2025-12-03@17:35:49 GMT
تلاش کی گنتی: 6066
«میں گوشت»:
سٹی 42: سینٹر فیصل واوڈا نے کل بھی ایک دعویٰ کیا تھا کہ اب سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی ۔اگر فیملی یا پارٹی کے لوگ بانی سے سیاسی ملاقاتیں کریں گے تو ان کی ملاقات پر پابندی لگ جائے گی ۔ سٹی 42 نے کل ہی اپنی خبر میں بتایا تھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کی بہنیں سیاسی پیغامات لائیں گی تو ان کی ملاقاتیں "سیاسی ملاقاتیں" تصور ہوں گی۔ بانی کا خاص ٹاسک ملنے کے بعد سہیل آفریدی کے متعلق نیا سرپرائز سینیٹر فیصل واوڈا نےکہاکہ عمران خان کی آگے کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں سیاسی پیغامات لاتی رہیں تو یہاں بھی پابندی لگ سکتی ہے۔سینیٹر فیصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے جلد شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا۔دسمبر کے آغاز کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں واضح اضافہ ہوگیا ہے۔ میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ چھائی ہوئی ہے جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں شدید سردی پڑ رہی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے اس نئے سلسلے کے سبب دسمبر میں بارشوں کا پہلا بھرپور اور مسلسل جاری رہنے والا مرحلہ شروع ہونے کی توقع ہے، جو وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہ سکتا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرد ترین مقام...
سینیٹر فیصل واؤڈا—فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کے دوران کیا ہے۔ 9 مئی کے دہشتگرد جو کے پی میں چھپے ہوئے ہیں ان سمیت سب اپنی خیر منائیں: فیصل واوڈافیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیملی کو ملاقات کی اجازت حال احوال کے لیے ہے، فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کے کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کل سے اگلے ہفتے تک سب کو پتہ چل جائے گا کہ آگے کیا...
اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں، فیصل واوڈا کی پروگرام میں گفتگو
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کے دوران کیا ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کے کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کل سے اگلے ہفتے تک سب کو پتہ چل جائے گا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ کل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی۔ بھارت میں فوجی مشقوں کے دوران ٹینک نہر میں ڈوبنے سے فوجی ہلاک...
تسنیم کے عبرانی ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ویب سائٹ واللا نے اسرائیلی وزارت جنگ کے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس شاخ کے سربراہ کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا کہ فوج اس وقت جدید اسلحہ اور اس سے متعلق تکنیکی ڈھانچے کی تحقیق و ترقی میں مصروف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی زبان کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج آئندہ جنگوں میں روبوٹ اور خودکار مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی نظاموں کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تسنیم کے عبرانی ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ویب سائٹ واللا نے اسرائیلی وزارت جنگ کے انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس شاخ کے سربراہ کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا کہ فوج اس وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کو خط لکھ کر پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ یہ آرڈیننس غیرآئینی ہے اور آئین کے بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہونے کے ساتھ عوامی مفاد کے لیے نقصان دہ بھی ہے۔خط کے متن میں مزید بتایا گیا کہ اسمبلی قانون سازی کے لیے فعال ہے، اس کے باوجود گورنر سے آرڈیننس جاری کروانا غیرمنصفانہ ہے۔ بھاری جرمانے اور لائسنس معطل کرنے جیسے اقدامات انصاف کے منافی ہیں اور نوجوان نسل پر منفی اثر ڈال رہے ہیں۔اظہر صدیق نے انتباہ کیا کہ اگر حکومت آرڈیننس واپس نہ لیتی ہے تو اعلیٰ عدالتوں سے...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ ایک مختصر مگر چونکا دینے والی ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں جنگ ناگزیر ہے، اس مبہم بیان نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان برپا کردیا۔ یہ بحث اُس وقت شروع ہوئی جب ایک ایکس صارف ہنٹر ایش نے جوہری ہتھیاروں کے عالمی سیاسی رویوں پر اثرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے باعث بڑی طاقتوں کے درمیان جنگ کا امکان ختم ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں حکومتیں کمزور اور ناقص ہوگئی ہیں۔ اسی گفتگو کے جواب میں ایلون مسک نے اچانک...
امریکا میں قائم خالصتان حامی تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) نے الزام عائد کیا ہے کہ کینیڈا میں تعینات ایک حاضر سروس بھارتی سفارتکار نے خالصتان ریفرنڈم کے منتظم اندرجیت سنگھ گوسال کے قتل کے لیے 50 ہزار ڈالر کی رقم ایک مبینہ ہٹ مین کو پیش کی ہے۔ ایس ایف جے کے مطابق کینیڈین سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اس مبینہ کانٹریکٹ ٹو کل منصوبے سے آگاہ تھیں اور رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) نے گوسال کو حال ہی میں سیکیورٹی اور تحفظ کی پیشکش بھی کی ہے، کیونکہ ان کی جان کو ’فوری خطرہ‘ لاحق تھا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق اندر جیت سنگھ گوسال خالصتان ریفرنڈم مہم کے منتظمین میں شامل رہے ہیں اور انہیں پہلے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے کوئی فیصلہ کر لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج نافذ کرنے کا ارادہ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اشتعال انگیزی بڑھائی گئی تو نظام اس کی اجازت نہیں دے گا، اور گورنر راج لگا تو وہ چند ماہ کا نہیں بلکہ مستقل نوعیت کا ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر گورنر راج نافذ ہوا تو اس کا فائدہ کسی کو نہیں ملے گا، اور اس سلسلے میں حکمت عملی پہلے سے موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے اب سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی، اور جو لوگ کروڑوں کی نمائندگی کا دعویٰ کرتے ہیں وہ چند سو...
