2026-06-03@08:33:54 GMT
تلاش کی گنتی: 235
«جھلس»:
فیروزوالہ (نامہ نگار) شرقپور خورد کوٹ عبدالمالک میں ایک شخص وقاص احمد نے بیوٹی پارلر پر جا کر سابقہ بیوی مسرت بی بی اور جواں سال بیٹی ایمان فاطمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیزاب پھینک دیا جس سے مسرت بی بی جسم پر تیزاب پڑنے سے بری طرح جھلس گئی جبکہ ایمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ نسیم نگر کی حد میں مکان میں آتشزدگی، نوعمر بچی جھلس کر زخمی ہوگئی تھانہ نسیم نگر کی حد میں غلام شبیر کلہوڑو کے مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی ایمان جھلس کر زخمی ہوگئی جبکہ گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا آگ لگنے...
تفتان: تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سرحدی شہر تفتان کے کسٹم ہاؤس کے قریب ایک کھڑا ایل پی جی ٹینکر میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی...
ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعے کے باعث بڑے مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پولیس اور امدادی ادارے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں ہولناک آتشزدگی اور دھماکے نے پورے علاقے کو...
راولپنڈی میں پولیس تشدد سے دلبرداشتہ شخص پرُاسرار طور پر جھلس گیا، پولیس والے زخمی شخص کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا ، جسے اہل کار مبینہ طور پر اسپتال چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس چوکی حمیداں پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر پولیس تشدد و...
راولپنڈی: پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا ، جسے اہل کار مبینہ طور پر اسپتال چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس چوکی حمیداں پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر پولیس تشدد و بدسلوکی سے دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے خدا داد کالونی میں ایک حیران کن حادثہ پیش آیا جہاں بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کے لیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔حادثے کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔حادثے کے نتیجے میں کڑاہی سے گرم تیل چھلک کر...
کراچی: شہر قائد کے علاقے خدا داد کالونی میں ایک حیران کن حادثہ پیش آیا جہاں بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کے لیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔ حادثے کے نتیجے میں گرم تیل گرنے سے چار ملازمین جھلس کر زخمی ہو گئے، جن میں ایک کی حالت...
(سلمان سلیم)کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں دھماکے سے دوافراد جھلس گئے۔کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں عمران اور فرح نامی خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،جھلسنے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شاہ فیصل کالونی پل پرنجی اسکول کی وین میں آگ لگنے سے اسکول وین میں سوار5 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسکول وین میں آتشزدگی کے دوران اسکول وین کے بیگس، لنچ باکس اورپانی کی بوتلیں...
شاہ فیصل کالونی پل پرنجی اسکول کی وین میں آگ لگنے سے اسکول وین میں سوار5 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسکول وین میں آتشزدگی کے دوران اسکول وین کے بیگس، لنچ باکس اورپانی کی بوتلیں بھی جل گئیں۔...
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جاں بحق ہونے والے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے...
فیصل آباد: (نیوزڈیسک) علامہ اقبال انڈسٹریل سٹیٹ چائنیز سرامکس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، آگ سے 2 چینی باشندوں سمیت 8 افراد جھلس گئے۔ ریسکیو عملہ کے مطابق چینی پاشندوں شی شونگ اور لیو لونگ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، آگ سے جھلسنے والے اکرام الحق، ثمر عباس، ساجد غنی، جاوید، امان...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چورنگی پر واقع کلینک میں لگی آگ سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے مطابق کلینک میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پالیا گیا، تاہم حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص...
-----فائل فوٹو مریدکے کے نواحی گاؤں لانمبڑے میں چور ٹرانسفارمر اتارتے ہوئے کرنٹ سے جھلس کر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق کٹھیالہ ورکاں کے قریب چوروں نے ڈیرہ داروں کے جاگنے پر فائرنگ بھی، فائرنگ سے ان کا اپنا ساتھی ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سامان اور ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ٹرانسفارمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپوٹر) ملیر کے علاقے کھوکھراپار میں واقع ایک نجی اسکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے وقت اسکول میں طلبہ موجود تھے تاہم فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔اطلاع ملتے ہی فائر...
کراچی کے علاقے ملیر کھوکرا پار میں ڈاک خانے کے قریب واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گھر کے مکین اندر پھنس گئے۔ آگ لگنے کے باعث گھر کے اندر موجود دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سانحہ...
راولپنڈی:ٹیکسلا کے علاقے جلیل آباد اسٹریٹ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کمرے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی تھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول اسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس...
سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا...
اسلام آباد میں کورال کے علاقے شریف آباد میں دکان میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ڈی سی عرفان میمن کے مطابق آتشزدگی واقعہ میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا...
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورال شریف آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ لگی تھی، جس پر قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ گیس لیکیج بتائی جارہی...
— اسکرین گریب اسلام آباد میں کورال کے علاقے شریف آباد میں دکان میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے کی تاحال وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ڈی سی عرفان میمن کے مطابق آتشزدگی واقعہ میں 5...
لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے باعث جھلسنے والوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں، جب کہ...
لاہور کے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس گئے۔ اہلِ محلہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ یہ بھی پڑھیے: سیول کی کچی آبادی میں ہولناک آتشزدگی، 300...
لاہور میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ چہل بیدیاں روڈ پر گھر میں اگ لگنے کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق گھر میں اگ لگنے سے پانچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-7 قمبرعلی خان(نمائندہ جسارت) جھل مگسی بلوچستان میں بھوتانی مگسی کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے نوابزدہ میر نادر علی خان مگسی اور ان کے بھائی ایم این اے میر عامر خان مگسی کے قریبی رشتیدار یوسی پنجک کے چیئرمین آصف علی بھوتانی مگسی اندھا دھند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر بیراج اور نہروں کی بھل صفائی کے دوران دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی، شہر میں قلت آب، دریائے سندھ میں سکھر بیراج اور اس سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی اور مرمتی کام کے دوران پانی کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہو گئی...
( ویب ڈیسک )بہاولپور میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جُھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حاصل پور میں گھر میں سردی سے بچنے کے لیے چلائے گئے ہیٹر سے آگ لگی جس کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے بزرگ میاں بیوی آگ سے جھلسنے اور...
راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ نیازی ٹاؤن میں گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی کے باعث 4کمسن بچیاں جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ پولیس کےمطابق زخمی بچیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی بچیوں میں سکینہ،آیت،تعبیر اور فریحہ شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ بچیوں کی عمر 3سے 7سال کے درمیان ہے، بچیاں گھر میں اکیلی...
شہزاداحمد : عارف والا کے نواحی گاؤں میں گیس لیکج سے ہنستا بستا گھر اجڑ گیا گیس لیکج سے آگ لگنے سے ماں اور دو کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق جبکہ خاوند شدید زخمی ہوگیا۔ عارف والا کے نواحی گاوں 2 ای بی میں گیس لیکج سے آتشزدگی ،ہنستا بستا گھر اجڑ گیا، ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-16 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کیبے اٹاری دربار فیروز پور روڈ پر گیس ہیٹر میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ہیں ریسکیو حکام کے مطابق گیس جمع ہونے سے دھماکا ہوا۔ دھماکے سے8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ دھماکا کمرے...
لاہور میں اٹاری دربار فیروزپور روڈ پر گیس ہیٹر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ گیس جمح ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے چھ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ گیس روم...
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےباعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،گھر کے کمرےمیں گیس لیکج تھی،ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا،زخمی افراد جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن...
لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، گھر کے کمرے میں گیس...
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔تقریباً 4 کلومیٹر طویل اس سڑک کے ایک حصے پر حکومت سندھ نے کام کروایا ہے، مگر اس وقت بھی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار...
ابتدائی طور پر مسجد کا ایک جزوی حصہ ہٹا دیا گیا، پھر چار جنوری کو انتظامیہ دوبارہ سامنے آئی، پولیس کی بھاری نفری اور انتظامیہ کی موجودگی میں چار بلڈوزر کیساتھ کارروائی شروع ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے ضلع سنبھل ایک بڑی اور سخت کارروائی میں انتظامیہ نے منگل کے روز اترپردیش کے سنبھل ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رُکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد کو جان بوجھ کر کھنڈر میں تبدیل کیا جارہا ہے، میئر حیدرآباد کاشف شورو مخصوص علاقوں میں ترقیاتی کام کروارہے ہیں جبکہ شہر کے گنجان آباد علاقوں میں سڑکیں، گلیاں، محلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ خاص طورپر...
شہر قائد کے علاقے سعید آباد میں ایک شخص نے لڑکی کی بے وفائی کو خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص نے پراسرار طور پر خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش جسے انتہائی تشویشناک حالت...
سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے محبوبہ کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ جسے انتہائی تشویشناک حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل...