WE News:
2026-07-24@03:46:57 GMT

لاہور: بیدیاں روڈ پر گھر میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT

لاہور: بیدیاں روڈ پر گھر میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

لاہور کے بیدیاں روڈ پر ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس گئے۔

اہلِ محلہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

یہ بھی پڑھیے: سیول کی کچی آبادی میں ہولناک آتشزدگی، 300 فائر فائٹرز متحرک

زخمیوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور 2 بچے شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ ان کا علاج کیا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

آتشزدگی فائر بریگیڈ لاہور.

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: آتشزدگی فائر بریگیڈ لاہور

پڑھیں:

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق

ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کوہاٹ: ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، بچے سمیت 3 افراد قتل 
  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے، انتونیو گوتریس
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • لاہور میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، معمولات زندگی متاثر
  • طوفانی سیلاب سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت فوری اقدامات اٹھائے، کاظم میثم
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا