2025-12-03@08:06:02 GMT
تلاش کی گنتی: 30910
«سیاحت کا فروغ»:
ملائیشیا نے اپنی لاپتہ پرواز ایم ایچ 370 کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ملائیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی گہرائی میں سرچ آپریشن 30 دسمبر سے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ ملائیشین ایئرلائن کی پرواز ʼایم ایچ 370‘ 8 مارچ 2014 کو 239 مسافروں کے ساتھ کوالالمپور سے...
سری لنکا کے لیے انسانی امداد پر بھارت کی سفارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کو 200 ٹن سامان بحری جہاز سے بھیجنا پڑگیا
بھارت کی جانب سے فضائی راستے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پاکستان کو سری لنکا کے لیے بھیجی جانے والی ہنگامی انسانی امداد سمندر کے راستے روانہ کرنا پڑی۔ دفترِ خارجہ نے گزشتہ روز بتایا ہےکہ بھارت مسلسل پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے لیے بھیجی جانے والی انسانی امداد کی راہ میں...
کراچی ایکسپو سینٹر میں 23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا شاندار آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز کراچی (سب نیوز)23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز ہوا۔پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیداران اور غیر ملکی وفود نے فارما ایشیا 2025 کا...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا سماعت نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔...
تہران کی عدالت نے امریکا پر الزامات عائد کرتے ہوئے 2022 کے ایران بھر میں ہونے والے احتجاج کی مبینہ حمایت کے بدلے 22 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدلیہ کے ترجمان اصغر جاہنگیر نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں بتایا کہ عدالت کے فیصلے...
پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں حیران کن پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹویوٹا نے اپنی مشہور ایس یو وی فورچیونر کی قیمتوں میں 25 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی محدود مدت کی مہم کے تحت فورچیونر کی 2 مقبول ترین ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں...
لاہور ہائی کورٹ نے بچوں کی حوالگی کے کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فیصل زمان خان نے ارشد علی کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے لے پالک...
میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف کارروائی، 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکیوں کی بازیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران مقامی فوج نے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ حکام...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اندرون سندھ کے واحد نیاز اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سمیت انٹرنیشنل میچز کروانے کا عندیہ دے دیا۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے نیاز اسٹیڈیم کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ نیاز اسٹیڈیم کی حالت پہلے سے بہتر ہے، لائیٹس کی بھی تنصیب...
پشاور کے علاقے یکہ توت میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ واضح رہے کہ ملزم پر 10 سال کی بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا...
برطانوی ماہرِ طب ڈاکٹر رچرڈ بیل ڈھاکا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے علاج میں معاونت کریں گے۔ خالدہ ضیا اس وقت ایور کیئر اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ One of the top doctors of England’s National Health Service (NHS), Professor...
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے ایک اہلکار کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار افغان شہری نے عدالت میں تمام الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ 29 سالہ رحمان اللّٰہ لکنوال کو اسپتال میں زیرِ علاج ہونے کے باعث ویڈیو لنک کے...
معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر اپنے حالیہ بیان کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز اکثر ڈیلیوری کے وقت ’چینج‘ نہیں لاتے، ان کا کہنا تھا کہ آپ اپنی...
میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف مقامی فوج نے کریک ڈاون کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکی رہا کردیے۔ تھائی آرمی نے میانمار سرحد عبور کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں کو ریسکیو کیا اور بنکاک امیگریشن سینٹر منتقل کیا جہاں سے انہیں مرحلہ وار ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ تھائی حکومت...
میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران مقامی فوج نے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ افراد مختلف آن لائن فراڈ نیٹ ورکس میں زبردستی کام پر مجبور کیے جارہے تھے۔ تھائی آرمی نے میانمار سرحد عبور...
لندن (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی جریدے بلومبرگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ سال 2025 میں ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی کرنسی کی مسلسل گراوٹ نے نہ صرف عالمی مالیاتی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ مودی حکومت کی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)”وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب“ کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، فروری 2026ء تک اعزازیہ کارڈ کے اجراء کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی، یکم جنوری سے ادائیگی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 نومبر کو ’تیسری دنیا کے ممالک‘ سے امریکا ہجرت والوں کو مستقل طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق امریکی امیگریشن نظام شدید دباؤ کا شکار ہے اور اسے مکمل طور پر بحال ہونے کا وقت دینا چاہیے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق سابق صدر جو بائیڈن...
13ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیداران، غیر ملکی وفود اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اظہر علی ڈاہر سمیت متعدد سرکاری و نجی شعبے کی شخصیات نے ایونٹ...
میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کیخلاف مقامی فوج کا کریک ڈاؤن، 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکی رہا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف مقامی فوجی کارروائی کے دوران 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکیوں کو رہائی دلوا دی گئی۔تھائی فوج نے میانمار کی سرحد پار کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں کو ریسکیو کرکے بنکاک امیگریشن سینٹر منتقل کیا ہے۔ حکام کے مطابق ان پاکستانیوں کو مرحلہ وار ڈی پورٹ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے مشترکہ فوجی مشق وارئیر- IX کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دو طرفہ پاکستان چین سالانہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے، جو دو آہنی دوستوں کے درمیان دفاعی...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 151ویں جی ڈی (پی)، 97ویں انجینئرنگ، 108ویں ایئر ڈیفنس، 10ویں نیول (الفا)، 28ویں اے اینڈ ایس ڈی، 11ویں لاگ، 134ویں کامبیٹ سپورٹ اور 98ویں ای سی (آر ایس اے ایف) کورسز کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سربراہ پاک فضائیہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کچھ چیزیں کرنے سے انکار کیا، اس لئے ان کہ ہٹا کر سہیل آفریدی کو لایا گیا جیل رولز 265 میں درج ہے کہ ملاقاتوں میں سیاست زیر بحث...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج "معذوروں کا دن" منایا جا رہا ہے جسے منانے کا مقصد معذور افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔اقوام متحدہ میں معذور افراد کی داد رسی کیلئے اس دن کو منانے کا فیصلہ 1992ء میں کیا گیا، 1992 میں...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 7 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا، اور کہا کہ سکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کیاجبکہ دوسرا آپریشن سیکیورٹی فورسز...
کراچی: باغ کورنگی روڈ سنگر چورنگی سے شاہ فیصل جانے والے دونوں ٹریک پر علاقہ مکینوں نے بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کر کے بند کر دیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوگئی اور گاڑیوں کی حد نگاہ تک قطاریں لگ گئیں جس کی وجہ سے عام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-03-4 بدعنوانی کا نقصان عوام کو بھگتنا پڑتا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ صرف عوام ہی کو بھگتنا پڑتا ہے جبکہ اشرافیہ کے لیے ’’بدعنوان نظام‘‘ آکسیجن سلنڈر کا کام کرتا ہے۔ پاکستان میں اس وقت عوام اور اشرافیہ کے درمیان انتہائی اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔ جس میں فی الحال اشرافیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-26 نئی دہلی (مانیٹر نگ ڈ یسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت کی جانب سے اس حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کے تحت تمام اسمارٹ فون کمپنیوں کو ریاستی ملکیت کے سائبر سیفٹی ایپ ’’سنجھر ساتھی‘‘ کو فونز میں پری لوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) ائربس نے اے320 فیملی کے چند درجن طیاروں میں صنعتی معیار سے متعلق ایک مسئلہ دریافت کیا ہے، جو طیاروں کے فیوزلاج پینلز کو متاثر کر رہا ہے۔اس پیداواری خامی کے باعث کچھ نئے طیاروں کی ڈیلیوری میں تاخیر ہو رہی ہے، تاہم ابتدائی معلومات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) آزاد کشمیر کابینہ کے اہم فیصلے، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میں مجموعی اصلاحات کی جائیں گی۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پریس کلب میں اہم حکومتی اجلاس ہوا، جس میں سینئر وزیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات جاوید ایوب نے کابینہ کے تازہ فیصلوں پر بریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-11 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ پروگرام ’ستھرا پنجاب‘ ہے، آج دنیا کے کئی ممالک سالڈ ویسٹ کے معاملے پر پنجاب سے رہنمائی لے رہے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان نے پیپلزپارٹی کے ملک گیر کامیاب یوم تاسیس پر پارٹی قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی 58سالہ تاریخ جدوجہد ، عوامی خدمت اور ملک دشمن قوتوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے۔ پورے...
