2025-11-26@01:08:58 GMT
تلاش کی گنتی: 57

«ضلع کشمور کندھکوٹ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمورایٹ کندھکوٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق مورخہ 25 نومبر 2025ء کو ووٹرز کی آگاہی کیلئے ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ماہانہ پروگرام بمقام مدرسہ دارالفیوض کندھ کوٹ میں طلبا کے ساتھ منعقد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبدالرزاق، مدرسہ دارالفیوض کے مہتمم مولانا قاری محمد شفیع کھوسہ، ناظم اعلیٰ مولانا محمد اعظم الحسینی، شیخ الحدیث مولانا مفتی غلام اللہ نوناری، مولانا عبدالعزیز سمیجو، ترجمان حافظ عرفان اللہ کھوسہ اور مدرسہ دارالفیوض کے طلباء کی کثیر تعداد نیشرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمورایٹ کندھکوٹ عبدالرزاق نے تمام طلبا کو خوش آمدید کہا اور اِن سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 یوم تاسیس کے حوالے سے پی پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے صدر میر گل محمد خان جکھرانی اور ضلع کے جنرل سیکرٹری میر الطاف احمد خان کہوسو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 یوم تاسیس کے حوالے سے پی پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے صدر میر گل محمد جکہرانی اور ضلع کے جنرل سیکرٹری میر الطاف احمد کہوسو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)جنگل سے ملنے والا راکٹ لانچر کا زنگ آلود گولہ پھٹنے سے 4بچے جاںبحق ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ بخشاپور کی حدود زورگڑھ کے علاقے میں بکریاں چرانے والے بچوں کوجنگل میں زمین پر پڑا بارودی گولہ ملا جس سے 5 بچے ایک ساتھ کھیل رہے تھے کہ اچانک گولہ پھٹ گیا جس سے 4 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی کندھکوٹ سے ایمبولینس گاڑیاں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں برکت ولد عبدالغفور گولو، دینن ولد مولا بخش گولو، کشاوت ولد مولا بخش گولو اور برکت ولد رانجھا گولو...
    پولیس کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولا پھٹ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ اندرون سندھ کے ضلع کندھکوٹ میں زنگ آلود راکٹ کا گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راکٹ کا گولا پھٹنے کا واقعہ زور گڑھ کے قریب زرعی زمین پر پیش آیا، گولا پھٹنے سے مویشی چرانے والے 3 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولا پھٹ گیا، جاں بحق بچوں کا تعلق گولا قبیلے کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ ایس ایس پی محمد مراد نے بتایا کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں، علاقے کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)صوبائی محتسب اعلیٰ کے حکم پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ،کشمور ایٹ کندھکوٹ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلی زاہد حسین برڑو کی سربراہی میں ایک کھلی کچیری کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی پنشن ، ریٹائرمنٹ اور دیگر مسائل پر فوری حل کرنے پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلیٰ زاہد حسین برڑو صوبائی محتسب اعلیٰ کے احکامات پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں پہنچے۔ اس موقع پر لوگوں نے ڈائریکٹر محتسب اعلی کو آکاونٹس آفیس کے عملے کی غیر موجودگی کے بارے میں پنشن ، ریٹائرمنٹ اور درستگی کی نشاندہی کرائی۔ اس موقع پر اکاؤنٹس آفیسر اور اکاؤنٹنگ سسٹم (ایس اے پی) کو وجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ انڈس ہائی وے پر کار کو بچاتے ہوئے دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے اس دوران دونوں ٹرالروں میں آگ لگ گئی ایک ڈرائیور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، ٹرالروں میں موجود سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ انڈس ہائی وے کوہ نور فلور مل کے قریب کار کو بچاتے ہوئے دو ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دونوں ٹرالروں میں آگ لگ گئی ٹرالروں میں موجود تمام سامان جل کر راکھ ہو گیا اطلاع پر ریسکیو 1122 اور حدود تھانہ کی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی جہاں آگ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی لاش اور زخمی کلینر کو باہر نکالا گیا جنہیں کندھکوٹ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)سندھ حکومت کی ڈینگی ملیریا کے حوالے سے ہنگامی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کشمور آغا شیر زمان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید اعجاز علی شاہ کی جانب اور ملیریا فوکل پرسن ڈاکٹر یوسف نوناری کے تعاون سے ضلع کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی پر قابو پانے اور نگرانی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ تعلقہ اسپتالوں اور آر ایچ سی مراکز میں 8 خصوصی ڈینگی وارڈ قائم کیے گئے ہیں جہاں 17 بستر فراہم کیے گئے ہیں۔ پرائیوٹ اور سرکاری لیبارٹریز بھی روزانہ کی بنیاد پر ضلع میں ڈینگی کے تصدیق شدہ کیسز کا ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں۔ 28 اکتوبر سے اب تک ڈینگی کا...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی۔کندھکوٹ پل پر کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات جاری  کردیں۔ گھوٹکی۔کندھ کوٹ پل کی پیش رفت سے متعلق اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ہوا، جس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، معاون خصوصی سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی، سیکریٹری ورکس نواز سوہو، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، پروفیسر سروش لودھی اور دیگر شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایک مہینے کے دوران گهوٹکی-کندھ کوٹ پل کے حوالے سے 5 اجلاس کیے جا چکے ہیں۔ تکنیکی طور پر نومبر تا جون تک کا عرصہ وہ وقت ہے جب دریا میں پانی کی سطح کم ہو جاتی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) سول اسپتال کندھکوٹ میں لیڈی ڈاکٹروں کی غیر حاضری، ڈی ایچ او اور ایم ایس پر کرپشن کے سنگین الزامات۔ باخبر ذرائع کے مطابق سول اسپتال کندھکوٹ میں ڈی ایچ او اور ایم ایس کی مبینہ کرپشن اور منتھلی ڈیلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ہر لیڈی ڈاکٹر اور دیگر میڈیکل اسٹاف سے مبینہ طور پر ماہانہ 40 ہزار روپے جبکہ ایم ایس 30 ہزار روپے ماہانہ وصول کر کے اْن کی حاضری کمپلیٹ کروا رہے ہیں، چاہے وہ ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود ہوں یا بیرون ملک ویزے پر ہوں۔ دوسری جانب افسوسناک واقعہ میں آج ایک خاتون کی لاش سول اسپتال میں 4 گھنٹے تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251005-11-8 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ٹرالر کا موٹر سائیکل کو ٹکر میاں بیوی جاںبحق ،ٹرالر ڈرائیور فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ انڈس ہائی وے بی سیکشن تھانہ کی حدود کوہ نور فلور کے مقام پر شکارپور کی طرف سے آنے والے ٹرالر نے غوثپور کی طرف جانے والی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی حادثے کے نتیجے میں پنجاب کے شہر صادق آباد کے رہائشی نورحسن سولنگی اور ان کی اہلیہ شازیہ خاتون موقع پر ہی جاںبحق ہو گئے۔ اہل علاقہ نے جاںبحق ہونے والے میاں بیوی کی لاشوں کو سول اسپتال کندھکوٹ پہنچایا جہاں سے ضروری قانونی کاغذی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر کے پنجاب کی طرف روانہ کردی گئیں ۔میاں بیوی عزیزوں کی شادی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان جن کو گزشتہ روز پہلے صہیونی حکومت نے حراست میںلے لیا ہے، کی رہائی کے لیے پورے ملک میں احتحاج کیا جارہا ہے۔ اس پر سندھ کے شہر کندھکوٹ میں بھی پرامن احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کی رہنمائی غلام مصطفی میرانی رہنما جماعت اسلامی،حافظ نصراللہ چنا، مولوی رفیع الدین چنا اور پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کے سینئر وائس پریزنٹنٹ محمد عبدالعزیز سومرو اور وہاں کی سول سوسائٹی ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے احتجاج میں شریک ہوئی۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ 5 روز قبل اغوا ہونے والے پولیس اہلکار فضل الرحمن کھوسو کو پولیس کی جانب سے مقابلے میں بازیاب کروانے کا دعویٰ پولیس اہلکار کی بازیابی پر پولیس اور اہل خانہ کی جانب سے خوشی کا اظہار ڈاکوؤں کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں کیا جائیگا ۔ ایس ایس پی محمد گھانگھرو ۔ کندھکوٹ بی سیکشن تھانہ کی حدود میں سے پانچ روز قبل قنبرانی پولیس چوکی پر بھیو گینگ نے حملہ کر کے پولیس اہلکار فضل الرحمن کھوسو کو اغوا کر گئے جس کے بعد پولیس کے مسلسل چلنے والے آپریشن کے باعث پولیس اہلکار کو مقابلے میں بازیاب کروانے کا دعویٰ اس حوالے سے ایس ایس پی محمد مراد گھانگھرو کے ترجمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ پولیس کا مغوی اہلکار کی بازیابی کے لیے گرینڈ آپریشن، 3 ڈاکو ہلاک، 6 ڈاکو زخمی، جرائم پیشہ افراد کی پولیس کو دھمکیاں دینے کی آڈیو وائرل، ڈاکوؤں کا ہر حال میں خاتمہ کیا جائے گا۔ایس ایس پی محمد مراد گھانگھرو۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ بی سیکشن تھانہ کی حدود قمبرانی لاڑو چوکی سے مسلح افراد نے پولیس اہلکار فضل الرحمن کھوسو کو گزشتہ روز دن دہاڑے اغوا کر لیا تھا جس کی باحفاظت بازیابی کیلئے ایس ایس پی کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو کی سربراہی میں بی سیکشن تھانہ کی حدود اور درانی مہر تھانہ کی حدود میں بھیو، جاگیرانی اور بھلکانی گینگز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کیا گیا جس میں پولیس ترجمان کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-4 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ کے علاقے مدرسہ محلے سے 6 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا ہے جس کے گھر سے بھنگ کی پرچی برآمد ہوئی ہے ،اہل خانہ نے بچے کے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے لاپتا ہونے والے بچے علی رضا سومرو کے والد نور محمد سومرو نے بتایا کہ بچہ دوپہر 12 بجے سے لاپتا ہے گھر آیا تو پرچی ملی ہے جس پر لکھا ہے کہ ڈیڑھ لاکھ روپے کا تاوان دو ہم نے آپ کے بچے کو اغواکرلیاہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ بیچ شھر میں مسلح افراد نے سبزوئی برادری کے نوجوان کو آرام سے قتل کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس قاتل مسلح افراد کو گرفتار نہ کر سکی واقعہ کے بعد شھر میں خوف وہراس پیدا ہو گیا۔ سبزوئی اور بھلکانی قبائل کے دو فریقین میں سیاہ کاری کے معاملے پر واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس۔تفصیلات کے مطابق؛ کندھ کوٹ شھر کی گنجان آبادی اے سیکشن تھانہ کی حدود ایم، سی ایچ سینٹر کے سامنے موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح افراد نے سبزوئی برادری کے نوجوان مھر دل کو گولیاں مار کر سخت زخمی کر دیا واقعہ کی اطلاع پر حدود تھانہ کی پولیس پہنچ کر زخمی نوجوان کو سول ہسپتال کندھکوٹ پہنچایا جہاں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھ کوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ غوثپور کی حدود نواحی گاؤں علی بخش اوگاہی میں اوگاہی قبیلے کے دو فریقین میں زمین کے معاملے پر تصادم ہو گیا دوران تصادم جدید اسلحہ سے دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی گولیوں کا نشانہ بن کر 35 سالہ بشیر اوگاہی موقع پر ہی قتل ہو گئے جبکہ دو افراد شفیق اوگاہی اور لالو اوگاہی زخمی ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع پر حدود تھانہ کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو تحویل میں لیکر رورل ہیلتھ سینٹر غوثپور پہنچایا جہاں سے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سکہر منتقل کر دیا گیا لاش ضروری قانونی کاغذی کارروائی کے بعد ورثا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ( نمائندہ جسارت)کافی عرصہ سے کشمور ضلع میں بے امنی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی آئے روز کسی نہ کسی کو اپنی قیمتی اشیا سے محروم کیا جاتا تھا۔ ایس ایس پی کشمور زبیر نذیر شیخ نے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن طارق مراد گھانگرو کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے تنگوانی، کندھکوٹ اور بخشاپور کے مختلف علاقوں میں مختلف گینگز کے خلاف ٹارگیٹڈ اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کر کے مختلف لوگوں سے چھینی گئی گاڑیاں، ڈاٹسن اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا بلکہ ان کے محفوظ پناہ گاہوں کو نذر آتش کر کے بھسم بھی کر دیا۔ ایس پی انسویسٹی گیشن طارق مراد گھانگھرو کی قیادت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کشمور تھانہ کی حدود کے نواحی گائوں قاضی اللہ رکھیو کلوڑ سے4 روز قبل اغوا ہونے والے15 سالہ وارث علی کلوڑ کے اہل خانہ مرد اور عورتوں نے پاک کتاب اٹھا کر ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور کے سامنے تپتی دھوپ میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ دھرنے کے باعث روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دھرنے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مظاہرین مرد و عورتوں کا کہنا تھا کہ 4 دن گزر گئے ہیں مگر پولیس نے ابھی تک کچھ نہیں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایس ایچ او کا رویہ بھی غیر مناسب ہے جب تک ہمارا نوجوان بازیاب نہیں ہوگا تب تک یوں روڈ پر بیٹھے رہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) ایک طرف بدامنی تو دوسری جانب قبائلی جھکڑوں نے کشمور کے لوگوں کا جینا اجیرن کر دیا ہے۔ گزشتہ روز کشمور تھانہ کی حدود 45 آر ڈی لنک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو بیوی بچوں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مقتول کی شناخت 45 سالہ حسین بخش مزاری کے نام سے ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی کارروائی کیلئے تعلقہ اسپتال کشمور منتقل کیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ مقتول کے ورثا کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ( نمائندہ جسارت) کندھکوٹ ضلع میں بدامنی، بھتہ خوری، ڈاکو راج اور قبائلی تنازعات کی ناسور میں جکڑی ہوئی عوام نے بہرپور احتجاج کیا پر سندھ پولیس، سندھ حکومت نے آواز سنا مگر کیا کچھ نہیں جس کے بعد شہری اتحاد اور آل پارٹیز موومنٹ کے رہنماؤں نے مشترکہ فیصلہ کیا کہ امن کی خاطر ملک کے شہر اقتدار اسلام آباد میں پریس کلب کے سامنے کچھ روز احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا اس لیے کندھکوٹ، تنگوانی اور کشمور میں سے مسافر کوچوں پر سوار ہو کر قافلے روانہ ہو گئے ہیں۔ سیاسی سماجی رہنماؤں حاجی حضوربخش مغل، اکرم باجکانی، غلام مصطفی میرانی، مولوی خان محمد ملک، وکیل فیاض بجارانی، غلام رسول ملک ودیگر نے روانگی کے...
    Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
    کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ کشمور ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی اغوا ڈکیتی بھتے کی پرچیوں اور کچھ دن قبل بی سیکشن تھانہ کی حدود سے اغوا ہونے والے مزدور ننگر علی سہریانی کی بازیابی کے لیے پی پی ایم این اے علی جان مزاری اور سہریانی قبائل کے معزز مناف خان سہریانی کی ایس ایس پی کشمور زبیر نذیر شیخ سے ملاقات کی جس میں ایس ایس پی کشمور نے اغوا ہونے والے ننگر علی سہریانی کو جلد بازیاب کرانے کی خاطر کارروائی کامطالبہ کیاہے۔ ایس ایس پی کشمور کا کہنا تھا کہ ضلع میں امن و امان کی بحالی کے لیے ہم دن رات کام کر رہے ہیں ہمارا آپریشن بھی چل رہا ہے ڈاکوؤں کے خلاف ان شاء اللہ ہمیں...
