2026-06-02@21:06:53 GMT
تلاش کی گنتی: 548
«ڈیٹا سینٹرز»:
مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے میدان میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے کہ آیا مستقبل میں بڑے اور توانائی خور ڈیٹا سینٹرز کی جگہ چھوٹے، مقامی اور حتیٰ کہ موبائل ڈیوائسز پر چلنے والے اے آئی سسٹمز لے لیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا مصنوعی ذہانت آپ کے بجلی کے بل بڑھا رہی...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیٹا گورننس فریم ورک اور ایڈووکیسی کے ذریعے پالیسی سازی کو جدید طرز پر استوار کیا جائے گا اور آبادی سے متعلق فیصلے مستند ڈیٹا اور شواہد کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ کوئٹہ میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ قانونی اجازت کے بغیر ذاتی ڈیٹا جاری کرنا جرم ہے۔ پرائیویسی کا تحفظ ان بنیادی ستونوں میں سے ہے جن کی ضمانت ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کے نظام نے دی ہے۔ ڈیٹا کے غلط استعمال میں ملوث ثابت ہونے والے ہر شخص کے...
بھارت اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں حکومت کے ساتھ اپنے سوفٹ ویئر کا نہ صرف سورس کوڈ شیئر کریں بلکہ سیکیورٹی اقدامات کے ایک بڑے پیکج کے تحت سوفٹ ویئر میں متعدد تبدیلیاں بھی کریں۔ اس مجوزہ اقدام پر ایپل اور سام سنگ جیسی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے...
دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی میلویئربائٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔میڈیا ذرائع...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی...
کانگریس کے سینیئر لیڈر نے کہا کہ مردم شماری پہلے ہی بہت تاخیر کی شکار ہے، تاہم یہ مردم شماری اصل آبادی، ذات، مذہب اور علاقائی تناسب کو واضح کریگی۔ اسلام ٹائمز۔ تازہ سرکاری ڈیٹا دستیاب نہ ہونے کے سبب تقریباً 16 سال بعد مقبوضہ جموں کشمیر میں مردم شماری 2027ء کی تیاری کی جا رہی...
سال 2025ء میں کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے لیے گئے؟ بیورو آف امیگریشن نے ڈیٹا جاری کردیا۔ دستاویز کے مطابق سال 2025ء میں 7 لاکھ 62 ہزار 499 پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے لیے گئے جبکہ سال 2024 میں7 لاکھ 27 ہزار381 پاکستانی بیرون ملک گئے تھے۔ بیورو آف امیگریشن کی دستاویز کے...
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی، جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، خصوصاً فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر تعلیم کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین...
ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی سام سنگ اپنے گلیکسی واچ کو ایک ایسے جدید ڈیوائس میں تبدیل کرنے جا رہی ہے جو ڈیمنشیا اور ذہنی صلاحیتوں میں ابتدائی کمی کی علامات کی نشاندہی کر سکے گا۔ سام سنگ کی جانب سے اس انقلابی فیچر کو ‘برین ہیلتھ’کے نام سے متعارف کرایا جائے گا، جس کی نمائش...
تمام سرکاری سکولوں سے فی طالب علم لاگت کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔مراسلہ کے مطابق یکم جولائی 2025 تا 31 دسمبر 2025 کا مکمل ،تصدیق شدہ ڈیٹا فراہم کیا جائے، پرائمری ،ایلمنٹری ،ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں سے الگ الگ ڈیٹا کا مانگا گیا ہے ۔ایجوکیشن...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سالِ نو کے موقع پر موبائل اور ڈیٹا صارفین کیلئے احتیاطی تدابیر جاری کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے سال کی آمد پر "مبارکباد کے لنکس" اور "جعلی تحائف" کے پیغامات گردش کر رہے ہیں، کسی بھی انجان...
درخواست دہندگان پہلے ای سہولت فرنچائز پر نادرا فیس جمع کرانے کے بعد متعلقہ نادرا آفس میں بائیو میٹرک توثیق اور ڈیٹا انٹری کروائیں گے۔ ڈیٹا ڈپٹی کمشنر یا ہوم آفس سے ڈیجیٹل منظوری کے بعد سرکاری فیس جمع کرانے پر لائسنس کارڈ جاری ہو جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان میں صف اول کی انفارمیشن سروسز اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے ہواوے کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی بار’ فل ڈوپلیکس ای بینڈ مائیکروویو لنک کا فیلڈ ٹیسٹ ‘کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی پاکستان میں الٹرا ہائی کیپیسٹی بیک ہال ٹیکنالوجی کے شعبے...
