City 42:
2025-11-27@06:46:10 GMT

کراچی، مختلف علاقوں میں آج 12 گھنٹے پانی بند  رہے گا

اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT

ویب ڈیسک: دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے آج کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے سالانہ مینٹیننس کام آج صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔

شٹ ڈاؤن کے باعث کراچی میں پانی کی فراہمی میں تقریباً 100 ملین گیلن کمی متوقع ہے جس کے باعث لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، ڈی ایچ اے، چنیسر ٹاؤن، جناح ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہوگی۔

لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

حب،میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مختلف علاقوں سے کچرا اٹھایا جارہا ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • کراچی: مختلف علاقوں میں آج 12 گھنٹے تک پانی کی فرا ہمی متاثر رہےگی
  • کراچی، مختلف علاقوں میں آج 12 گھنٹے پانی بند ہوگا
  • حب،میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مختلف علاقوں سے کچرا اٹھایا جارہا ہے
  • کراچی کے کن علاقوں میں صبح سے 12 گھنٹوں کیلیے پانی کی فراہمی متاثر ہوگی
  •  کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار، 3 افراد زخمی حالت میں اسپتال منتقل
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد زخمی
  • کراچی، اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سے گر کر ضعیف شخص جاں بحق
  • ناصر شاہ اور سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہِ، صفائی کے کاموں کا جائزہ
  • ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد