City 42:
2025-11-16@19:43:33 GMT
بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 16th, November 2025 GMT
سٹی 42:بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی ملاقات ہوئی ۔
زرداری ہاؤس میں ملاقات طے پائی ۔
اہلیان کشمیر کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو انتقال کر گئے
(احسن عباسی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو انتقال کر گئے۔
لعل بخش بھٹو مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے،وہ صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔
لعل بخش بھٹو پی پی پی رہنما ندیم بھٹو کے والد تھے۔
لعل بخش بھٹوکے انتقال پرپیپلزپارٹی قیادت اورہنمائوں کی جانب سے اظہارتعریت کی جارہی ہے۔