Jasarat News:
2026-07-24@05:35:44 GMT

خواتین کونوکری کاجھانسہ دیکر اغواکرنے والے ملزمان گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد پولیس نے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور اغوا شدہ خاتون اور تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی۔ ملزم طلحہ کے خلاف پہلے بھی قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں اور وہ گلزار ہجری کا رہائشی ہے، جبکہ ملزم شان لیاقت آباد کا رہائشی ہے۔گرفتار ملزمان خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر انہیں بلاتے اور پھر ان کے اہل خانہ سے تاوان وصول کرتے تھے۔ ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا، پھر تین بچوں سمیت اغوا کر کے شوہر سے تاوان طلب کیا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسکردو: سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحق

— فائل فوٹو

اسکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔

متعلقہ مضامین

  • اسکردو: سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحق
  • کراچی، رینجرز اور ایس آئی یولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 بھتہ خور ہلاک، ایک زخمی گرفتار
  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • فرانس؛ جیفری ایپسٹین کا قریبی ساتھی بھی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • کوئٹہ: سرکاری دستاویزات میں شہریوں کو غیرقانونی سہولت دینے والے 14 ایجنٹ گرفتار
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار