کراچی ایکسپو سینٹر میں 23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا شاندار آغاز
اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT
کراچی ایکسپو سینٹر میں 23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا شاندار آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز
کراچی (سب نیوز)23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز ہوا۔
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیداران اور غیر ملکی وفود نے فارما ایشیا 2025 کا باقاعدہ افتتاح کیا،
ڈائریکٹر جنرل، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اظہر علی ڈاہر سمیت متعدد معزز شخصیات کی نمائش میں شرکت کی۔نمائش کے پہلے ہی دن ,8 ہزار سے زائد فارما پروفیشنلز کی شرکت کی۔ 750 اسٹالز اور 10 ممالک سے 200 سے زائد غیر ملکی مندوبین نے شمولیت کی،چین کا سب سے بڑا انٹرنیشنل پویلین فارما ایشیا میں توجہ کا مرکز بن گیا۔
ایونٹ ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیرِ اہتمام، پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اشتراک اور ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے منعقد ہوا،
فارما صنعت برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،
پاکستان فارما سیوٹیکل برآمدات کو 5 سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا۔
فارما صنعت میں پالیسی اصلاحات اور فارما قیمتوں میں بہتری سے کاروباری ماحول سازگار ہوگا ،
ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات، بالخصوص قیمتوں کی ڈیریگولیشن، کو فارما صنعت میں بھرپور پذیرائی ہوئی ۔
فارما ایشیا 4 دسمبر 2025 تک تعاون، نیٹ ورکنگ اور بزنس مواقع کا سب سے بڑا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے،
جدت، عالمی شراکت داری اور ٹیکنالوجی ڈرائیو کے ساتھ فارما انڈسٹری کی بنیاد کے ہمراہ نمائش کا پہلا دن اختتام پذیر ہوا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرای سی او رکن ممالک کو اکنامک کوریڈور کے ذریعے جوڑنے پر کام کرنا ہو گا، عاطف اکرام شیخ ای سی او رکن ممالک کو اکنامک کوریڈور کے ذریعے جوڑنے پر کام کرنا ہو گا، عاطف اکرام شیخ سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دنیا میں نئے تنازعات امن کیلئے خطرہ، مذاکرات اور سفارتکاری کے حامی ہیں: اسحاق ڈار میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف کارروائی، 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکیوں کی بازیابی واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ، عدالت میں ملزم کا حیران کن مؤقف سامنے آگیا آٹھ جنگیں رکوائیں ہر جنگ پر نوبل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا، ٹرمپCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: فارما ایشیا
پڑھیں:
پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا انعقاد
پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سالانہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا شاندار انعقاد ہوا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کی بھرپور شرکت کی اپنے جدید سائنسی ماڈلز کے ذریعے شرکا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔
یہ بھی پڑھیں: چین نے چاند کی چٹانیں پاکستان سمیت کن 6 ممالک کے سائنسدانوں کو دیں؟
اس موقعے پر طلبہ نے فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی اور ٹیکنالوجی کے شاندار اور تخلیقی ماڈلز پیش کیے۔
ایگزیبیشن کا مقصد نوجوانوں کی تخلیقی سوچ کو پروان چڑھانا اور انہیں مستقبل کی جدید سائنسی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا تھا۔
فیئر میں شریک سیاسی، سماجی شخصیات اور اساتذہ نے طلبہ کی محنت، لگن اور جدید آئیڈیاز کو دل کھول کر سراہا۔
مزید پڑھیے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اسپیس سائنس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
شرکا کا کہنا تھا کہ ایسی سرگرمیاں نوجوان نسل کو سائنسی میدان میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہیں۔
تقریب کے اختتام پر مہمانانِ گرامی نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایگزیبیشن میں حصہ لینے والے تمام طلبہ میں تعریفی سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے۔
مزید پڑھیں: کیا گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال اسموگ کی شدت میں واقعی کمی ہوگئی؟
پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں لگایا گیا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر نہ صرف طلبہ کی صلاحیتوں کا مظہر ہے بلکہ مستقبل کے سائنسدانوں کی نئی راہیں بھی متعین کر رہا ہے۔ مزید تفصیل جانیے عثمان خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کہوٹہ