2025-12-03@08:59:36 GMT
تلاش کی گنتی: 30914

«سیاحت کا فروغ»:

    سعید احمد :پاکستان گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن اور پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس مسترد کر دیا۔ آرڈیننس کے خلاف پاکستان گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن اور پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے مشترکہ ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔صدر نبیل طارق محمودکاکہناہے کہ ریونیو اکٹھا کرنے کی آڑ میں آرڈیننس...
    لاہور: پی آئی اے کے نصف طیارے بند ہونے کے باوجود قومی ایئرلائن اربوں روپے کا منافع کما رہی ہے جب کہ  کمپنی کی نجکاری دسمبر کے آخر میں متوقع ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے اور اب دسمبر کے پہلے ہفتے کے...
    ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔  الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے  5 اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے 7 امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔نوٹی فکیشن کے ذریعے قومی اسمبلی کے 5 جب کہ پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں کے نتائج کی تصدیق کر دی گئی ہے۔...
    ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے۔ قومی اسمبلی کے 5 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ این اے 96 فیصل آباد سے بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ الیکشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق اڈیالہ جیل حکام نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔جیل انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق عمران خان اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں، اور ان کی صحت کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں میں کسی...
    انہوں نے سوال کیا کہ ملک کا سیکولر آئین کہا ہے کیونکہ تعلیمی اداروں میں اب بچوں کی قابلیت کی بجائے مذہب کی بنیاد پر داخلوں سے متعلق فیصلے کئے جا رہے ہیں؟ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وزیراعلی عمر عبداللہ نے مقبوضہ علاقے میں شری ماتا ویشنو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: عدالت عالیہ  نے خیبر پختونخوا میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں اور ان کے آس پاس سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ ایسے مقامات کو سیاسی استعمال سے مکمل طور پر پاک رکھا جائے۔قبل ازیں عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ نے غنی امان چانڈیو اور سرمد میرانی کے خلاف دھماکا خیز مواد رکھنے کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے...
    پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطے اور آس پاس سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر غیر متعلقہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انتظامی عمارتیں صرف اپنے مخصوص مقاصد کے لیے استعمال ہوں گی، اور کسی بھی سیاسی یا غیر متعلقہ اجتماع...
    —فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور سے محمد نعمان کی کامیابی...
    الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں  کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 5 اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے 7 کامیاب امیدواروں کو نوٹیفائی کردیا۔ طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا۔ مزید پڑھیں:انتخابی عملے کو دھمکانے کا کیس، وزیراعلیٰ خیبر...
    ورک اور وزٹ ویزوں پر بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو ایئرپورٹس پر روکے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے افواہیں قرار دیکر اہم وضاحت کردی ہے۔ ملک بھر کے ائیرپورٹس پر ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے ورک اور وزٹ ویزوں پر یا پہلی...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ اجتماعات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت عالیہ نے سرکاری اداروں کے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق این اے 18ہری پور سے بابرنواز خان ،این اے 104فیصل آباد سےدانیال احمد ، این اے 129لاہور سے حافظ نعمان ،این اے 143سے محمد طفیل ،این اے 185سے محمود قادر...
    امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں انسانی بحران کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ اپنی سفارتی طاقت استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے تاکہ موسمِ سرما کی سختیوں کے دوران غزہ میں انسانی امداد کی مکمل رسائی یقینی بنائی جا سکے۔ سینڈرز...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیر افضل مروت نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے چھوٹے بیٹے بہرام کے ساتھ علی امین گنڈاپور کو ملنے کے پی ہاؤس گیا تو علی امین نے بیٹے سے پوچھا تمہیں کیا چاہیے، بہرام نے کہا مجھے آئی فون چاہیے تو علی امین نے جیب سے 10...
    یاد رہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو نے ایک ریکارڈ شدہ خطاب میں یک طرفہ انسانی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا، جس میں تین ماہ تک دشمنی روکنے اور ایک بین الاقوامی نگرانی کے نظام پر رضامندی شامل تھی۔ اسلام ٹائمز۔ سوڈان نے ریپڈ سپورٹ فورسز کا جنگ بندی کا...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور مکمل طور پر...
    —فائل فوٹو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہری پور کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی بھی ہوئی اور حیرانی بھی۔ وزیراعلیٰ کے پی ہری پور میں مہم چلا رہے تھے اور دھمکیاں بھی دے رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے...
