2025-11-05@13:51:46 GMT
تلاش کی گنتی: 15
«ہارس اینڈ کیٹل شو»:
سٹی42: عیدالاضحیٰ سے قبل کیٹل مینجمنٹ کمپنی نے ماڈل کیٹل مارکیٹ میں عملے کی نقل و حمل میں سہولت کے لیے گاڑیاں کرائے پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے 1 ریوو ڈالہ، 1 ہائی ایس گاڑی اور 1 الیکٹرک گالف کارٹ رینٹ پر حاصل کرنے کی منظوری دے دی...
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نوازکی کاوش نے معصو م بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 150کامیاب آپریشن کیے گئے۔ بون میرو ٹرانسپلانٹ آپریشن پر 42لاکھ سے زائد اخراجات حکومت پنجاب نے ادا کیے۔ لاہور چلڈرن ہسپتال پاکستان بھر میں بون میرو ٹرانسپلانٹ...
لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوئی۔ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔تقریب میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے معروف گیت گا کر سماں باندھ دیا...
فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا۔ تقریب میں پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے نیزہ بازی، گھڑ رقص اور کبڈی جیسے روایتی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا، پنجاب گرین اور وائٹ کے درمیان دلچسپ کبڈی میچ نے حاضرین کی توجہ...
16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شوکا آج آخری روز ہے. جس کی اختتامی تقریب میں میزبان وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ہونگے ۔رپورٹ کے مطابق 16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں 20بڑے ایونٹس میں لاکھوں شہریوں کی شرکت کا ریکارڈ بنا، ہارس اینڈ کیٹل شو کے...
ہارس اینڈ کیٹل شو کی آج اختتامی تقریب، مریم نواز میزبان، آرمی چیف مہمان خصوصی ہونگے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 February, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز )ہارس اینڈ کیٹل شوکا آج آخری روز ہے جس کی اختتامی تقریب میں میزبان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر...
لاہور،شہری جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں
انٹرنیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو: پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ فرینڈشپ ٹورنامنٹ جیت لیا، نیشنل مقابلوں میں ایک کروڑ سے زائد انعامات تقسیم
لاہور(نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 ء رنگا رنگ انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ کا تیسرا اور آخری دِن سنگل لائن ، ڈبل ، ٹرپل اور چار شاہ سواروں کے فائنل مقابلوں کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا ۔تین روزہ انٹرنیشنل ٹینٹ پیکنگ فرینڈشپ ٹورنامنٹ کاانعقاد بینین ٹری پولو گراؤنڈ کینٹ لاہور میں منعقد ہوا...
سالہا سال بعد پنجاب حکومت ہارس اینڈ کیٹل شو کے روائتی میلہ کا انعقاد کر رہی ہے ، گزشتہ روز اس کا باقاعدہ افتتاح بھی ہو گیا ،اس کے انعقاد کی ذمہ داری کا بوجھ پہلی بار پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے کندھوں پر ہے،میلہ اسپاں و مویشیاں عرصہ دراز سے پنجاب کی روائت...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 کا افتتاح کردیا گیا۔ فورٹریس سٹیڈیم میں میں تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت محسن نقوی اور اعلیٰ شخصیات شریک ہوئیں۔ ایونٹ کے ابتدائی مرحلہ میں گھڑ سوار دستے نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔...
تین دہائیوں بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کا پوری سج دھج سے آغاز، وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب کی افتتاحی تقریب میں شرکت
تین دہائیوں بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کا پوری سج دھج سے آغاز، وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب کی افتتاحی تقریب میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)تین دہائیوں بعد نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا پوری سج دھج سے آغاز ہو گیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے فورٹریس سٹیڈیم آمد پروزیر...
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عالمی معیار کا ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت پنجاب حکومت عالمی معیار کا ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرنے جارہی ہے۔ ہارس اینڈ کیٹل شوکا انعقاد پنجاب کی شاندار روایات، ثقافت کے فروغ اور کسانوں کی حوصلہ افزائی...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوز کی ہدایت پر تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں 10 فروری سے شروع ہوگا، 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی۔ صوبائی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف 9 فروری کو ’’ہارس اینڈ کیٹل شو 2025‘‘ کا افتتاح کریں...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی معیار کے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا، جو 10 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔ اس تین روزہ ایونٹ میں 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 9 فروری...