2026-06-02@21:07:36 GMT
تلاش کی گنتی: 1098
«موٹر سائیکل»:
شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025ء کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا، جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں 2 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہو گیا۔میڈیاذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل 7دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی اور ایف آئی آر...
کوئٹہ: گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر گشت کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید...
مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری...
لاہور: شہر میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ان کی موٹر سائیکل واقعے کے روز گھر پر کھڑی تھی تاہم کسی نامعلوم شخص نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سڑک پر موٹر سائیکل چلائی۔ خلاف ورزی کے دوران موٹر سائیکل سوار نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب صبح سویرے پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 وہیلر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر پیش...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10...
کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون خود...
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-13 محراب پور(جسارت نیوز)خاتون کی موت معمہ بن گئی، گھر سے پھندا لگی نعش برآمد، پولیس اور ورثاء کا موقف دینے سے انکار، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لیٹ نگر چانڈیو کی رہائشی ایک خاتون مسمات شہناز چانڈیو کی گھر سے پھندا لگی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں...
داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں...
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگئی۔
ویب ڈیسک : کراچی ،حیدرآباد اور چکوال میں نئے سال کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ کراچی میں شہریوں کی حفاظت اور امن و امان برقراررکھنے کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کے ساتھ چلنے اورنمائش پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ حیدرآباد میں...
عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب ایک دلخراش حادثے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب ان کی تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد...
ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس...
حیدرآباد: ایک بزرگ شہری موٹر سائیکل پر بھاری سامان لوڈ کرکے لے جارہا ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔ لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی...
نواب شاہ میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ملوث ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق سکرنڈ کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے...
سٹی42: سال 2025 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے موٹر سائیکل سوار بدستور سرِفہرست رہے۔ ٹریفک پولیس پنجاب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے گئے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظم و ضبط...
حافظ آباد + فیروز والا (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) دھند کے باعث موٹر سائیکل حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق‘ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد مےںلکھےا سٹاپ کے قرےب برج دارہ کا رہائشی عاقب علی ولد لےاقت اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائےکل پر سوارہوکر جارہا تھا کہ دھند کے...
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صرف 3 دن کےلیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خاص پوائنٹس پر پتنگ اور ڈور مل سکے گی ہر جگہ یہ نہیں ملے گی، ٹریفک اور ٹرانسپورٹ والوں سے پلان مانگا گیا ہے۔ انہوں نے کہا...
لاہور: رائیونڈ کے علاقہ میں چوری ہوئی موٹرسائیکل کے مالک کو چالان موصول ہونے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق معاملہ سامنے آنے کے بعد سیف سٹی اور پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چالان غلطی سے رائیونڈ...
پنجاب کے شہر سرائے مغل کے نواحی علاقے ہیڈ بلوکی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو ترجمان چاروں دوست موٹرسائیکل پر ہیڈ بلوکی سے پھول نگر جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل...
سٹی 42 : گوجرانوالہ میں شہری کو 12 سال قبل دورانِ ڈکیتی چھینے جانے والی موٹر سائیکل کا چالان آگیا ۔ 2013 میں عثمان الیاس نامی شہری کی اروپ کے علاقہ میں موٹر سائیکل ڈاکوؤں نے چھین لی تھی۔ سیف سٹی کے کیمروں نے باقاعدہ چوری شدہ موٹر سائیکل کی تصویر بھی جاری کر دی،...
بینک الفلاح نے اٹلس ہنڈا کی موٹرسائیکلوں کے لیے محدود مدت کی زیرو مارک اپ یعنی بلا سودی قسط اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین مقبول ہنڈا ماڈلز آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ بینک الفلاح کی جانب سے پیش کی گئی یہ نئی سہولت ایسے وقت میں متعارف کرائی گئی ہے جب...
لاہور: شہری کو چالان پر چالان ملنے لگے جب کہ پولیس اس کی چوری شدہ موٹرسائیکل تاحال نہیں ڈھونڈ سکی۔ معاملے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں شہری کو انوکھے ای چالان موصول ہونے لگے کیوں کہ چوری شدہ موٹر سائیکل کو پولیس تاحال ڈھونڈ نہیں سکی مگر ای چالان...
لاہور میں ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے ای چالان موصول ہو گئے۔شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔شہری...
رائیونڈ کے ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے انوکھے ای چالان موصول ہوئے۔ شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)حادثے میں نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی زد میں آکر بچہ زخمی، قومی شاہراہ پردھند کے باعث کئی گاڑیوں میں تصادم، حادثہ سدھوجاپولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر سدھوجا بائی پاس کے مقام پر ہوا، جہاں ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان واصف مشتاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-2 گولارچی (نمائندہ جسارت) تھانہ کڑیو گھنور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب روپوش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ای چلان کی وجہ سے عوام میں بے چینی لوگوں نے حیدرآباد کا سفر کم کردیا موٹر سائیکل اور گاڑیاں فروخت کرنے والوں کی بھاگ دوڑ بھاری بھرکم چلانوں کی وجہ کاروباری سرگرمیاں ای چلان کے نام پر عوام سے انتقام لیا جارہا ہے چلان کے نام پر عوام پر ٹرمپ...
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی ٹریفک نے ایک روز میں 3 جانیں لے لیں۔سرجانی فور کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا، متوفی عابد فرسٹ ایئر کا طالبعلم اور دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، شیرشاہ پل پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 29...
نارتھ کراچی بابا موڑ سے فور کے چورنگی کی جانب جاتے ہوئے کے الیکٹرک کے دفترکے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوارنوجوان کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارنوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا، مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔ رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ہیوی ٹریفک سے ہونے والے حادثات...
کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کا ایک اور حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فور کے چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسیکو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عابد...
کالے شیشے رکھنے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا ؛صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کالے شیشے رکھنے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا ،کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار تک جرمانہ ہوگا، ون وے پر موٹر گاڑی چلانے...