    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا، جس نے عالمی صحافتی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) کے مطابق بھارتی حکام نے کارروائی کا جواز پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کشمیر ٹائمز مبینہ طور پر “علیحدگی پسند نظریات” کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی چانسلر ریچل ریوز نے نئے مالیاتی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے متعدد اہم معاشی فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بجٹ میں آمدنی کی کم از کم حد کو مزید تین برس، یعنی 2031 تک منجمد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے اثرات...
    اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 154.15 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئیں جبکہ اے این ایف پنجگور میں بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم کی مسلسل نگرانی کر رہی تھی۔...
    اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں دونوں وکلا کی جانب سے پیش ہونے والا نیا اسٹیٹ کونسل سامنے آگیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری نے اسٹیٹ کونسل پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ کون ہے؟ کب تعینات...
    اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پنجگور میں ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ گروہ کی مسلسل نگرانی کی۔ کارروائی کے دوران ایم 8 گوادر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا: نائیجیریا میں گزشتہ چند دنوں کے دوران پیش آنے والے خطرناک اور خوفناک اغوا کے سلسلے نے پورے ملک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف شہروں اور قصبوں سے سیکڑوں شہریوں کو جبراً اٹھا لیے جانے کے بعد حکومت نے بالآخر سیکورٹی کی بگڑتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 500 اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد صدر ٹرمپ نے یہ فوری فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ ہرگز...
    —فائل فوٹو رحیم یار خان کے تھانہ بھونگ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ اس دوران اہل علاقہ اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔  یہ بھی پڑھیے مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ...
    حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: یہ آپ کی آواز نہیں ہے جو آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کافی نہیں ہیں۔ یہ کسی اور کے الفاظ اور اعمال ہیں جنہیں آپ نے اندرونی طور پر قبول کرلیا ہے۔ ایسے معاشرے میں جہاں شہادت کو اکثر محبت کا مترادف سمجھا جاتا ہے، آپ وہ...
    سابق وزیر اعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی خواہر نسبتی(سالی) مریم ریاض وٹو نے 26 نومبر کے واقعات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران خان سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی ہدایت پر طویل سفر کرکے اسلام آباد پہنچیں اور شدید خطرات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا مجوزہ جیل ٹرائل ایک بار پھر منسوخ کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کو اچانک ملتوی کر دیا گیا، جبکہ کیس کی نئی تاریخ سے متعلق باضابطہ اعلان جوڈیشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ان صارفین کے لیے ایک اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جو گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے اکاؤنٹس بلاک ہونے کے باعث شدید پریشانی کا شکار رہے۔کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ بلاک یا معطل کیے گئے...
    LAGOS: نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران سیکڑوں شہریوں، خصوصاً اسکول کے بچوں کے اغوا کے بعد صدر بولا ٹینوبو نے ملک میں قومی سیکیورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صدر نے کہا کہ یہ ایک قومی ہنگامی صورتحال ہے اور ہم سیکیورٹی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے...
    واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں تیزی سے بگڑتی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سفارتی طاقت استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ موسمِ سرما کی سختیوں کے دوران غزہ میں مکمل انسانی امداد کی رسائی کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع عام غیر معمولی کامیابیوں کے ساتھ مکمل ہوا، اس اجتماع کو کل پاکستان نہیں بلکہ عالمی اجتماع کہنا چاہیے کیونکہ صرف اجتماع عام میں شرکت کے لیے امریکا، برطانیہ، فرانس، اسپین، آئر لینڈ سمیت دنیا بھر سے تحریک اسلامی سے وابستہ افراد پاکستان پہنچے تھے، ملک کا تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یریوان (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمینیا نے دبئی ائر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے حادثے کے بعد ان طیاروں کی خریداری کا عمل روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور بھارت کے درمیان 1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 تیجس جنگی طیاروں کی فروخت پر بات چیت جاری تھی۔ اگر یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-10 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے اڈیالہ جیل حکام کا بیان سامنے آگیا۔اڈیالہ جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-9 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ عسکری مشق ’البطار۔II‘ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ مشق سے انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم ہوا۔ فوجی مشق’’البطار-II‘‘ 18 سے 26 نومبر تک سعودی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی فلاحی تنظیم کی جانب سے امدادی سامان لے جانے والا طیارہ جنوبی سوڈان کی ریاست یونٹی میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملے کے تینوں ارکان ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیارہ ناری ایئر کے زیرِانتظام تھا اور تقریباً دو ٹن امدادی خوراک جوبا...