    کندھکوٹ، قومی امن کمیٹی کے اراکین احتجاج کررہے ہیں
    کندھکوٹ،مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما احتجاج کررہے ہیں
    کندھکوٹ: جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنابد امنی وڈا کو راج کے خلاف 16 فروری کو انڈس ہائی وے شکار پور میں عوامی دھرنے کے حوالے سے سیاسی سماجی شخصیات اور کا روباری انجمنوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں
    کندھکوٹ، جماعت اسلامی کے عمائدین پیکاقانون کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
    کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کال پر پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیکا ایکٹ کیخلاف علی حسن ملک، دلیپ کمار ٹھاکر، غلام رسول میرانی، راجا گوپی چند، حفیظ ملک، بقا محمد بھنگوار، نصیر منگی، حضوربخش منگی، ممتاز سندھی، احمد علی مغل، قدرت اللہ میرانی ودیگر کی قیادت میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے کالا قانون پیکا ایکٹ نامنظور، صحافت زندہ آباد کی نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ یہ صحافت کی آزادی پر حملہ ہے، حکومت پیکا قانون لاکر صحافیوں کے خلاف کارروائیاں کرے گی، ہم اس قانون کو تسلیم نہیں کریں گے، فوری قانون ختم کیا جائے، قانون کے ختم ہونے تک احتجاج جاری...
    کندھکوٹ،جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر پروفیسر نظام الدین میمن برسی سے خطاب کررہے ہیں
    کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ایوان علم و ادب کی جانب سے نامور ادیب پروفیسر عبدالخالق کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔پروفیسر عبدالخالق کے علمی و ادبی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا: مقررین۔ ایوان علم و ادب کی جانب سے نامور علمی و ادبی شخصیت مرحوم پروفیسر عبدالخالق سہریانی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا؛جس میں علمی و ادبی شخصیات سمیت سیاسی و سماجی رہنمائوں اور وکلا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نامور سماجی رہنما اور پروفیسر عبدالخالق مرحوم کے صاحبزادے ڈاکٹر امان اللہ بلوچ نے کہا کہ ہمارے مرحوم والد پورے سماج کیلیے ایک روشن چراغ تھے جس نے ہمیں ہمیشہ خدمت انسانیت کا درس دیا اور اس معاشرے میں...
    کندھکوٹ میں مچ کچہری کے شرکا محو گفتگو ہیں
    کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور میں سینئر صحافی اور مصنف ابو منتظر کی جانب سے سندھ کی ثقافتی مچ کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کچہری میں صحافیوں، شہریوں، منتخب نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء میں درگاہ عالیہ بھرچونڈی سے میاں یوسف رسول تحصیل اسپتال کے ایڈمنسٹریٹر احسان علی دایو، چیئرمین ٹائون کمیٹی گڈو شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حاکم علی بھٹی، مسلم لیگ کے صدر رانا غفار علی، ڈاکٹر سبھاش کمار، نیتن کمار، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب شفیق احمد مزاری بشمول کابینہ عہدیداران صدر نیشنل پریس کلب زبیر احمد کلوڑ روشن علی نصیرانی نادر علی کولاچی سمیت شہر کے معززین نے خصوصی طور پر شرکت...
    کندھکوٹ: ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ووٹ کی اہمیت اور اندراج سے متعلق لیکچر دے رہے ہیں
    کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے ضلع کے تعلیمی اداروں میں ووٹ کے اندراج، منتقلی اور درستگی کی اہمیت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمور ستار سردار نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں ’’ووٹ کی اہمیت‘‘ پر لیکچر دیا اور پروگرام میں معزز شرکاء نے ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر وہ شہری جس کی عمر 18 سال سے زائد ہو اور اس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہو ووٹ ڈالنے کا اہل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین ووٹرز کی تعداد مرد ووٹرز سے کم ہے، ووٹ کی رجسٹریشن میں مکمل تعاون کریں،...
    کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے قریب غوثپور کے کچے میں دو فریقین میں دیرینہ دشمنی پر بدنام ڈاکو کا بھائی قتل اور دو دیہاتی زخمی ڈاکوؤں نے قتل کے بدلے میں مخالفین کے 8افراد کو اٹھا لیا، اٹھانے کی ویڈیو وائرل۔تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ کچو کیٹی کی حدود گاؤں یار محمد اوگاہی میں دو فریقین کے درمیان چلنے والی دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ کی وجہ سے بدنام زمانہ ڈاکو سوڈھو نصیرانی کا بھائی علی حسن نصیرانی ہلاک ہو گیا جبکہ دو دیہاتی نثار اوگاہی اور فیضو اوگاہی زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر غوثپور لایا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش ان کے ساتھی اپنے ساتھ لے گئے۔ اس واقعے...
