2026-06-03@08:50:49 GMT
تلاش کی گنتی: 464
«فالج»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ کے بعد سیکورٹی صورتحال ایک بار پھر مرکزِ بحث بن گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے میں اضافی چوکیاں قائم کی گئی ہیں اور فورسز کی موجودگی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس پیش رفت نے خطے کی سیاسی فضا میں نئی بحث...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام نے فالج کے مریضوں کے لیے نئی امید پیدا کر دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 700 سے زائد مریض بروقت اور مفت علاج کی بدولت صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ مہنگا ترین ’ٹی این کے‘ انجیکشن بھی حکومت کی جانب سے...
پہلگام(نیوز ڈیسک) پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کو فالس فلیگ قرار دیتے ہوئے قابض بھارتی حکومت کے مذموم عزائم ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک کو دبانے اور غیر قانونی تسلط کو طول دینے کے لیے بطور جواز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فالج ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس میں فوری علاج نہ ملنے کی صورت میں موت کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔فالج کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ پہلی قسم برین ہیمرج کہلاتی ہے، جس میں دماغ کی کوئی شریان پھٹ جاتی ہے، جبکہ دوسری قسم میں دماغ کو خون پہنچانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں ہوئیں، جو7521 ارب روپے کے مقررہ...
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرورش میں مائوں کی لاپروائی کی وجہ سے بچوں کی ذہنی صلاحتیں اور نشوونما شدید متاثر ہورہی ہے اور وہ ابتدائی عمر سے ہی ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہورہے ہیں، بریسٹ فیڈنگ کے بجائے بوتل کے ذریعے بچوں کو دودھ پلانے سے بچے مختلف انفیکشنز کا شکار ہورہے ہیں۔...
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ رواں میں 45 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کو پورا کرنے کے لیے تمام ٹیکس دفاتر کو آج چھٹی کے دن بھی کھلا رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تقریباً پونے چار...
مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی سامنے آنے کے بعد حکومت اور مالیاتی ادارے شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے اختتام تک...
اسکرین گریب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش مل گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ماہ کی ردا فاطمہ کی لاش آؤٹ فال روڈ کی سیوریج لائن سے ملی ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو آپریشن 3 مختلف مقامات پر کیا گیا، آؤٹ فال روڈ، بھاٹی...
لاہور: لاہور کے قلب داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ماں بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے نے ایک شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ایک طرف ریسکیو، پولیس اور سیف سٹی کیمروں نے حادثے کی تصدیق کی، وہیں دوسری جانب حکومتی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اورپیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اورنرس کو فوری طورپر تین ما ہ کی سٹروک مینجمنٹ ٹریننگ کرائی جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فوری...
لاہور(آ ئی این پی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اورنرس کو فوری طورپر تین...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی، ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اور نرس کو فوری طورپر تین...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فالج (سٹروک) کے علاج اور مریضوں کی فوری نگہداشت کو بہتر بنانے کے لیے جامع حکمتِ عملی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ ہر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں نیورالوجسٹ...
مونٹانا کے شہر گریٹ فالز کے باشندے ایک عجیب و غریب منظر پر حیران ہیں: میسوری ریور کے درخت پر 3 سائیکلیں رکھی ہوئی ہیں۔ پہلی بار یہ منظر 2020 میں دیکھا گیا تھا اور تب سے مقامی لوگوں اور آن لائن صارفین کے درمیان تجسس اور بحث کا سبب بن رہا ہے، لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت ملکی بجلی کا انحصار جنوب پر ہے، بجلی کا ترسیلی نظام غیر مستحکم ہونے کا خدشہ ہے، پن بجلی کی اوسط پیداوار اس وقت 930 میگاواٹ ہے، تربیلا ڈیم سے اوسط 500میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ غازی بھروتھا سے 300...
لاہور: (نیوزڈیسک) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھا لیا۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پراونشل سٹروک پروگرام کیلئے تربیت یافتہ ہیومن ریسورس کیلئے سی پی ڈی پی پالیسی کے تحت انسٹی ٹیوشنل سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاو نج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ نواز شریف، خواجہ آصف اور مریم نواز نے تعمیرنو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاو نج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو صحت مند زندگی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ایک سال کے دوران پنجاب بھر میں 700 سے زائد مریض فالج کے شدید حملے کے بعد بروقت علاج معالجے کے ذریعے دوبارہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں فالج کے مریضوں کو بروقت اور جدید علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران سینکڑوں مریض فالج کے جان لیوا حملوں کے بعد صحت یاب ہو کر معمول کی زندگی کی طرف...
