2025-07-25@20:24:56 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«شہزادی کیٹ مڈلٹن»:
پرنس ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اپنے بڑے بیٹے پرنس جارج کی بورڈنگ اسکول منتقلی کے فیصلے پر شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ ’ریڈار‘ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے ایک شاہی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ’کیٹ اس بات پر دل شکستہ ہیں کہ پرنس جارج کو ایک اعلیٰ درجے کے...
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے صحتیابی کے مشکل سفر پر لب کشائی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علاج کے بعد کا مرحلہ سب سے زیادہ کٹھن ہوتا ہے اور یہ وہ وقت ہوتا ہے جب لوگ آپ سے توقع کرتے ہیں کہ آپ مکمل طور پر ٹھیک ہو گئے ہیں، حالانکہ حقیقت اس...
برطانیہ کی شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کا نیا مجسمہ عالمی شہرت یافتہ میوزیم "میڈم تساؤز لندن" میں عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ نیا مجسمہ دسمبر 2023 میں کنگ چارلس کی دوسری سالانہ سفارتی استقبالیہ تقریب میں شہزادی کے خوبصورت لباس سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا۔ میڈم تساؤز...
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)شہزادی کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر پاکستانی ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے برانڈ ’ایلان‘ کا لباس پہن کر مسلم کمیونٹی کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں۔ خدیجہ شاہ، جو ایلان کی تخلیقی ڈائریکٹر ہیں، نے اپنے انسٹاگرام پر شہزادی کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں کیٹ مڈلٹن ایلان کی کلیکشن کا...
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونیٹی سینٹر کا دورہ کیا اور عید کی مبارک باد دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کمیونیٹی سینٹر میں مسلم برادری کے ساتھ عیدالفطر منائی۔ کیٹ مڈلٹن نے کمیونیٹی سینٹر میں موجود افراد کے ساتھ وقت گزارا۔ بالخصوص بچیوں...
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے لندن کے اس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا جہاں انہوں نے گزشتہ سال اپنا علاج کرایا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ...