Islam Times:
2025-11-20@16:19:30 GMT

پی ٹی آئی کا ہری پور میں جلسہ

اشاعت کی تاریخ: 20th, November 2025 GMT

جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ عام سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، عمر ایوب، جنید اکبر خان اور دیگر رہنماوں نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

ہری پور میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام

اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب کی قومی اسمبلی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی جانب سے ہری پور کے علاقہ حویلیاں میں جلسہ عام منعقد کیا گیا۔ جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ عام سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، عمر ایوب، جنید اکبر خان اور دیگر رہنماوں نے خطاب کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ہری پور میں پی ٹی ا ئی کا جلسہ عام

پڑھیں:

کوئٹہ، 20 گھنٹے بحال رہنے کے بعد انٹرنیٹ سروسز دوبارہ بند

ایک ہفتے سے کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروسز بند تھے، گزشتہ روز انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا گیا، تاہم 20 گھنٹے گزرنے کے بعد انٹرنیٹ سروسز کو دوبارہ بند کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروسز کو 20 گھنٹوں کے لئے بحال رکھنے کے بعد دوبارہ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروسز بند تھے، گزشتہ روز انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا گیا، تاہم 20 گھنٹے گزرنے کے بعد انٹرنیٹ سروسز کو دوبارہ بند کر دیا گیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے اس سے قبل سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ انٹرنیٹ سروسز مزید معطل رہ سکتے ہیں۔ دوسری جانب عوام الناس کی جانب سے حکومتی اقدامات پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ آنلائن کاروبار سے وابستہ افراد، طلباء اور دیگر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تاہم حکومت عوامی رائے سے بے نیاز نظر آ رہی ہے۔ عوام الناس کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان اور محکمہ داخلہ مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اب ان کا کام صرف عوام کو تکلیف پہنچانا رہ گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ہری پور، عمر ایوب کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے پاک فوج طلب
  • کوئٹہ، 20 گھنٹے بحال رہنے کے بعد انٹرنیٹ سروسز دوبارہ بند
  • الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کے ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کا نوٹس لے لیا
  • سہیل آفریدی کا دھمکی آمیز بیان، عمر ایوب کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کےلیے پاک فوج طلب
  • جنھیں جرم عشق پر ناز تھا …
  • ضلع کھرمنگ میں مالا پہنانے کی سیاست کا سلسلہ کب تک؟ 
  • یومِ تاسیس کے موقع پر شاندار جلسہ عام کب اور کہاں ہوگا؟ پیپلز پارٹی نے اعلان کردیا
  • دبئی ائیر شو: پاکستانی جے ایف 17 کے گرد عوام کا رش، بھارتی تیجس سناٹے میں
  • عوام ہوشیار! نادرا کی جعلی ویب سائٹ پکڑی گئی