    کندھکوٹ: گیس کمیشن ضلع کمشور کی میٹنگ ہو رہی ہے
    کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) انڈس ہائی وے دبئی ہوٹل کے قریب ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 14 سالہ لڑکے عابد بہیو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے دبئی ہوٹل کے قریب ہتھیار بندوں کی فائرنگ سے 21 دن قبل 14 سالہ نویں جماعت کا طالب علم عابد علی بہیو کو مزاحمت کرنے پر قتل کیا گیا تھا، ورثاء کی جانب سے ایس ایس پی کشمور کے آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی، ہم 2 مرتبہ ایس ایس پی سے ملے لیکن پھر بھی ملزم گرفتار نہیں ہوئے اور ایف...
    کندھکوٹ: عابد بھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر لواحقین احتجاج کر رہے ہیں
    کندھکوٹ: کووڈ ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کووڈ کے دوران بھرتی ملازمین کو مستقل کر کے تنخواہیں نہ دینے پر پیرا میڈیکل اسٹاف کا ڈی ایچ او اور ڈبلیو ایچ او اسد سومرو کی ناانصافیوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ کے دوران بھرتی ملازمین اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ملازمین نے ڈبلیو ایچ او اسد سومرو کی ناانصافی کے خلاف او پی ڈی کا بائیکاٹ کر کے احتجاج کیا، کووڈ ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اُٹھا کر تنخواہیں اور مستقل نہ کرنے کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پیرا میڈیکل اسٹاف ضلعی جنرل سیکرٹری قاضی اعجاز احمد نے کہا کہ کووڈ ملازمین کئی برس سے کام کر...
    کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کچے کے علاقے تھانہ جنگن کی حدود گاؤں انور جاگیرانی میں جاگیرانی قبیلے کے 2 فریقین میں چلنے والی دیرینہ دشمنی پر تصادم ہو گیا، دورانِ تصادم دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر جدید اسلحے سے فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے غلام سرور جاگیرانی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ علاقہ نوگو ایریا ہونے کے باعث پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی، لاش وہیں پڑی ہویا تھی۔ دونوں فریقین مورچہ زن ہو گئے، وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری رہا، فائرنگ کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پیدا ہو گیا، مزید خونریزی کا اندیشہ ہے۔
    کندھکوٹ: جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں
    کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) جامع دارالفیوض میں دستارِ فضیلت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جے یو آئی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے خطاب سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کشمور کندھکوٹ میں امن و امان کی ابتر صورتحال میں مقامی منتخب نمائندے شامل ہیں، ووٹ نہ دینے پر جان بوجھ کر بے امنی پھیلائی گئی ہے، ضلع کے منتخب عوامی نمائندے اگر چاہیں تو امن و امان بحال ہوگا، کندھکوٹ میں بے امنی اتنی بڑھ گئی ہے کہ مغرب کے بعد کوئی مسافر یا مقامی لوگ سفر کرنے کے لیے تیار نہیں، پولیس کا بھی کوئی حال نہیں، پولیس خود کو بھی نہیں...
    کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) ایڈیشنل سیشن جج کندھکوٹ کے گھر پر قبضے کی کوشش۔ لاڑکانہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کندھکوٹ مسٹر غلام قادر تنیو کے گھر پر قبضے کی کوشش کی گئی۔ واقعہ مراد واھن کے مقام پر پیش آیا، جہاں انور خاتون نامی بیوہ عورت نے اپنی ملکیتی زمین رضا مندی سے ایڈیشنل سیشن جج کو فروخت کی تھی۔ خریدار کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے یہ زمین اپنے ذاتی پیسوں سے خریدی اور اس پر گھر کی تعمیر شروع کی۔ تاہم، قبضہ گروپوں نے مبینہ طور پر تعمیراتی کام میں مداخلت کی اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی بھی کی۔ ایڈیشنل سیشن جج کندھکوٹ جنہیں ایک شریف اور معزز شخصیت کے طور پر جانا...
۱