سٹی 42 : جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار کے قریب شاہی چوکی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد  نے حملہ کر دیا۔

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دستی بم دھماکے میں پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس اہلکار کی شناخت کانسٹیبل محمد سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹرسائیکل پر سوارتھے اور  دستی بم پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے تناسب سے رد و بدل ہو گیا

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

نوشہروفیروزمیں حادثات و واقعات میں متعدد افراد زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نوشہرو فیروز(آئی این پی)حادثات میں متعدد افراد زخمی، لاوارث حالت میں ملنے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی، ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل کے درمیان آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں اکبر پٹھان اور ایک نامعلوم نوجوان زخمی ہوگیا تھا زخمیوں کو فوری طور پرگمس اسپتال گمبٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ کوٹری کبیر کے قریب قومی شاہراہ پر بہادر تھیبو ہوٹل کے پاس مزدا گاڑی کابریک فیل ہو جانے کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جبکہ پولیس کے مطابق زخمی ڈرائیور اور کلینر کو اسپتال منتقل کر دیا جبکہ گاڑی کو سڑک سے ہٹا کر ٹریفک کی آمد و رفت بحال کر دیا گیا ہے۔ بھریا سٹی پولیس کے مطابق لاوارث حالت میں نیم بے ہوش شخص کی شناخت دڑو کے رہائشی عبد الغنی سومرو کے نام سے ہوگئی ہے جسے مقامی رضا کار تنظیم کے حوالے کر دیا ہے۔

خبر ایجنسی گلزار

متعلقہ مضامین

  • کاہنہ کاچھا انٹرچینج رنگ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
  • سری نگر میں پولیس اسٹیشن کمپاؤنڈ میں دھماکا‘ 9 افراد ہلاک‘ 32 زخمی
  • نوشہروفیروزمیں حادثات و واقعات میں متعدد افراد زخمی
  • سری نگر: پولیس اسٹیشن کمپاؤنڈ میں دھماکا، 9 افراد ہلاک 27 زخمی
  •  سری نگر : پولیس سٹیشن کمپاؤنڈ میں دھماکا، 9 افراد ہلاک، 27 زخمی
  • مقبوضہ کشمیر؛ پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 27 زخمی
  • سری نگر: پولیس اسٹیشن کمپاؤنڈ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 27 زخمی
  • سری نگر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 8 افراد زخمی
  • جاپان : ٹرک اور گاڑیوں کے تصادم میں 2 افراد ہلاک‘ 3 زخمی