ملتان، آئی ایس او کے مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ
اشاعت کی تاریخ: 23rd, October 2025 GMT
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی ارگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی اور انکی صوبائی کابینہ سے جامعہ شہید مطہری میں ملاقات کی، مدرسہ جامعہ شہید مطہری پہنچنے پر مرکزی صدر اور انکی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی کے اعزاز میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کا عشائیہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی جانب سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن کے مرکزی صدر سید امین شیرازی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی اور ان کی صوبائی کابینہ سے جامعہ شہید مطہری میں ملاقات کی۔ مدرسہ جامعہ شہید مطہری پہنچنے پر مرکزی صدر اور ان کی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر علاقائی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعدازاں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے بزرگ عالم دین علامہ قاضی شبیر حسین علوی اور علامہ بشیر حسین مومن نجفی مرحوم کی قبور پر فاتحہ خوانی کی اور مغفرت کی دعا کی۔ اس موقع پر آئی ایس او ملتان کے نومنتخب ریجنل صدر علی مصدق، نومنتخب ضلعی صدر مطہر شیرازی، سابق ریجنل صدر سید احتشام حیدر، سید حسن نقوی جبکہ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء انجینیئر سخاوت علی سیال، غلام حسنین انصاری، سید ندیم عباس کاظمی اور ثقلین نقوی موجود تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: جامعہ شہید مطہری آئی ایس او
پڑھیں:
سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان
فائل فوٹوسندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہوائیں، طوفان اور بارش ہوئی ہے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔
خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سندھ کے علاقے تھرپارکر میں بارش، سکھر میں ژالہ باری، لاڑکانہ، حیدرآباد، مٹیاری، ہالہ، نیو سعیدآباد، شکارپور اور کندھ کوٹ میں مٹی کا طوفان آیا ہے۔
اسلام آباد، لاہور، جہلم، سرگودھا، گجرات، رحیم یار خان، چنیوٹ سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔
تیز ہوا کے باعث لوئر کرم میں بجلی کی مین لائن کا ٹاور گر گیا، پاراچنار اور اس کے ملحقہ علاقوں اور پاک افغان سرحدی دیہات کی بجلی بند ہوگئی۔