2025-09-18@02:17:53 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«نیول ہیڈکوارٹرز»:
چیف آف نیول اسٹاف رائل سعودی نیول فورسز، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے بدلتے ہوئے علاقائی سیکیورٹی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جب کہ خاص طور پر بحری سلامتی کے امور پر توجہ مرکوز رہی۔ اس موقع پر جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین موجودہ دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ قبل ازیں معزز مہمان کی آمد پر جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں تینوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ اس دوران، پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاک بحریہ کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور آپریشنل تیاریوں پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاریوں کو سراہا اور بھارتی جارحیت کے خلاف مادر وطن کی بحری سرحدوں کا کامیابی سے دفاع کرنے پر پاک بحریہ کو مبارکباد پیش کی۔ اس ملاقات نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور وطن کی حفاظت میں اس کے کردار کو مزید اجاگر کیا...
سٹی 42 : نیول ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری کو پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ نیول چیف نے انہیں میری ٹائم سکیورٹی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے اُن کا استقبال کیا۔ صدرِ مملکت کو پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ اپنے دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اساتذہ کا اسکولوں سے حاضری لگا کر غائب ہونے کا انکشاف نیول چیف نے صدرِ مملکت کو میری ٹائم...
راولپنڈی: صدر آصف علی زرداری نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدر مملکت کو پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس موقع پر صدر زرداری نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔دورے کے دوران نیول چیف نے صدر مملکت کو میری ٹائم سکیورٹی کی موجودہ صورتحال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اورمعرکہ حق میں حاصل کی گئی کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صدر مملکت نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کے بروقت اور مؤثر ردعمل، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور غیر متزلزل عزم کو سراہتے ہوئے بھارتی جارحیت کے خلاف کامیاب دفاع پر...
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی۔ کانفرنس میں خطے میں بدلتی ہوئی سمندری صورتحال، قومی سلامتی، جیواسٹریٹجک امور، جنگی تیاریوں اور جوانوں کی تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں ممکنہ روایتی اور غیر روایتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔ کانفرنس میں میری ٹائم سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے حصول کو سراہا گیا۔ نیول چیف نے کثیرالقومی مشق امن 25 اور امن ڈائیلاگ کے کامیاب انعقاد کو سراہا۔ مزید...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاک بحریہ کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ نے خطے میں بحری سیکیورٹی اور استحکام کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔ چینی فوجی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور بحرین کے...