Jasarat News:
2025-09-22@00:02:17 GMT

کندھکوٹ،محلے کے مدرسے سے 6 سالہ بچہ پراسرار طورپرلاپتا

اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250922-11-4
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ کے علاقے مدرسہ محلے سے 6 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتا ہو گیا ہے جس کے گھر سے بھنگ کی پرچی برآمد ہوئی ہے ،اہل خانہ نے بچے کے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے لاپتا ہونے والے بچے علی رضا سومرو کے والد نور محمد سومرو نے بتایا کہ بچہ دوپہر 12 بجے سے لاپتا ہے گھر آیا تو پرچی ملی ہے جس پر لکھا ہے کہ ڈیڑھ لاکھ روپے کا تاوان دو ہم نے آپ کے بچے کو اغواکرلیاہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اٹک میں سوغری نارتھ 1 کنویں سے گیس کی پیداوار شروع

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250920-01-7

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) او جی ڈی سی نے پنجاب کے ضلع اٹک میں سوغری نارتھ 1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع کر دی۔ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق سوغری نارتھ 1 کنویں سے 14 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس اور 430 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔کمپنی نے 14کلو میٹر لمبی پائپ لائن ڈال کر گیس کو دکھنی پلانٹ سے منسلک کیا۔سوغری نارتھ 1 کنویں سے حاصل شدہ گیس کو ایس این جی پی ایل نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا۔ سوغری ایکسپلوریشن لائسنس میں او جی ڈی سی کا ورکنگ انٹرسٹ 100 فیصد ہے۔مقامی پیداوار سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ممکن ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • کاشف احمد کی بہن علیل، دعا کی اپیل
  • پیارعلی انتقال کرگئے
  • مدرسے سے بیلجیئم تک کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
  • قاضی احمد پریس کلب میںمحفل نعت کا انعقاد
  • سکھر،ڈکیتی کی واردات میں شہری لٹ گیا
  • القرآن
  • اٹک میں سوغری نارتھ 1 کنویں سے گیس کی پیداوار شروع
  • اشتہار
  • محلے دار پر بچوں سے بدفعلی کا مقدمہ درج، ملزم فرار