ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ  ڈیٹا اینالسز  کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز  سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔

چین کے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف تحقیقات شروع، وہ صدر کے بعد فوج کے سب سے بڑے عہدیدار ہیں

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: گھروں میں بھارت میں

پڑھیں:

کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

فائل فوٹو 

کراچی میں جیکسن کے علاقے میں بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق 6 سالہ بچی کی لاش آج دوپہر کو جیکسن کے علاقے سے ملی تھی، ملزم کی گرفتاری کے لیے جیسے ہی پولیس پہنچی، اُس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس کے پاس سے اسلحہ برآمد ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کل دوپہر کو لاپتا ہوئی تھی، آج اس کی لاش ملی،  ابتدائی پوسٹ مارٹم میں بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل
  • سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے:سینیٹر شیری رحمان
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم
  • حملہ ہوا تو خلیج میں امریکہ سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
  • مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا