2025-09-18@02:53:29 GMT
تلاش کی گنتی: 17

«اپڈیٹ»:

    یوٹیوب میوزک نے موبائل صارفین کے لیے ناؤ پلیئنگ اسکرین کا نیا ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے جس میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کمپنی نے اسکرین کو مزید صاف ستھرا اور جدید بنانے کے لیے ڈوئل پین ری ڈیزائن، نئے کنٹرولز اور بہتر نیویگیشن کا اضافہ کیا ہے۔ نیا ڈیزائن گزشتہ سال نومبر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گوگل نے اپنے جدید اے آئی ویڈیو جنریٹر “ویو 3” (Veo 3) میں ایک نیا فیچر شامل کر دیا ہے، جس کی مدد سے اب صارفین ساکت تصاویر کو مختصر اور دلکش ویڈیوز میں تبدیل کر سکیں گے۔کمپنی کے مطابق یہ نیا فیچر جیمنائی ایپ میں موجود ہے، جہاں “پروموٹ باکس”...
    ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم ”آئی او ایس 26“ (iOS 26) میں جہاں کئی دیدہ زیب اور جدید فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں، وہیں ایک غیر متوقع اور متنازع فیچر نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، اگر فیس ٹائم (ویڈیو کال) کے دوران کسی صارف کے جسم پر...
    اسلام آباد: تمام طالب علموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 2019 سے امریکہ کے ویزا کے درخواست گزاروں سے ان کی سوشل میڈیا پر شناختی تفصیلات فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ تاہم حال ہی میں اس پالیسی میں بعض اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن کے تحت ویزا درخواست کے تقاضوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا نے فیس بک میں ویڈیوز سے متعلق ایک بڑی اور اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ویڈیو شیئرنگ کے موجودہ نظام کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اب فیس بک پر جو بھی ویڈیو شیئر کی جائے گی، وہ ریلز کے فارمیٹ میں نظر آئے گی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر آپ اب تک گوگل فوٹوز کی تصاویر کو ایڈٹ کرنے کے لیے کسی دوسری ایپ کا سہارا لیتے تھے تو اب یہ جھنجھٹ ختم ہونے والی ہے۔گوگل نے فوٹوز ایپ میں نیا اور زیادہ طاقتور امیج ایڈیٹر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جو نہ صرف ایڈیٹنگ کو آسان بنائے گا...
    مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سالانہ شہداء کانفرنس سکردو میں جاری ہے۔ تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہان کانفرنس یادگار شہداء پر منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس سکردو...
    شہدا کانفرنس سے انجینئر حمید حسین، رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، سید مظاہر حسین موسوی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم نے خطاب کیا۔ تھوڑی دیر بعد سینیٹر راجہ ناصر عباس، سید راحت حسین، ناصر شیرازی خطاب کرینگے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو شہداء کانفرنس میں منقبت خوانی...
    اگر آپ پاکستان سے کسی یورپی ملک کے شینگن ویزا کے لیے اپلائی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو مختلف وجوہات کی بنا پر اٹلی بہترین انتخاب میں سے ایک ہوسکتا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 میں اٹلی کے شینگن ویزا کی منظوری کی شرح 88.72 فیصد رہی جس...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کی کرنل خاتون افسر صوفیہ قریشی کی جانب سے کی بھارت پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا کے بیان کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ صوفیہ قریشی نے 10 مئی کو ونگ کمانڈر ومیکا سنگھ اور بھارتی وزیر خارجہ وکرم مسری کے...
    سام سنگ نے حال ہی میں اپنے فلیگ شپ گلیکسی S23 سیریز کے لیے اینڈروئڈ-15 پر مبنی One UI 7 اپڈیٹ جاری کی ہے، جس میں نیا یوزر انٹرفیس اور جدید ’گلیکسی اے آئی‘ ٹولز شامل کیے گئے ہیں، جیسے کہ ’آڈیو ایریزر‘۔ تاہم، یہ اپڈیٹ تمام صارفین کے لیے خوش آئند ثابت نہیں ہوئی۔...
    سفارتخانہ امریکا اسلام آباد - فوٹو: فائل ترجمان امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ تمام ممالک کے لیے سفری ہدایات باقاعدگی سے اپڈیٹ کرتا ہے۔ٹریول ایڈوائزری سے متعلق جیو نیوز کے سوال پر ترجمان امریکی سفارتخانے نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سفری ہدایات تازہ سیکیورٹی معلومات اور صورتِ حال کے جائزے...
    ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے iOS 18.4.1 اور دیگر ڈیوائسز کے لیے ایک نہایت اہم سیکیورٹی اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ یہ اپڈیٹ دو سنگین سیکیورٹی خامیوں کو دور کرتا ہے جنہیں سائبر حملہ آوروں نے حقیقت میں استعمال کیا ہے۔ ایپل کے مطابق، یہ خطرناک خامیاں ’کورآڈیو‘ اور ’پوائنٹر ایتھینٹکیشن سسٹم‘ میں...
    سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں محکمہ جیل خانہ جات میں تاریخی ریفارمز کیے جن سے اسیران، اہلخانہ اور سوسائٹی سب کا فائدہ ہو رہا ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے پروفیشنل سروس کنڈکٹ بارے نوجوان افسران کی رہنمائی کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان افسران کیریئر کی ابتداء سے ہی اپنے کام پر...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز کی سنیارٹی لسٹ کو تازہ ترین اپڈیٹ کے بعد ترتیب دی گئی ہے۔ اس لسٹ کے مطابق، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کو سینئرترین جج قرار دیا گیا ہے، جبکہ جسٹس منیب اختر تیسرے، جسٹس امین الدین خان چوتھے اور جسٹس جمال مندوخیل پانچویں...
     سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔  سنیارٹی لسٹ کے مطابق  چیف جسٹس کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے نمبر پر ، جسٹس منیب اختر دوسرے ،جسٹس امین الدین خان کا تیسرا، جسٹس جمال مندوخیل کا چوتھا نمبر جسٹس محمد علی مظہر کا پانچواں، جسٹس...
    واٹس ایپ نے 2025 کی پہلی بڑی اپڈیٹ کا آغاز کر دیا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو ایپ کے اہم فیچرز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا اے آئی ٹیب شامل کیا گیا ہے جو صارفین کو جدید ٹولز کے استعمال کا موقع فراہم کرے گا۔...
۱