2025-11-05@12:06:16 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«کہیں کچھ»:

    وزیراعظم کے مشیر اور لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ بنیادی طور پر کسی بھی اصول کے اوپر اتفاق رائے ہوتا ہے، این ایف سی پروموٹ کرتا ہے کہ آپ آبادی بڑھائیں، ایجوکیشن سسٹم کی تباہی سے متعلق کوئی ہے جسے انکار ہے، ایجوکیشن کا کوئی نصاب ہے کہیں کچھ اور کہیں کچھ پڑھایا جا رہا ہے، مدرسے کوئی اور طرح کی قوم تیار کر رہے ہیں، اردو اور انگلش مکس ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مشیر وزیراعظم سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہمیشہ کیلئے ایسا سسٹم ہو کہ عسکری و سیاسی قیادت ملکر ملک کی خدمت کریں۔ مشیر وزیراعظم سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جاتی امرا میٹنگ میں پنجاب کے ایشوز سے متعلق بات ہوئی۔...
    پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جارہا ہوں، میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں اور میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود کو آزاد نہیں لکھا، کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی کا نام لکھا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مضبوط ہے، کوئی بھی رکن کہیں نہیں جارہا، گورنر خیبر پختونخوا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جسے زعم ہے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے، حقیقت سامنے آجائے گی، بجٹ پاس...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شامل 6 ٹیموں کے کپتانوں کی جانب سے اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال پر بابر اعظم کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ ٹیم کے موجودہ حالات پر کب بولیں گے؟ کیا جس دن پوری ٹیم ختم ہوجائے گی اس دن آپ بولیں گے کہ پاکستان کی کرکٹ میں کیا ہورہا ہے۔ بابراعظم نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’جہاں مجھے بولنا ہوتا ہے میں وہاں پر بولتا ہوں، میں لوگوں کی طرح میڈیا پر بیٹھ کر نہیں بولوں گا کہ...
    ہر محب وطن کی خواہش ہے کہ اس دھرتی کے سبز پرچم کو سر بلند دیکھے، اس کو دنیا کی مملکتوں میں سب سے ممتاز دیکھے، اس ارض پاک کو تا قیامت امن کا گہوارہ بنا ہوا رکھے، اس دیس میں خوشحالی ہو، رنگ ہوں، خوشیاں ہوں۔ محبت یہاں رقصاں ہوں، امن یہاں کا نشان ہو، ترقی کی ہر چوٹی ہم نے سر کی ہو، فلاح کا ہر قدم ہم نے اٹھایا ہو، اور یہ جنت نظیر گوشہ اپنے مکینوں کے لیے جنت بھی ہو جائے۔ یہ خواہش ہر محب وطن کی ہے مگر حقیقت اس خواہش سے بہت دور بلکہ بہت ہی دور ہے۔ یہ ارض پاک اب لہو لہو ہے، یہاں نفرتوں کی فصل بیج دی گئی ہے،...
    میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پی پی رہنما منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اب آہستہ آہستہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹیں گے اور ریلیف لینے کی کوشش کریں گے، بانی پی ٹی آئی کے مطالبات کسی بھی صورت نہیں مانے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے مطالبات سے پسپائی اور پی ٹی آئی میں تقسیم کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سیاسی پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور منظور وسان نے اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور پارٹی سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پی پی رہنما منظور وسان نے...

۱