کچھ موسم کبھی ختم نہیں ہوتے، وہ بار بار لوٹتے ہیں، دل کے دریچوں پر دستک دیتے ہیں اور ہمیں ایک ایسے سفر پر لے جاتے ہیں جہاں ذاتی یادیں اجتماعی محرومیوں سے جا ملتی ہیں۔ میرے لیے یہ موسم خزاں کے زرد پتوں کی طرح ہے جو جھڑتے ضرور ہیں لیکن زمین پرگرکر بھی...
لاہور: پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا، پتنگ بازی کو ڈپٹی کمشنر کی اجازت سے مشروط کر دیا گیا۔ پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ فروخت کےلیے رجسٹریشن کروانا لازمی قرار دیا گیا جبکہ پتنگ باز تنظیموں کےلیے رجسٹریشن بھی کروانا ہوگی ، رجسٹریشن کروانے کے بعد پتنگیں...
معروف صحافی ، دانشور ،مصنف،سابق طالب علم راہنما اور انسانی حقوق کے سرگرم راہنما حسین نقی پاکستان کے صحافتی ،سیاسی ،سماجی ،عملی اور فکری حلقوں میں ایک بڑے نیک نام کی شہرت رکھتے ہیں ۔بائیں بازو یا لبرل سیاست کے علمبردار حسین نقی اپنی سوچ اور فکری حلقوں کے باوجود وہ اپنی مخالف سوچ اور...
لاہور میں کاؤنٹر کرائم ڈیپارٹمنٹ (CCD) کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ مختلف علاقوں میں پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلوں میں 6 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی نے صدر، کاہنہ، سول لائنز، کینٹ اور اقبال ٹاؤن کے علاقوں میں کارروائیاں کیں جہاں مبینہ مقابلوں کے دوران آصف،...
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے صوابی انٹرچینج پر دھرنا ختم کر کے 7 دسمبر کو پشاور میں عوامی پاور شو کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی کی ہدایت پر صوابی انٹرچینجر پہنچے اور انہوں نے موٹروے کو بند کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ احتجاج میں پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی: پی ٹی آئی کی قیادت نے صوابی انٹرچینج پر دھرنا ختم کر کے 7 دسمبر کو پشاور میں عوامی پاور شو کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی کی ہدایت پر صوابی انٹرچینجر پہنچے اور انہوں نے موٹروے کو بند کرتے ہوئے احتجاج کیا۔احتجاج میں پی ٹی آئی رہنما احمد خان...
سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ قوم اور مسلح افواج نے دشمن کو عددی برتری کے باوجود شکست سے دوچار کیا، معرکۂ حق میں کامیابی قومی طاقت اور سب سے بڑھ کر اللّٰہ تعالیٰ کی خصوصی رحمتوں کا نتیجہ تھی۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان رسالپور میں گریجویشن پریڈ...
ویب ڈیسک : گنیز ورلڈ ریکارڈز نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے چانسلر محمد شاہ زیب اعوان کو دنیا کے کم عمر ترین مرد یونیورسٹی چانسلر کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے این آئی ٹی کے چانسلر محمد شاہ زیب اعوان کو باضابطہ طور پر...
نیویارک (نیوزڈیسک) ایلون مسک کے بچوں کی تعداد اور ان کی بیویوں سے متعلق متضاد اطلاعات، خبریں اور افواہیں اب شاید دم توڑ دیں کیوں کہ پہلی بار انھوں نے اس بارے میں لب کشائی کی ہے۔ دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور کسی حد تک پُراسرار ازدواجی زندگی کے مالک ایلون...
ملتان کے پندرہ سو سے زائد نوجوانوں کا کریمنل ریکارڈ بنا کر ان کا مستقبل تاریک کر دیا گیا، روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکتر فاروق لنگاہ کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج قانون کی بالادستی نہیں بلکہ قانونی دہشت گردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روہی ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن ملتان کے صدر و سماجی رہنما ڈاکٹر فاروق لنگاہ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری جمعیت علما پاکستان نورانی پروفیسر...