ہیکر گروپ ہنظلہ کے مطابق براورمین کے زیر استعمال آئی فون 16 پرو میکس کو انہوں ںے ہیک کیا جس میں قطر گیٹ سکینڈل سے متعلق اہم متعلومات حاصل ہوئی ہیں، اور وہ ان تفصیلات کو بہت جلد جاری کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز گروپ کی جانب سے صیہونی...
لاہور( این این آئی)چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ورلڈ بینک وفد نے ملاقات کی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ای آئی ایم ایس اور ڈیٹا بیس کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر بہتری کیلئے ورلڈ بینک معاونت کرےگا۔ پنجاب 50 چھوٹے بزنس سیکٹرز کی ڈیجیٹل سسٹم پر منتقلی میں مدد کی جائےگی۔ چیئرمین پی آر اے...
اسلام آباد (عترت جعفری) آئی ایم ایف نے ای آبیانہ ایریگیشن سروس چارج کولیکشن سسٹم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے، سندھ کے پی کے اور بلوچستان کی حکومتیں اس پر عمل کریں گی، اس شرط کی تکمیل کا جائزہ قرضہ پروگرام کے چھٹے ریویومیں لیا جائے گا، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا کہ تشدد، انہدامی کاررائیوں، اور ووٹنگ کے حق سے محرومی کے بعد اب وقف املاک ایک طرز اور مسلمانوں کے خلاف ایک نئی ضرب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلٰی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سربراہ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: محکمہ بلدیات پنجاب نے نادرا کے تعاون سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ (سی آر ایم) ایپ متعارف کرا دی۔صوبائی وزیرِ بلدیات ذیشان رفیق نے ای رجسٹریشن ایپ کا افتتاح کرتے ہوئے بتایا کہ اس ایپ کے ذریعے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کا اندراج اب آن لائن کیا جاسکے گا۔ ان کے...
آئرلینڈ میں حکام سے باضابطہ طور پر مائیکروسافٹ کے خلاف اسرائیلی فوج کے لیے غیر قانونی طور پر ڈیٹا پروسیسنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن میں یہ درخواست انسانی حقوق کے گروپ آئرش کونسل فار سول لبرٹیز نے دائر کی۔ یہ بھی پڑھیں:مائیکروسافٹ کا کلاؤڈ...
مشہور ٹیکنالاجی کمپنی کولر نے اس سال کے شروع میں ایک عجیب پروڈکٹ لانچ کیا جس کا نام ڈیکوڈا ہے۔ یہ ایک اسمارٹ کیمرہ تھا جو ٹوائلٹ کی دیوار پر لگایا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق مذکورہ کیمرہ ٹوائلٹ میں موجود مواد کی تصاویر لیتا ہے اور پھر...
امریکی تحقیقاتی اداروں اور سابق سی آئی اے اہلکاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت نے ایئر انڈیا کے احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات میں تعاون نہیں کیا اور متعدد اہم شواہد تک رسائی دینے سے انکار کر دیا۔ 12 جون 2025 کے اس حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی...
پاکستان میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اے آئی کلاؤڈ پلیٹ فارمز اب نہ صرف کاروباری اداروں بلکہ سرکاری شعبے میں بھی اپنا مقام بنانے لگے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: انتھراپک کا اپنے جدید ماڈل کلاڈ سونیٹ 4.5 جاری، دیگر اے آئی ماڈلز کو چیلنج مقامی طور پر لانچ کیے گئے سوورِن کلاؤڈ...
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی نئی موبائل ایپ ’پبلک سیفٹی‘ فیچر نے شہریوں میں شدید پرائیویسی خدشات کو جنم دے دیا ہے۔ گزشتہ روز متعارف کرائے گئے اس فیچر کے مطابق 15 پر ایمرجنسی کال کرنے کی صورت میں کالر کا موبائل کیمرہ خودکار طور پر لائیو اسٹریمنگ شروع کر دیتا ہے، جو براہ راست...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز کردیا۔یہ لائسنسنگ اب بحال شدہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز ریجیم کے تحت کی جا رہی ہے جس کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی پی این سروسز کی فراہمی کو منظم کرنا اور قومی...
اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر جدید ترین موسمیاتی الرٹ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )شہر اقتدار تا لاہور موٹروے پر ملک کے سب سے جدید ویدر آن دی وے الرٹ سسٹم کی تنصیب کی جائے گی۔ویدر والیز اور ون نیٹ ورک...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) سرکاری حکام نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا اور عوام سے کہا ہے کہ وہ ہرگز غیر رجسٹرڈ وی پی این استعمال نہ کریں۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے بڑا...
ویب ڈیسک : اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر ملک کے سب سے جدید ’’ویدر آن دی وے‘‘ الرٹ سسٹم کی تنصیب کی جائے گی۔ ویدر والیز اور ون نیٹ ورک کے درمیان یہ نمایاں شراکت علاقائی سطح پر اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے جو ایک بڑے سفری راستے پر ہائپر لوکل موسمی اطلاعات...
