسٹیمپڈ ٹرانسکرپٹ اور یہاں تک کے یوٹیوب کے جیسا تھمب نیل پری ویو فیچر...
	ممبئی :بھارتی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 91 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی وجہ ابھی تصدیق شدہ طور پر پیش نہیں کی گئی، البتہ رپورٹس میں عمر سے متعلق پیچیدگیوں کا ذکر ہے۔ پوتدار نے 44 سال کی عمر میں شوبز میں قدم رکھا اور تقریباً...
	سینئر صحافی اور ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی نے معرکۂ حق ایوارڈ لینے سے معذرت کر لی۔انصار عباسی نے سیکریٹری کابینہ کو ایوارڈ نہ لینے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کا کہنا ہے کہ پوری قوم معرکۂ حق ایوارڈ کی حق دار ہے۔انہوں نے یہ بھی...
	 ورسٹائل اداکارہ سویرا ندیم نے ڈرامہ سیریز کے سیٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جو ان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آئیں۔ سویرا ندیم کے حسن اور اداکاری میں گرفتار مداحوں کی تعداد کہیں زیادہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی سوشل میڈیا پوسٹوں پر مداحوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ تاہم اس بار سویرا...
	لاہور‘ اسلام آباد‘ملتان ‘کراچی(نیوز رپورٹر + میگزین رپورٹ+سپیشل رپورٹر+سٹاف رپورٹر) آبروئے صحافت، معمار نوائے وقت مجید نظامی کی برسی گزشتہ روز نوائے وقت ہیڈ آفس لاہور سمیت کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان اور کوئٹہ سمیت دیگر دفاتر میں نہایت عقیدت سے منائی گئی۔ جہاں ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب منعقد کی...
	ٹیلیگرام کے معروف نیوز چینل ’بازا‘ کے ایڈیٹر انچیف کو ماسکو میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کے وکیل نے روسی سرکاری میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے چینل کے مرکزی دفتر پر بھی چھاپہ مارا۔ 2022 سے بازا کی سربراہ گلیب تریفونوف کو ان کے گھر کی تلاشی کے...
	استنبول (اوصاف نیوز)جمہوریہ ترکیہ میں ایک ہفت روزہ میگزین میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور حضرت موسٰی علیہ السلام کا گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پرکارٹونسٹ اور ایڈیٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔  مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ گستاخانہ خاکہ خاتم...
	ترکیہ میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر ہفت روزہ میگزین کے ایڈیٹرز اور کارٹونسٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق میگزین میں پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کیے گئے جس پر عوام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔ گزشتہ ہفتے کے شمارے میں ان گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرمذہبی حلقوں کی جانب سے...
	انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی  منتھ ایوارڈ کی ووٹنگ اکیڈمی میں ’ایکسپریس ‘ کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کو بھی شامل کر لیا۔23 رکنی اکیڈمی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر دوسری پاکستانی ہیں۔ ایوارڈ کے لیے ہر ماہ کے پہلے سے آخری دن تک کی کارکردگی کی بنیاد...
	لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی وزیراعظم و وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے پاکستان کے سینئر ایڈیٹرز  و تجزیہ نگاروں کے لیے لاہور میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ ظہرانے   میں سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی، ایڈیٹر ’’ڈیلی پاکستان ڈیجیٹل‘‘ عثمان شامی، سینئر ایڈیٹر ارشاد  عارف، سینئر تجزیہ نگار سلمان...
	نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) مقامی سماجی شخصیت الیاس فوجی کی اہلیہ تقی عباس علی مقامی بنک آفیسر کی والدہ اور سب ایڈیٹر نوائے وقت حافظ محمد امجد کی ہمشیرہ وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ رفیق آباد میں ادا کی گئی جس میں سماجی، سیاسی، مذہبی شخصیات سمیت مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں...
	فوٹو واشنگٹن پوسٹ  ایڈیٹر دی اکانومسٹ ششانک جوشی کا کہنا ہے کہ اگر پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے مار گرائے ہیں تو انڈین ایئرفورس کا بھاری نقصان ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ایڈیٹر دی اکانومسٹ ششانک جوشی نے کہا کہ نیویارک ٹائمز نے بھارتی حکام کے حوالے سے کہا...
	جنوری 2025 میں میٹا کی جانب سے ایک نئی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ انسٹا گرام صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ایڈیٹس نامی ایپ کو اب جاکر صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے اور اس کا مقصد ٹک ٹاک کی ایڈیٹنگ ایپ کیپ کٹ کو ٹکر دینا ہے۔اس نئی ایپ...
	چیئرمین سینیٹ کا سینئر صحافی ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈان نیوز عامر وسیم کی خواہر نسبتی کے انتقال پر اظہار تعزیت
	اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2025ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر صحافی ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈان نیوز عامر وسیم کی خواہر نسبتی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے) سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ کی جانب...
	 واشنگٹن:  امریکا کے معروف جریدے اٹلانٹک کے ایڈیٹر انچیف جیفری گولڈبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ حکومت نے انہیں غلط فہمی کی بنیاد پر یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ بھیج دیا تھا۔ گولڈبرگ کا کہنا ہے یمن جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ مجھے امریکی وزیر دفاع پیٹ بیگسیتھ نے 11 مارچ کو...
	وزیراعلی پنجاب کی ایڈیٹ شدہ تصاویر، ایف آئی اے نے ملزم کی گرفتاری کیلیے سائبرکرائم کراچی سے مدد مانگ لی
	سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ایڈیٹ شدہ تصاویر ڈالنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے لاہور نے سائبر کرائم کراچی سے مدد طلب کرلی۔  ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم لاہورکو مطلوب ملزم کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کا رہائشی ہے۔ ملزم نے وزیر...
	کیلیفورنیا : انسٹاگرام نے ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ایک نئی ایپ "ایڈٹس” متعارف کرائی ہے، جس کا مقصد صارفین کو ویڈیوز بنانے اور ایڈٹ کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس ایپ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ "ایڈٹس” ایک مفت ایڈیٹنگ ایپ ہوگی جس میں کئی مختلف ٹولز...
	انسٹا گرام کی جانب سے ایڈٹس نامی ایک ایپ متعارف کرائی گئی ہے جو ویڈیوز ایڈیٹنگ میں مدد فراہم کرے گی۔ تھریڈز پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے بتایا کہ ایڈیٹس متعدد ٹولز پر مشتمل مفت ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس میں ایک ٹیب انسپائریشن...
	غزہ میں حکومتی اطلاعرسانی دفتر نے اعلان کیا کہ خبر ایجنسی صفا کے ایڈیٹر محمد بشیر تلمس کی شہادت کے بعد غزہ میں میڈیا کے شہداء کی تعداد 204 تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں حکومتی اطلاعرسانی دفتر نے اعلان کیا کہ خبر ایجنسی صفا کے ایڈیٹر محمد بشیر تلمس کی شہادت کے...