2026-06-03@08:34:46 GMT
تلاش کی گنتی: 277
«واک»:
برلن: جرمن وزیر کارسٹین شنیڈر نے برلن فلم فیسٹیول میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران واک آؤٹ کر دیا، جب فلسطینی-شامی ہدایتکار عبداللہ الخطیب نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے جرمن حکومت پر اس میں شراکت داری کا الزام عائد کیا۔ الخطیب کو ان کا فلمی ایوارڈ "Chronicles from the Siege"...
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہوگیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا جو اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمزہ احمد کے دوست یوسف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14 مزدور کو اغوا کرلیا گیا ہے جب کہ مسلح شرپسند پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خضدار اور بارکھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف واقعات میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14...
ماہرین کے مطابق روزے کی حالت میں مسواک کے لکڑی کے ریشے حلق میں چلے جائیں تو روزہ ٹوٹ سکتا ہے، اس لیے مسواک کرتے وقت احتیاط ضروری ہے۔ روزے کے دوران ٹوتھ پیسٹ، منجن یا ٹوتھ پاؤڈر کے استعمال سے پرہیز کرنا افضل ہے کیونکہ اگر اس کے ذرات حلق میں چلے جائیں تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد پولیس نے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور اغوا شدہ خاتون اور تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار...
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز راجیہ سبھا میں خطاب کیا۔ خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ اپوزیشن نے نعرے لگائے، غنڈہ گردی نہیں چلے گی۔ مودی نے کہا کہ اپوزیشن کو بولنے دو تاہم مودی تقریر کے دوران اپوزیشن راجیہ سبھا...
یومِ یکجہتی کشمیر: مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی مرکزی واک، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
5 فروری کو پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی مرکزی سرگرمیاں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہوئیں،...
اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورجوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے٫ ایک...
سٹی 42: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ وفاقی وزرات امور کشمیر کی جانب سے مرکزی تقریب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تمام شرکا کو صبح 9 بج کے 20 منٹ پر مین جناح ایونیو شہید ملت، چائینہ چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔...
حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو بلوچستان میں جہاں سے گیس نکل کر پاکستان کو جاتی ہے وہاں کی خواتین لکڑیوں پر کھانا پکاتیہیں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیٔرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
گوگل نے اپنے جیمینی مصنوعی ذہانت (AI) اسسٹنٹ کی گوگل میپس میں رسائی بڑھاتے ہوئے اب پیدل چلنے اور سائیکل سوار صارفین کے لیے بھی وائس بیسڈ نیویگیشن کی سہولت متعارف کروادی ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین بغیر ہاتھ استعمال کیے، قدرتی زبان میں سوالات پوچھ سکتے ہیں اور حقیقی وقت میں راستے...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیدہ فاطمہ موسوی نے کہا کہ خواتین کی ذہنی صحت ہمارے معاشرے میں ایک سنجیدہ اور اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ گھریلو دباؤ، معاشرتی مسائل، معاشی مشکلات اور آگاہی کی کمی کے باعث خواتین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں ویمن مینٹل ہیلتھ آگاہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے...
کراچی پلازہ آتشزدگی، ہلاکتیں 26 ہو گئیں، 81 افراد بدستور لاپتہ، سندھ اسمبلی میں متحدہ کا واک آؤٹ، لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے حکومتی امداد کا اعلان
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی۔ گل پلازہ میں اندھیرا ہونے کے باعث ریسکیو اہلکار ٹارچ کے ذریعے انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے۔ شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات میں...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ پر سندھ حکومت کی نااہلی پر احتجاج کیا، نعرے لگائے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا۔ سانحہ گل پلازہ...
موجودہ حکومت کا قیام پیپلزپارٹی کے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے بعد ممکن ہوا تھا البتہ پیپلزپارٹی نے کوئی بھی وزارت قبول نہیں کی تھی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیلاب متاثرین کی امداد کے طریقہ کار پر تنازع کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت پر تنقید کا سلسلہ ابھی تک...
پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کےالیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس سے واک کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دو سال مکمل ہونے والے کراچی والے اذیت کا شکار ہیں، کے الیکٹرک ظلم کر رہی ہے، میرے حلقے میں رات دو بجے لائٹ آتی ہے اور پھر 5 بجے چلی جاتی ہے ۔ ان...
حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا ،یہ ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ،ایساتو دور آمریت میں نہیں ہواہے ان حالات میں اس ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے ، نوید قمر وفاقی حکومت نے یہ کیسے کیا یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے ، نوید...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔ قومی اسمبلی فلور پر پی پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے، پہلی بار حکومت نے ایک...
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آوٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کرلیا۔قومی اسمبلی کے...
قومی اسمبلی: صدر کی منظوری کے بغیر اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کیوں جاری کیا؟ پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور ن لیگ کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی پی کے رہنما سید نوید قمر کی قیادت میں اراکین نے ایوان سے واک...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس کی انسدادِ منشیات مہم “نشہ اب نہیں” کے تحت ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، طلبہ، فرینڈز آف پولیس اور سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی۔ واک کا آغاز شاہین چوک سے ہوا اور این ڈی یونیورسٹی کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ واک میں ایس پی...
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔ نواک جوکووچ نے ایسوسی ایشن سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بڑے محتاط انداز میں سوچ و بچار کے بعد میں نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ایک امریکی کاروباری شخصیت نے اپنی غیر معمولی سخاوت کے باعث دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے، جب انہوں نے اپنی کمپنی کے تقریباً 540 ملازمین میں تقریباً 240 ملین ڈالر بطور بونس تقسیم کر دیے۔ فائبربونڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر گراہم واکرنے یہ رقم اس وقت تقسیم کی جب انہوں نے...
سعودی عرب کے شہر جدہ میں شہریوں کی صحت اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ’’جدہ واکس 2‘‘ کے نام سے ایک نئی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا اور صحت مند عادات کو فروغ دینا ہے۔ جدہ میونسپلٹی کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آٹو بان روڈ پر شراب خانہ کھولنے کے خلاف سول سوسائٹی اور اہلِ علاقہ کا بھرپور احتجاجی واک سول سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے آٹو بان روڈ پر مجوزہ شراب خانہ کھولنے کے خلاف ایک بڑی احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں وکلائ، ڈاکٹرز، علما، مشائخ، تاجر برادری اہلِ علاقہ...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) ہیڈکوارٹرز میں پاکستان سویٹ ہومز کے بچوں کے لئے ایک خصوصی تعارفی اور معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا یہ بچے نیب راولپنڈی کی جانب سے منعقدہ انسدادِ بدعنوانی آگاہی واک میں بھرپور شریک ہوئے تھے۔ تقریب میں ڈپٹی چیئرمین نیب،سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل نیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو نے بین الاقوامی یومِ انسدادِ بدعنوانی منانے کے حوالے سے نیب راولپنڈی/اسلام اباد کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بدعنوانی کے خلاف ایک وسیع اور مؤثر آگاہی واک کا اہتمام کیا واک کا مقصد عوام میں بدعنوانی کے مضمرات سے متعلق شعور بیدار کرنا اور شفافیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کے موقع پر چیئرمین اینٹی کرپشن ذوالفقار علی شاہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد ،انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے تحت انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