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلیٰ کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو پنجاب فرانزک سے تصدیق شدہ ہے، ان کو جھوٹ بولنے اور اپنے گناہوں کو نہ ماننے کی بیماری ہے۔...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سٹروک، فالج مینجمنٹ پروگرام کا آغاز کرکے صحت کے نظام میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اب پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے فالج کے مریضوں کا فوری علاج ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 2019ء پلواما حملہ غیر ملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بی جے پی نے جھوٹ چھپانے کے لیے پلواما کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں...
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والا ہولناک حملہ ایک بار پھر بھارتی سیاست میں بحث کا مرکز بن گیا ہے، جہاں مودی حکومت پر اس واقعے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کے الزامات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات نے...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں ٹیکس وصولیوں کے محاذ پر شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر مقررہ اہداف حاصل کرنے میں بری طرح...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں اپنے ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے حکومت کی آمدنی کی منصوبہ بندی پر تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 335 ارب روپے سے زائد...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) اور دسمبر 2025 کے ماہانہ ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21 ارب روپے کے ریونیو شارٹ...
چیئرمین پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پرامن ریاست ہے جو خطے میں امن چاہتا ہے، مگر اگر کسی نے پاکستان کی سالمیت، خودمختاری یا سلامتی کو چیلنج کرنے کی کوشش کی تو پوری قوم، افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ، ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے۔ اسلام...
لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اورنگ زیب نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لا رہے شاٹ فال کو کمپلائنس اور گڈ گورنس سے کور کریں گے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس پالیسی ونگ بنائے گا اور ایف بی آر کو ڈی لنک کر دیا جائے گا۔ پی آئی اے کی نجکاری...
اسلام آباد (عترت جعفری) آئی ایم ایف نے قرض کی قسط کے اجراء کے ساتھ پاکستان کے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ اور لیٹر اف انٹنٹ کی تفصیلات بھی جاری کر دی ہیں ،پاکستانی حکام نے ائی ایم ایف کو یقین دلایا ہے کہ اگر دسمبر میں بھی ریونیو کا شارٹ فال جاری رہا...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں، جن میں 3 سیاسی شخصیات اور 3 سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ سیاسی ناموں میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ اور پرویز خٹک...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) رواں ماہ کیلئے مقررکردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ایف بی آر ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نومبر 2025 میں اب تک مجموعی طور پر 885 ارب روپے کی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ایک بار پھر ماہانہ ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں 1,034 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں صرف 878 ارب روپے جمع ہوسکے، یوں ٹیکس وصولی میں 156 ارب روپے کا نمایاں شارٹ فال ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا...
عالمی یومِ اطفال پر خصوصی پیغام میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، عالمی یومِ اطفال نہ صرف بچوں کے مسائل اجاگر کرنے کا دن ہے بلکہ یہ اُن کی بہبود کے لیے نئے عزم اور اجتماعی کوششوں...
عالمی یومِ اطفال 2025: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بچوں کے حقوق کے تحفظ اور معیاری تعلیم کی فراہمی پر زور
عالمی یومِ اطفال کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے علیحدہ پیغامات میں بچوں کے حقوق، تحفظ اور معیاری تعلیم کی قومی و عالمی اہمیت اجاگر کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان دنیا کے ساتھ مل کر بچوں کی فلاح و...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر قوم کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ساتھ مل کر بچوں کی فلاح و بہبود، تعلیم اور تربیت کی اہمیت کو اجاگر کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ رواں سال 2025ء کا عالمی...
امریکی دوا ساز و بائیو ٹیکنالوجی کمپنی (مرک) کی جانب سے تیار کی گئی ایک نئی گولی نے دل کے امراض کے خطرے میں مبتلا افراد کے لیے خوشخبری دی ہے۔ یہ دوا، جس کا نام اینیلسائٹائڈ ہے، ہائی کولیسٹرول کے علاج کے طریقے بدل سکتی ہے اور دل کے دورے اور فالج کے خطرے...