عالمی مالیاتی ادارے (IMF) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو سی گریڈ دے کر عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کی تصویر پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بھارت کے معاشی ڈیٹا، خاص طور پر 2011-12 کے قومی حسابات، کو پرانا اور ناقص قرار دیا گیا ہے۔ IMF نے کہا کہ اس گریڈ کا...
مکمل تباہی کے دہانے پر کھڑی بھارتی معیشت کے جھوٹے بیانیے عالمی اداروں نے جھوٹے ثابت کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ہوشربا انکشافات نے کرپٹ مودی کے نام نہاد معاشی ترقی کے کھوکھلے دعوے زمین بوس کردیے ہیں۔ آئی ایم ایف نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو دوسرےکم ترین...
سیکیورٹی ذرائع نے نادرا سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق صحافی اعزاز سید کے دعوے کو مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔ یہ دعویٰ اعزاز سید نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک پروگرام میں، اور ایک دوسرے پروگرام میں...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یو اے ای سے متعلق قومی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کا بیان پرانے ڈیٹا پر مبنی ہوسکتا ہے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے کوئی نئی قانون سازی نہیں کی گئی۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی...
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی سائبر سکیورٹی ٹیم نے شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی میں ملوث جعلی ویب سائٹ بند کر دی۔ ترجمان نادرا کے مطابق سائبر سکیورٹی ٹیم نے idtracking.online نامی جعلی ویب سائٹ بند کر دی جو اتھارٹی کے نام کا غلط استعمال کرتے ہوئے شہریوں کی...
سوشل میڈیا پر ایک ایسا واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح ٹی سی ایس میں کام کرنے والے ایک ملازم نے کورئیر سروس کے ذریعے حاصل کردہ معلومات کا غلط استعمال کیا۔ اس واقعہ کی وائرل ویڈیو نے ڈیٹا سیکیورٹی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور...
کمانڈ اینڈ کنٹرول موبائل یونٹ سی ٹی ڈی پنجاب کا ہائی ٹیک چلتا پھرتا ہیڈکوارٹر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے جدید موبائل آپریشنز ہیڈکوارٹر فیلڈ میں اتار دیا، رائیونڈ اجتماع، داتا دربار کے عرس، عاشورہ جلوسوں میں سی ٹی ڈی کا موبائل یونٹ متحرک ہے۔ موبائل یونٹ سے بڑے سیاسی اجتماعات اور...
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمشن کا اجلاس (کل) منگل کوطلب کرلیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمشن آف پاکستان کا اجلاس 25 نومبر دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں ہائیکورٹس میں اضافی ججز کی کنفرمیشن سے متعلق مجوزہ ڈیٹا فارم پر تبادلہ خیال ہوگا، مجوزہ ڈیٹا فارم جوڈیشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیاگیا، جس میں ہائی کورٹس میں تعینات ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا جائزہ لیا جائے گا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 25 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں طلب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)وزارت آئی ٹی نے سائبر سیکورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اوروفاق کی سطح پر سائبر سیکورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اتھارٹی اہم قومی انفراسٹرکچر کیلیے سائبر سیکورٹی اقدامات تجویز کرے گی۔دستیاب دستاویز کے مطابق سائبر سیکورٹی اتھارٹی ملک میں سائبر سیکورٹی اقدامات نافذ کرے گی۔وزارت آئی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیٹا کی شیئرنگ اور تحفظ میں توازن ناگزیر ہے، شفاف نظام ہی مؤثر پالیسی کی بنیاد بنے گا، سیکریٹری تعلیم ندیم محبوب قومی تعلیمی ڈیٹا شیئرنگ فریم ورک کے لیے پی آئی ای اور ڈی اے آر ای-آر سی کے اشتراک سے اہم پالیسی مکالمہاسلام آباد ۔ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تعلیم و...
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں ہائی کورٹس میں تعینات ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا جائزہ لیا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 25 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ جوڈیشل کمشن آف پاکستان کا اجلاس 25 نومبر دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہو گا۔ ہائیکورٹس میں اضافی ججز کی کنفرمیشن سے متعلق مجوزہ ڈیٹا فارم پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مجوزہ ڈیٹا فارم جوڈیشل کمشن سیکرٹریٹ...
کراچی: پاکستان کی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ جدید ترین عالمی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SE-ME-WE 6) کراچی کے ساحل ہاکس بے پر کامیابی سے پہنچا دی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی پاکستان کا دنیا سے ہائی...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ہائی کورٹس میں کام کرنے والے ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا جائزہ لینے کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس 25 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں منعقد ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق کمیشن اس بات کا جائزہ لے گا کہ...
