پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک، عمران خان کی رہائی کھٹائی میں پڑگئی
اشاعت کی تاریخ: 31st, May 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews احتجاجی تحریک پاک بھارت جنگ پی ٹی آئی عالیہ حمزہ عمران خان رہائی وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: احتجاجی تحریک پاک بھارت جنگ پی ٹی ا ئی عالیہ حمزہ عمران خان رہائی وی نیوز
پڑھیں:
شہداء کانفرنس کے بعد احسان ایڈووکیٹ کی رہائی کیلئے تحریک چلائیں گے، سید علی رضوی
مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ ہماری زمینوں کو ہتھیانے کیلئے قانون بنانے والے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں جس پر قانون بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ ہماری زمینوں کو ہتھیانے کیلئے قانون بنانے والے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں جس پر قانون بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے، ہم ایک انچ زمین کسی کو نہیں دیں گے، زمینوں کا تحفظ ہر صورت میں کریں گے، زمینوں کے ساتھ بڑا تماشہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گلتری کالونی شق تھنگ سکردو میں علمائے کرام، عمائدین اور نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی زمینوں، معدنیات اور چراگاہیں کسی کے حوالے کرنے کیلئے ہرگز تیار نہیں ہونگے، ہم سے دشمنی مول کر کوئی قانون سازی نہیں کی جا سکتی، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین احسان ایڈووکیٹ کو محض زمینوں کے تحفظ کی بات کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے، احسان ایڈووکیٹ کو خصوصی سیل میں رکھ کر ٹارچر کیا جا رہا ہے، شہداء کانفرنس کے بعد احسان ایڈووکیٹ کی گرفتاری کے خلاف تحریک چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم آزاد فضاؤں میں سکون کی زندگی گزار رہے ہیں تو یہ ہمارے شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