’’اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے‘‘سینیٹر فیصل واوڈا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا اگر اشتعال والی باتیں کریں گے تو کیا نظام آپ کو اجازت دے گا؟ گورنر راج لگے گا تو دو ماہ کا نہیں ہوگا، برقرار ہی رہے گا۔ بہنیں سیاسی پیغامات لاتی رہیں تو عمران خان کی آگے کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی: فیصل واوڈا انہوں نے کہا اگر گورنر راج لگا تو پھر آپ کو کیا حاصل ہوگا؟ گورنر راج سامنے ہے اور گورنر راج کے لیے حکمت...
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں،سربراہ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں آنا شروع ہوگئی ہیں،جلسے سے خطاب پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔کوئٹہ میں عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں آنا شروع ہوگئی ہیں، آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، پھر ہم عوامی راج لگائیں گے۔اپوزیشن رہنما نے مزید کہا کہ ظلم کے خلاف کھڑے...
بچے فوری طور پر اسپتال منتقل، راکٹ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا چتکان میں شہری حاجی ظفر ساسولی کا گھر تباہ ہوگیامقامی آبادی شدید تشویش کا شکار پنجگور کے علاقے چتکان میں دہشت گردوں نے شہری کے گھر پر راکٹ حملہ کردیا، دو راکٹ فائر ہونے سے دو بچے زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے 2x آر پی جی راکٹ فائر کیے جس کے سبب پنجگور کے علاقے چتکان میں شہری حاجی ظفر ساسولی کا گھر تباہ ہوگیا، راکٹ حملے میں حاجی ظفر کے گھر کے 2 معصوم بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور میں شہری آبادی کو نشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور جمہوریہ کانگو کے صدور جمعرات کے روز واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کریں گے، جس کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مسلح جھڑپوں کا خاتمہ ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ امریکی صدر نے خود ثالثی کی ہے۔ اس سے قبل جون میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وائٹ ہاؤس میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے، لیکن اس کے باوجود خطے میں تشدد جاری رہا اور فریقین ایک دوسرے کو قصور وار ٹھہراتے رہے۔ روانڈا کے صدر پال کاگامے نے گزشتہ ہفتے الزام لگایا کہ کانگو کی حکومت معاہدے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجگور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پنجگور کے علاقے چتکان میں دہشت گردوں نے شہری کے گھر پر راکٹ حملہ کردیا، 2 راکٹ فائر ہونے سے 2 بچے زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں نے 2x آر پی جی راکٹ فائر کیے جس کے سبب شہری حاجی ظفر ساسولی کا گھر تباہ ہوگیا۔ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقامی آبادی شدید تشویش کا شکار ہوگئی، مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کردی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
وزیراعلیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیا کہ اگر ہمت ہےتو خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ امن و امان سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے...
پی ٹی آئی رہنماء نے احتجاج کے حق کو پارلیمانی اور جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تقریر کرنا اور سیاسی بات کرنا الگ الگ چیزیں ہیں، ماضی میں سابق وزیراعظم نے جو لہجہ استعمال کیا وہ آپ کے علم میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے خبر دار کیا کہ گورنر راج لگا تو حالات سنبھالے نہیں جائیں گے۔ اسد قیصر نے احتجاج کے حق کو پارلیمانی اور جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تقریر کرنا اور سیاسی بات کرنا الگ الگ چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سابق وزیراعظم نے جو لہجہ استعمال کیا وہ آپ کے علم میں ہے، سوال کیا کہ بتایا جائے حکومت نے...
سینئر سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آئندہ کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی، اگر دھونس اور زبردستی کی سیاست کرنی ہے تو گورنر راج سامنے ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا پہلے ہی کہا تھا کہ 26 نومبرکو کوئی چڑھائی نہیں ہوگی، میں سب کے لیے سیاسی حل چاہتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فوجی افسر کی شہادت میں جانے کے بجائے امریکی قونصلیٹ گئے، آج فوجی افسر شہید ہوا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا وہاں جانے کے بجائے امریکی قونصلیٹ گئے۔ یہ بھی پڑھیے ملاقاتیں پہلے ہوجاتیں تو اتنی تشویش نہ ہوتی، بیرسٹر گوہر عظمیٰ خان کی...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ابھی گنجائش ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن کی طرف نہ جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج عمران خان نے ہمشیرہ کے ذریعے سہیل آفریدی کو پیغام بھیجا ہے کہ پیچھے نہیں ہٹنا، اب دیکھتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: بدمعاشی پر گورنر راج لگے گا، عمران خان کی اب سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی، فیصل واوڈا انہوں نے کہاکہ اس وقت خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو صرف ایک آپشن کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہاکہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، مرضی کا کھانا ملتا ہے اور روانہ چیک اپ بھی ہوتا...
سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اگر بدمعاشی اور دھونس کی سیاست کی تو خیبرپختونخوا میں گورنر راج سامنے ہے۔ مزید پڑھیں: فیملی اور وکلا سے ملاقات عمران خان کا حق، سیاست کی اجازت نہیں دے سکتے، رانا ثنااللہ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاست نے ایک بار خیبرپختونخوا کا معاملہ حل کردیا تو پی ٹی آئی کے پاس رہ کیا جائےگا؟ فیصل واوڈا نے کہاکہ اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنا کام کریں اور سیاسی راستہ بنائیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فوجی آفیسر کی شہادت پر...
کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہر آمر اور جابر کا مقابلہ کیا اور کرتے رہیں گے۔ جو نہ بکیں اور سچ کہیں انہیں غدار قرار دیدیا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین برائے نام رہ گیا ہے۔ جب ایک گاؤں متفقہ قواعد و ضوابط کے بغیر نہیں چل سکتا، تو پورا ملک آئین کے بغیر کیسے چل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوری شدہ یا زر و زور کی بنیاد پر حاصل کردہ اکثریت رکھنے والی پارلیمنٹ آئین کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی کا حق نہیں رکھتی۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کا محفوظ اور کم لاگتی نظام تشکیل دینا اولین ترجیح ہے، کو بیجنگ سے پاکستان کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام مزید مضبوط ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے فیصل بینک لمیٹڈ کی جانب سے ماسٹر کارڈ اور پاکستان کی قومی ادائیگی اسکیم ’پے پاک ‘ کے اشتراک سے نیا co-badged کارڈ متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ Co-Badging سے پاکستان کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام مزید مضبوط ہو گا۔ یہ تقریب ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو محفوظ، مستعد اور خود انحصار بنانے کے سفر میں سنگ میل ثابت ہو گی۔ شراکت داروں کو مبارکباد دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ...
پاکستان نے سمندری کارگو کے ذریعے 200ٹن انسانی امدادی سامان سری لنکا روانہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سمندری کارگو کے ذریعے 200 ٹن انسانی امدادی سامان سری لنکا روانہ کیا ہے۔طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ امدادی سامان سے تباہ کن سمندری طوفان ڈِٹواہ کے بعد سری لنکا میں امدادی سرگرمیوں میں مدد ملے گی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں امدادی سامان کے روانگی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سری لنکا کے ہائی کمشنر سری لنکا برائے پاکستان ایڈمرل رویندرا سی،وجے گنارتنے نے شرکت کی۔وزارتِ خارجہ اور...
راولپنڈی: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم جس طرف بھی ہوں بانی کے لیے ہی سب کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی طور پر ہونا چاہیے، بانی کی ایک بہن کو اجازت مل گئی بہت اچھی بات ہے۔ بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم ہیں ان کا حق ہے ملاقات ہو، اچھی بات ہے بچوں سے بات ہوجائے بانی کی، حالات کو اب بہتری کی طرف جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر وقت ڈنڈا اٹھا کر مسائل حل نہیں...
وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا کہ 2018ء سے کراچی کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد نہیں ہو سکا ہے، واٹر کمیشن نے بھی شہر کا ماسٹر پلان نوٹیفائی کرنے کا کہا تھا، ساڑھے 3 کروڑ آبادی کا شہر ہے، لیکن ماسٹر پلان پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ پلان 2020ء پر عملدرآمد سے متعلق درخواست پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو کراچی اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ پلان 2020ء پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا کہ 2018ء سے کراچی کے ماسٹر پلان پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجگور میں ایک شہری کے گھر پر راکٹ حملے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے چتکان کے رہائشی علاقے میں ایک گھر کو نشانہ بنا کر راکٹ حملہ کیا۔ مذکورہ گھر حاجی ظفر سسولی کا بتایا جاتا ہے، جہاں پر لگاتار 2راکٹ داغے گئے، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2کم سن بچے شدید زخمی ہوگئے۔واقعہ صبح تقریباً ساڑھے 8بجے پیش آیا اور چونکہ حملہ شہری آبادی کے عین وسط میں ہوا، اس لیے گھروں کے باہر لوگ گھبراہٹ کے عالم میں نکل آئے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ اچانک ہوا اور 2زوردار دھماکوں نے پورے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو کراچی اسٹرٹیجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ 2018 سے کراچی کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے۔ واٹر کمیشن نے بھی شہر کا ماسٹر پلان نوٹیفائی کرنے کا کہا تھا۔ ساڑھے 3 کروڑ آبادی کا شہر ہے لیکن ماسٹر پلان پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے۔ موقف میں کہا گیا کہ دو دن پہلے 3 سالہ بچہ ابراہیم گٹر...
گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے، ایمل ولی —فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ایمل ولی نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں خصوصی افراد کےلیے حاضر ہوں، خصوصی افراد کیلئے ہم بسیس اور ویل چیئر دے رہے ہیں۔ سینیٹر ایمل ولی خان کا...
ہم کسی سے نہیں ڈرتے، ہمت ہے تو صوبے میں گورنر راج لگا کر دکھائیں: سہیل آفریدی کا چیلنج WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ امن و امان سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بند کمروں کی...
معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے ۔برطانوی کرکٹر کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یہ نئی شروعات کا وقت ہے،میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نئے دور میں شامل ہونے پر بہت زیادہ پرجوش ہوں۔پی ایس ایل اپنے بہترین معیار اور ورلڈ کلاس ٹیلنٹ کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ اچھا رہا ہے یہاں اعلی معیار کی کرکٹ اور شائقین کا...
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کی۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصرعباس، اسد قیصر چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر سمیت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال، خیبر پختونخوا سے متعلق حکومتی بیانات اور آئندہ سیاسی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ایک وفاقی وزیر کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گورنر کی...
صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں،ہم نہیں ڈرتے، وفاق کے ذمے ہمارے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ پیسے ہیں بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی نجی ٹی وی سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے،بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے۔اس سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں...
کش حیثیت میں گورنر راج کی بات ہوئی : اسد قیصر یہ مارشل لانہیں آئین میں ہے اعظم تارڑ قومی اسمبلی میں گرماگرمی
اسلام آباد (خبر نگار+ خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن رہنما اسد قیصر نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ احتجاج کا پارلیمانی روایات ہیں جب میں سپیکر تھا تو نوید قمر ڈائس کے قریب آئے تھے۔ ہم نے بہت برداشت کیا ہے آپ کا معترف ہوں، محمود اچکزئی نے ہمیشہ آئین و قانون کی بات کی ہے۔ محمود اچکزئی کے جمہوریت اور آئین کیلئے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیرسٹر عقیل نے کہا خیبر پی کے میں گورنر راج کا سوچا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کسی کیپسٹی (حیثیت) میں یہ بات کی؟ خیبر پی کے کو این ایف سی کا شیئر نہیں دیا جا رہا، ہم نے قومی جرگہ کیا ساری جماعتیں شریک...
پشاور؍ اسلام آباد ( نیٹ نیوز+ وقائع نگار+اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں۔ اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ کمزور اور خصوصی طبقات کے لیے عمران کا جو احساس اور وژن ہے، وہی ہمارا راستہ اور ترجیح ہے، کپتان نے حکم دیا کہ زکوٰۃ فنڈ میں موجود رقوم فوری طور پر مستحقین میں تقسیم کی جائیں، جبکہ ضم اضلاع کے معذور افراد کو بھی معاونتی آلات کی فراہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جن کا احتساب 75 سال میں نہیں ہوا اْن کا اگلے 75 سالوں میں بھی نہیں ہوگا، آرمی چیف موجود ہیں اور کمانڈ ان کے پاس ہے، ایک نوٹیفکیشن کا معاملہ ہے جو آج نہیں تو کل یا پرسوں تک ااجائے گا، چیئرمین آف ڈیفنس فورس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری سہون پہنچے، لعل شہباز قلندر کی مزار پر حاضری دی، زائرین میں لنگر بھی تقسیم کیا۔سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے پیرکے روز سہون شریف پہنچ کر سندھ دہرتی کے عظیم بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کی مزار پر حاضری دیکرپھول چڑھائے اور ملکی سلامتی و خوشحالی کیلیے خصوصی دعائیں مانگی، گورنر سندھ کے ہمراہ انکی فیملی بھی موجود تھی، گورنر سندھ نے قلندر لعل شہباز کی مزار پر زائرین میں لنگر بھی تقسیم کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے معذرت کرلی۔ اس سے قبل گورنر سندھ نے سہون میں وزیراعلی سندھ کے سینئر پرائیوٹ سیکرٹری محمد سلیم باجاری کی رہائشگاہ پر پہنچ کر صبح کا ناشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-9 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں،خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے کہوں گا کہ وہ اپنی حکومت چلائیں، ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد ایک انچ کی غلطی بھی اس کی ڈس کوالیفیکیشن کا سبب بن سکتی ہے، اگر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا تو گورنر راج کا آپشن ہونا نہیں ہے بلکہ ہو جائے گا۔ اگر اب بھی اسے عمران خان سے ملاقات کی خواہش ہے تو دیوار پر ٹکر مارتے رہیں دیوار کو کچھ نہیں ہونا اور دیوار سے کچھ نہیں ملنا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ کے پاس ایک ہی راستہ ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں ،ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔ان کے بقول صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہٰذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ڈیلیور کر رہے ہیں، عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، پھر بھی ہم پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبہ بھر سے شدید معذوری کے شکار افراد کے لیے ‘‘احساس امید پروگرام’’ کا اجرا کیا، جس کے تحت 10ہزار خصوصی افراد کو فی کس 5ہزار روپے...
سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں اورنائب صدر قرۃ العین یورپی یونین GSP پلس مانیٹرنگ مشن کے سربراہ Sergio Balibrea کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پاکستان۔ EU بزنس فورم کے چیئرمین زبیر باویجہ، رکن قومی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
قومی سیاست اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیاسی اور قانونی تبدیلیوں کی گونج تھمی نہیں ہے کہ ہمیں حکمران طبقہ نے پہلے ہی سے 28 ویں ترمیم کی کہانی سنا دی ہے ۔کہا جاتا ہے کہ 28ویں ترمیم کا کام عملا 27ویں ترمیم میں ہی مکمل کیا جانا تھا مگر بعض سیاسی مجبوریوں کی وجہ سے اس کام کو اب 28ویں ترمیم کے ترازو میں ڈالا گیا ہے ۔ حکومت اور اس کا حامی طبقہ بڑی شدت کے ساتھ پہلے ہی سے یہ کہانی سنا رہا ہے کہ جیسے سیاسی اور غیر سیاسی طاقتوں نے باہمی اشتراک سے ملک میں اپنی مرضی اور منشا کے مطابق 26ویں اور 27ویں ترمیم منظور کی تھی تو اسی طرح حکومت...
کے پی میں گورنر راج کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ حکومت نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ وہ کے پی میں گورنر راج لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ مقتدرہ سے بھی گورنر راج کے حق میں آوازیں آرہی ہیں۔ کچھ نام بھی سامنے آئے ہیں۔ میری نظر میں ناموں میں کیا رکھا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کیا گورنر راج لگایا جا رہا ہے کہ نہیں۔ کیا یہ صرف دھمکی ہے یا واقعی سنجیدگی سے کوئی بڑا فیصلہ ہو رہا ہے۔ بانی کی بہنوں کے بھارتی میڈیا کو متنازعہ انٹرویو نے بھی ماحول کو کافی خراب کر دیا ہے۔مماثلت قائم کی جا رہی ہے کہ ماضی میں بانی ایم کیو ایم نے بھارت نوازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں ،ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہےں۔ان کے بقول صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہٰذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ڈیلیور کر رہے ہیں، عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، پھر بھی ہم پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبہ بھر سے شدید معذوری کے شکار افراد کے لیے “احساس امید پروگرام” کا اجرا کیا، جس کے تحت 10ہزار خصوصی افراد کو فی کس 5ہزار روپے ماہانہ فراہم کیے جائیں گے۔پروگرام...
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاق نے ابھی خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہد خٹک نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صوبے میں گورننس اور لاء اینڈ آرڈر بگڑ جائے تو گورنر راج کا آپشن موجود ہے، لیکن وفاقی حکومت نے ابھی اس کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی انتظامی معاملات میں دلچسپی صفر ہے، خیبر پختونخوا کے عوام صوبے میں امن چاہتے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی سر پرستی کر...
پشاور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیات آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمزور اور خصوصی طبقات کے لیے عمران خان کا جو احساس اور وژن ہے، وہی ہمارا راستہ اور ترجیح ہے، کپتان نے حکم دیا کہ زکوٰة فنڈ میں موجود رقوم فوری طور پر مستحقین میں تقسیم کی جائیں، جبکہ ضم اضلاع کے معذور افراد کو بھی معاونتی آلات...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی وفاق کی رٹ کو چیلنج کریں گے تو گورنر راج کا آپشن آئین کا حصہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں ابھی تک گورنر راج لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اگر کل لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پیدا نہ کی گئی اور پرامن احتجاج کیا گیا تو کچھ نہیں ہوگا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، اگر بدمعاشی دکھائی تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے بھی خبردار کیا گیا تھا کہ اگر مزاحمت کی گئی تو نتائج بھگتنے پڑیں گے، اور اب اگر مزید بدمعاشی کی گئی تو گورنر راج ایک حقیقت بن جائے گا۔ مزید پڑھیں: گورنر راج کا نفاذ آئین میں طے ہے، یہ مارشل لا نہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ انہوں نے واضح کیاکہ خواہش ہے کہ فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبرپختونخوا رہیں، کیوں کہ کسی اور نام پر فیصلہ سیاسی نوعیت کا نہیں...
سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ ہم سب کی کوشش ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور اگر بدمعاشی دکھائی تو صوبے میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ 26 نومبر کی تڑی لگائیں گے تو پھینٹا لگے گا اور اب اگر یہ مزید بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کی یہ کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نبھائے، اگر خیبر پختون خواہ کا وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا تو گورنر راج کا آپشن ہونا نہیں ہے بلکہ ہو جائے گا۔ فیصل واڈا نے کہا کہ ہماری...
بدمعاشی کرینگے تو گورنر راج لگ سکتا ہے،ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر رہیں، فیصل واوڈا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں۔وفاقی دارالحکومت میں سینیٹر فیصل واوڈا کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ 26نومبر کی آپ تڑی لگائیں گے تو پھینٹا لگے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کی یہ کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نبھائے،اگر خیبر پختونخوا کا وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتا تو گورنر راج کا آپشن ہونا نہیں ہے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews سہیل آفریدی گورنر راج گورنر کی تبدیلی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بدمعاشی یا غنڈہ گردی کی گئی تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی اور ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد ایک چھوٹی سی غلطی بھی ان کی نااہلی کا سبب بن سکتی ہے، ان کی خواہش نہیں کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگے، لیکن اگر سیاسی یا انتظامی غنڈہ گردی جاری رہی تو کوئی اور راستہ نہیں بچے گا۔انہوں نے صوبے میں گورنر کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ ان کی ترجیح فیصل...
بیرسٹر گوہر : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ یہ سب چہ مگوئیاں ہیں، صوبہ گورنر راج کا متحمل نہیں ہوسکتا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں مجھے گورنر راج لگتا دکھائی نہیں دے رہا، کوشش کریں گے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو۔ وفاقی حکومت کا خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگانے پر غوروفاقی حکومت نے خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگانے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ ایک سوال پر ان...
سینیٹر فیصل واوڈا۔فوٹو: فائل سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے، ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں۔میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے کہوں گا کہ وہ اپنی حکومت چلائیں، ہائی کورٹ آرڈر کے بعد ایک انچ کی غلطی بھی ان کی نا اہلی کا سبب بن سکتی ہے، ہم نہیں چاہتے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگے۔فیصل واوڈا نے کہا اگر آپ نے غنڈہ گردی کرنی ہے تو پھر ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں بچے گا، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر کسی صوبے میں گورنر راج لگایا جاتا ہے تو یہ آئین میں طے ہے، یہ مارشل لا بالکل نہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاست کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے۔اس سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ وفاق کے ذمے ہمارے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ پیسے ہیں، ہمارے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے آئندہ بھی مزید اقدامات کریں گے، ضم اضلاع میں خصوصی افراد کیلئے بھی بسوں کا بندوبست کیا جا...
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے گورنر نے گورنر ہاؤس میں بلا رنگ و نسل کی تفریق کے ساتھ تعلیمی ادارہ قائم کیا ہوا ہے جہاں نوجوانوں کو جدید طرز کی تعلیم دی جارہی ہے اور میں نے گورنر ہاؤس میں پاکستانی پرچم اٹھا کر جئے مہاجر کا نعرہ لگایا، اس ملک میں ترقی کا سفر شروع ہوچکا ہے اور اسکے ثمرات کراچی اور ملیر کےعوام تک ضرور پہنچیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاق سے لڑ کر 40 ارب روپے کا پیکج کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے لیا اور ان پیسوں سے کراچی...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وہ اتوار کے روز ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین کے ہمراہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کے دورے پر گئے، جہاں انہوں نے اسٹیڈیم کی موجودہ صورتحال، سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ کے اسٹار کھلاڑی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں گورنر کنڈی کا کہنا تھا کہ پشاور اور خیبر پختونخوا کے لوگ بین الاقوامی کرکٹ کا خیرمقدم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ Visited Arbab Niaz Stadium today with @aliktareen. We, the people...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایل این جی کارگوز کی منتقلی کا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے، جس سے ایک ارب ڈالر تک کے زرمبادلہ کی بچت متوقع ہے۔کئی ماہ کی غیر یقینی صورتحال کے بعد پاکستان نے بالآخر قطر اور اطالوی کمپنی ای این آئی کے ساتھ 2026 کے لیے اپنے طویل انتظار کے ’’سالانہ ترسیلی منصوبے‘‘ کی منظوری دے دی۔ اس فیصلے سے 35 ایل این جی کارگوز کو بین الاقوامی مارکیٹ کی جانب موڑنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اس اقدام کا مقصد ملک میں گیس کی بڑھتی ہوئی اضافی مقدار کو کم کرنا اور طلب میں کمی کے باعث دباؤ کے شکار گیس ترسیلی نظام کو مستحکم کرنا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق...
پاکستان کے وزیر برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ گورننس میں ڈیجیٹل انقلاب ضروری ہے ورنہ نظام بیٹھ جانے کا خطرہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملازمتوں، فری لانسنگ، کال سینٹرز سمیت ہر شعبے پر اے آئی کے گہرے اثرات ہوں گے، اے آئی کو اپنانے میں تعلیمی نظام کی کمزوری بڑی رکاوٹ ہے۔ بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ ہمیں سوورن کمپیوٹ کو اپنانا ہو گا نہیں تو پیچھے رہ جائیں گے، قومی سلامتی کے لیے ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کو دل سے قبول کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ ادارہ جاتی مزاحمت ہے،
سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی رات نوشکی کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے مسلح حملے کو ناکام بنا دیا اور تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایف سی جنوبی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروہ نے نوکنڈی ٹاؤن میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اور دھماکے کے فوراً بعد کم از کم 6 مسلح دہشت گرد کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے لگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایف سی کی کوئیک رسپانس فورس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایف...
متوقع نئے گورنر کے لیے تین سابق فوجی افسران اور تین سیاسی شخصیات کے نام زیر غور تبدیلی کے حوالے سے پارٹی کا ہر فیصلہ قبول ہوگا، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے پر غور شروع کردیا گیا، گورنر راج کے لیے فیصل کریم کنڈی کو رکھنے یا ان کی جگہ نیا گورنر لانے کی تجویز زیر غور ہے ، متوقع نئے گورنر کے لیے تین سابق فوجی افسران اور تین سیاسی شخصیات کے نام سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے ، پہلی کوشش ہے کہ صوبہ موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے حوالے کردیا جائے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگران...
اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود ہیں۔ سرنگوں کے اوپر کے علاقے اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہیں۔ جنوبی غزہ کے ٹنل نیٹ ورک میں موجود جنگجوؤں سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ حماس نے ثالث ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان جنگجوؤں کو محفوظ راستے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔
قابض صیہونی فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس جنگجو رفع میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید کیے گئے، جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجوؤں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، قابض صیہونی فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس جنگجو رفع میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید کیے گئے، جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق سرنگوں کے اوپر کے علاقے اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہیں، جنوبی غزہ کے ٹنل نیٹ ورک...
ایل این جی کارگوز منتقلی کا منصوبہ منظور کر لیا گیا جس سے غیر ملکی زرمبادلہ میں ایک ارب ڈالرز کی بچت کا امکان ہے۔کئی مہینوں کی غیر یقینی کے بعد پاکستان نے بالآخر قطر اور اطالوی تجارتی فرم ای این آئی کے ساتھ 2026 کے لیے اپنے طویل انتظار کے ʼسالانہ ’’ترسیلی منصوبے‘‘ کی منظوری دے دی ہے، جس سے 35 ایل این جی کارگوز کو بین الاقوامی مارکیٹ کی طرف موڑنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اس اقدام سے پاکستان میں بڑھتی ہوئی گیس کی اضافی مقدار کو کم کرنے اور گرتی ہوئی طلب کی وجہ سے دباؤ کا شکار ترسیلی نظام کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر...
صوبائی حکومت ناکام ہوچکی : عطاتارڑ : خیبر پی کے میں گورنرراج پر سنجیدگی سے غور جاری : وزیر مملک قانون
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ خیبر پی کے میں گورنر راج لگانے کیلئے سنجیدہ غور کیا جا رہا ہے۔ گورنر راج شدید ضرورت کی صورت میں لگایا جاتا ہے۔ صوبے کے حالات اس کا تقاضا کر رہے ہیں۔ ہم کب تک خیبر پی کے کے شہریوں کو بے یارومددگار چھوڑیں گے۔ گورنر راج دو ماہ کیلئے لگایا جا سکتا ہے‘ حالات کے مطابق توسیع بھی ہو سکتی ہے۔ خیبر پی کے میں ایسا انتظامی ڈھانچہ ہو جو کچھ فائدہ تو دے۔ ماضی میں پنجاب میں بھی گورنر راج لگانے کا تجربہ کیا جا چکا ہے۔ دہشتگردی اور سرحدی صورتحال کو دیکھتے ہوئے گورنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو مارے گئے۔فوج کے مطابق یہ جنگجو رفح میں زیرِ زمین سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران ہلاک ہوئے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ کی سرنگوں میں اب بھی درجنوں حماس کے جنگجو موجود ہیں، جبکہ سرنگوں کے اوپر کا علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ جنوبی غزہ کے ٹنل نیٹ ورک میں موجود جنگجوؤں سے متعلق بات چیت جاری ہے۔دوسری جانب حماس نے اپنے جنگجوؤں کے محفوظ انخلا کے لیے ثالث ممالک سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ ویب...
کچھ دنوں سے خیبرپختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کی باتیں چل رہی تھیں اور میڈیا میں 6 ممکنہ امیدواروں کے نام بھی رپورٹ کر دیے گئے پھر اس کے بعد خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی خبریں چلنا شروع ہوئیں لیکن پشاور اور اسلام آباد کے کچھ باخبر حلقوں کا کہنا ہے کہ ان خبروں کی حقیقت فی الحال کوئی نہیں اور یہ تاحال صرف پاکستان تحریک انصاف کو دباؤ میں لانے کا ممکنہ حربہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں احتجاج کیا تو پارٹی پر پابندی اور کے پی میں گورنر راج، فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی خود کو ہٹائے جانے کے حوالے سے زیر گردش خبروں...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نےکہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کوئی نئی بات نہیں ، علی امین کے جانے سے پہلے بھی یہ باتیں ہوتی تھیں۔ شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ آج پھر کسی ایجنڈے پر معاملہ اُٹھا ہے، یہ ایک وزیر اعلیٰ کو مرعوب کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ کےخلاف منشیات یا دیگر الزامات سے متعلق ثبوت ہیں تو ثابت کریں۔انہوں نے تجویز دی کہ اگر یہ ایسے الزامات لگارہے ہیں تو کے پی کے وزیر اعلیٰ کو ہتک عزت کادعویٰ کرنا چاہیے۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اگر کسی پارٹی کے مینڈیٹ کو چھینیں گے تو یہ مناسب نہیں ہوگا، اگر یہ لوگ ایسا کرنا چاہتے ہیں توکر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت؛ لائیوسٹاک کی مبینہ عدم. توجہگی نے عوام کی صحت خطرے میں ڈال دی، بیمار، مردہ، سانپ کے ڈسے ہوئے اور آوارہ کتّوں کے کاٹے گئے جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے۔ شکایات کیمطابق سنگین صورتحال کی بنیادی وجہ محکمہ لائیوسٹاک اور ضلعی انتظامیہ کی غفلت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے بیمار، کمزور اور ناقص جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دے جارھی ھے، جس کے باعث روہڑی کی گوشت مارکیٹ غیر قانونی اور غیر صحت بخش مذبح گاہ کا منظر پیش کر رہی ہے۔ اس چشم سے شہریوں کی صحت کو سنجیدہ نوعیت کے خطرات لاحق ہیں اور بیماریوں کے پھیلاؤ کا خدشہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ حکومت کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں صرف کہتے ہیں کریں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ گزشتہ تین سال کا گروتھ ریٹ دیکھ لیں ہر چیز مائنس میں ہے، سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو روزگار کے مواقع بھی پیدا نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آبادی کے بڑھنے کے حساب سے روزگار پیدا نہیں ہورہا، انویسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی 51 سالہ تاریخ کی سب سے کم ترین سطح پر ہے۔محمد زبیر کے مطابق شہباز شریف نے کہا تھا کہ 6 ماہ میں معیشت ٹھیک کروں گا لیکن پونے چار سال گزر گئے ہیں، ان کا معاشی طریقہ یہ ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے معروف کاروباری شخصیت اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ، نوجوان ٹیلنٹ کی سرپرستی اور پشاور میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کے دوران نوجوان کھلاڑیوں کی اسپانسرشپ، فلاح و بہبود اور ان کے ٹیلنٹ میں نکھار لانے کیلیے گورنر ہاؤس اور اسپس فرنچائزز کے درمیان اشتراک کے امکانات پر بھی بات چیت کی۔ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز اور عالمی کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد ناگزیر ہے۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے پر غور شروع کردیا گیا، گورنر راج کے لیے فیصل کریم کنڈی کو رکھنے یا ان کی جگہ نیا گورنر لانے کی تجویز زیر غور ہے، متوقع نئے گورنر کے لیے 3 سابق فوجی افسران اور 3 سیاسی شخصیات کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے، پہلی کوشش ہے کہ صوبہ موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے حوالے کردیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگران کے نام پر اتفاق نہیں ہوتا تو پھر دیگر 3 سیاستدانوں کے نام زیر غور ہیں جن میں امیر حیدر ہوتی، پرویز خٹک اور آفتاب شیرپاؤ شامل ہیں۔ ذرائع کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ مری، گلیات اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، فیصل آباد، جھنگ، ساہیوال، خانیوال، ملتان، ڈیرہ غازی خان، لیہ، کوٹ ادو اور بہاولپور میں دھند اور اسموگ کی صورتحال پیش آ سکتی ہے۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع، گلگت بلتستان اور کشمیر میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں بھی موسم سرد اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق چہ مگوئیاں کوئی نئی بات نہیں، علی امین گنڈاپور کے منصب چھوڑنے سے قبل بھی اسی نوعیت کی گفتگو ہوتی رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت اس معاملے کو ہوا دی جا رہی ہے تاکہ وزیراعلیٰ کو مرعوب کیا جا سکے۔پی ٹی آئی رہنما کے مطابق اگر وزیراعلیٰ کے خلاف منشیات یا دیگر نوعیت کے الزامات کے ثبوت موجود ہیں تو انہیں عوام کے سامنے لایا جائے اور الزامات ثابت کیے جائیں ، ورنہ وزیراعلیٰ کو ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہیے۔شیخ وقاص اکرم نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق بحث میں اے این پی کو شامل نہ کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اے این پی کی سیاست خدائی خدمتگار تحریک کے عدم تشدد، انسانی وقار، جمہوریت اور وفاقیت کے اصولوں پر قائم ہے، اور یہی نظریہ اسے پاکستان میں برداشت، امن اور ترقی کی علامت بناتا ہے۔ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ پشتون قوم نے ہمیشہ ظلم اور جبر کے خلاف باوقار موقف اپنایا ہے، جبکہ اے این پی 1986 سے جمہوری سوشلزم اور پرامن جدوجہد کی مضبوط آواز رہی ہے۔ پارٹی آج بھی قوم پرستی کو ترقی، انصاف اور بین...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے ملیر کے نوجوان ترقی کی آواز پر باہر نکلے ہیں، ہمارا وعدہ ہے کہ ترقی ہو کر رہے گی، دیکھنا یہ ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ کون ہے۔ ملیر میں ایم کیو ایم کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ ملیر کے لوگ اپنے اسپتالوں، اسکولوں اور سڑکوں کی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے ایسا پیکیج حاصل کیا جس میں اضافہ ہوتا رہے گا، وفاقی وزیرِ تعلیم ملیر میں یونیورسٹی بنوائیں۔گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ وفاقی وزیرِ صحت کو بھی کہوں گا کہ ملیر میں عالمی معیار کا اسپتال بنوائیں، ہم کراچی اور حیدرآباد کے لیے 40...
ایمل ولی خان—فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں جمہوریت، برداشت اور ترقی کی علامت ہیں۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو باہر رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ اےاین پی کی بنیاد خدائی خدمت گار تحریک کے عدم تشدد اور انسانی وقار کے اصولوں پر قائم ہے۔اے این پی کے مرکزی صدر نے کہا کہ ہمارا نظریہ امن، برداشت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا علم بردار ہے، پشتون قوم نے ہمیشہ نو آبادیاتی ظلم کے مقابل باوقار اور اصولی مؤقف اپنایا۔ایمل ولی خان نے کہا کہ اے این پی...
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی ترجیح ہے، وفاق کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا۔یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلز پارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ گونر کے پی فیصل کریم کنڈی اپنی تبدیلی کی خبروں سے لاعلمفیصل کریم کنڈی نے اپنی بطور گورنر خیبرپختون خوا تبدیلی کی خبروں کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، خیبر پختون خوا میں امن اور...
پشاور: خیبرپختونخوا میں گورنر کے لیے سابق وزیراعلیٰ امیرحیدر خان ہوتی کی نامزدگی کی خبروں کو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے قیاس آرائی قرار دیتے ہوئے صوبے میں گورنر راج کی خبروں سے خود کو الگ کر دیا ہے۔ اے این پی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ گورنر راج کے معاملے سے عوامی نیشنل پارٹی کو باہر رکھا جائے، اے این پی کی بنیاد خدائی خدمتگار تحریک کے عدم تشدد اور انسانی وقار کے اصولوں پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نظریہ امن، برداشت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا علم بردار ہے، پشتون قوم نے ہمیشہ نوآبادیاتی ظلم کے مقابل باوقار اور اصولی مؤقف اپنایا ہے اور اے این...
خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو آج ہی لگا دیں۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ گورنر راج جیسے ایڈونچر کی کوشش پر انہیں ردِ عمل پتہ چل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گورنر بدلنا ان کا صوابدیدی اختیار ہے، گورنر راج لگانا چاہتے ہیں توآج ہی لگا دیں۔شفیع جان نے کہا کہ عطاء اللّٰہ تارڑ نے بے بنیاد الزامات لگائے، ثابت کریں کہ ہمارے سیاسی رہنماؤں کا دہشت گردوں سے کوئی گٹھ جوڑ ہے۔ وفاقی حکومت کا خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگانے پر غوروفاقی حکومت نے خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگانے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے تمام...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے صوبے میں گورنر راج کے حوالے سے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنرراج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ گورنر راج جیسے ایڈونچر کی کوشش پر ردعمل انہیں پتا چل جائےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عطا اللہ تارڑ نے بے بنیاد الزامات لگائے، ثابت کریں کہ ہمارے سیاسی رہنماؤں کا دہشتگردوں سےکوئی گٹھ جوڑ ہے۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے جانے سے پہلے بھی گورنر راج کی باتیں ہوتی تھیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان...