اپڈیٹ: سکردو میں تکریم شہداء کانفرنس کی مزید جھلکیاں
اشاعت کی تاریخ: 1st, June 2025 GMT
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سالانہ شہداء کانفرنس سکردو میں جاری ہے۔ تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہان کانفرنس یادگار شہداء پر منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس خطاب کر رہے ہیں
سید ناصر شیرازی خطاب کرتے ہوئے
کاظم میثم خطاب کرتے ہوئے
انجمن امامیہ کے نائب صدر شیخ زاہد حسین زاہدی
سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سالانہ شہداء کانفرنس سکردو میں جاری ہے۔ تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہان کانفرنس یادگار شہداء پر منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔ کانفرنس میں ایم ڈبلیو کے مرکزی و صوبائی قائدین شریک ہیں جبکہ سکردو اور شگر سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں شہداء کے خانوادے بھی شریک ہیں۔ سٹیج پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین، ناصر شیرازی سمیت دیگر قائدین موجود ہیں۔ انجمن امامیہ بلتستان کے ممبران بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔ شہدا کانفرنس سے انجینئر حمید حسین، رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، سید مظاہر حسین موسوی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم نے خطاب کیا۔ تھوڑی دیر پہلے سینیٹر راجہ ناصر عباس، سید راحت حسین، ناصر شیرازی نے خطاب کیا جبکہ اس وقت سید راحت حسین الحسینی کا خطاب جاری ہے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ملک کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بنوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر عدنان اسلام کے گھر جاکر والدین سے تعزیت کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور منگل کے روز چند دن قبل بنوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر عدنان اسلم کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور ملک و قوم کے لیے میجر عدنان کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شہید میجر عدنان اسلم نے دہشتگردوں کا انتہائی جوانمردی سے مقابلہ کیا اور پوری قوم کو ایسے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔
وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ ملک کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، ملک میں امن کے لئے سکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے مثال قربانیاں دی ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم فورسز کے ساتھ ہے۔