2026-07-24@12:10:10 GMT
تلاش کی گنتی: 2808
«اسپتال»:
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک رپورٹس پر اپنا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ہونے والے اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات سے مختلف ذرائع سے ایسی...
لاہور(نیوزڈیسک) چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق او پی ڈی اور وارڈزمیں زائدالمعیاد ادویات، انجکشن پائے گئے، زائد المعیاد ادویات کوتلف کیا گیا نہ محفوظ طریقے سے اسٹور کیا گیا۔ زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔ ...
شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ...
محکمہ نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں سردی سے محفوظ رہنے کیلئے کوئی شیلٹرہوم قائم نہیں کیے کھڑکیا دروازے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،تیماردار راتیں اسپتالوں کی فٹ پاتھ پر بسر کرنے پر مجبور کراچی میں یخ بستہ سرد ہوائوں نے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور ان کے تیماردار شدید مشکلات کی زد میں...
کراچی میں رواں سال ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا ہے جو ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی میں سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی میں ریبیز کی تشخیص ہوئی ہے۔ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کے ڈیڑھ ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سال 2026 کا ریبیز کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے، جس نے شہر میں ایک بار پھر آوارہ کتوں اور ناقص طبی سہولیات کے سنگین مسئلے کو اجاگر کر دیا ہے، ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے، جسے...
کوئٹہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع افسوسناک واقعہ کلی شاہوزئی محمد ٹاوٴن میں پیش آیا، لاش کو قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر دکی کے علاقے مسجد روڈ میں زیر تعمیر دکان کی چھت گر کر منہدم ہوگئی جس کے...
بنگلہ دیش نے چین کے تعاون سے ایک بڑے صحت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بھارت سے متصل سرحد کے قریب ایک ہزار بستروں پر مشتمل جنرل اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سرحد سے متصل ضلع نیلپھاماری میں ایک...
کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور ان کے تیماردار شدید مشکلات کی زد میں ہیں۔ محکمہ کی جانب سے کوئی شیلٹر تعمیر نہیں کیے گئے جبکہ سرکاری اسپتالوں کی ان عمارتوں میں جہاں مریض داخل ہیں کھڑکیا دروازے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ کراچی سمیت اندرون...
سیدہ فاطمہ موسوی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صحت کے شعبے میں موجود مسائل کے حل اور سہولیات کی بہتری کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کیے جائیں گے، تاکہ عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر آ سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی...
سپرہائی وے اور ملیر کورٹ کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 راہگیر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شدید زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے راہگیر کی چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا...
فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا میں ریکوری اور سرچنگ کا کام آج مکمل کر لیں گے، ملبا اٹھانے کا کام چلتا رہے گا۔گل پلازا کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کل رات بھی کچھ انسانی باقیات ملی ہیں، جنہیں ڈی این اے...
مٹھی(نیوز ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں بچے سول ہسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے، ایم ایس سول ہسپتال مٹھی کے مطابق جاں بحق ہونے والے...
یہ کیسز 12 جنوری سے 18 جنوری سے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ چارسدہ سے 2 ہزار 573 کیسز کو رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر ہری پور سے 2 ہزار 554، صوابی سے 780، بٹگرام 583، پشاور 535، مردان 324، سوات 287، ایبٹ آباد 235 اور مہمند میں 299 کیسز رپورٹ ہوئے...
پشاور: ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریگی غزالی گھڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھٹی پر آیا ہوا یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول ایف سی میں ملازم تھا۔ پولیس...
سردی کی شدت میں اضافے سے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اسپتالوں میں سانس و سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں و بڑوں کو بڑی تعداد میں اضافہ ہوا اور وارڈز بھر گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیسز سرویلنس اینڈ رسپانس رپورٹ میں ماہ جنوری کے صرف ایک ہفتے کے دوران...
—فائل فوٹو لاہور میں محکمۂ وائلڈ لائف نے بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا ہے۔محکمۂ وائلڈ لائف کے مطابق چھاپے کے دوران فارم ہاؤس سے 20 سے زائد شیر برآمد ہوئے ہیں۔ لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کا بازو اسپتال میں کاٹ دیا گیاگنگا رام اسپتال کے...
تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی میں واقع سول اسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث 45 معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے، جب کہ مزید 75 بچے اب بھی زیرِ علاج ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں انتقال کرنے والے تینوں بچوں کی عمریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھرپارکر: تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث 45 معصوم بچے دم توڑ گئے جب کہ 75 بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔ایم ایس سول اسپتال مٹھی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاں بحق ہونے والے 3 بچوں کی...
اوستہ محمد: بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں کتوں نے بچوں سمیت درجنوں افراد کو بھنبھوڑ دیا۔اوستہ محمد میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 بچے اور 6 خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہریوں کے مطابق سٹی تھانہ کی حدود اسٹیشن گلی...
کراچی میں یکم جنوری سے اب تک شہر بھر کے اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں تین ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ انڈس اسپتال کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ان کے مختلف مراکز میں 1,300 سے زائد ڈاگ بائٹ کیسز...
فائل فوٹو کراچی میں یکم جنوری سے اب تک 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹے کے کیسز میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان انڈس اسپتال کے مطابق کراچی کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال اب تک کتوں...
کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسپتال حکام کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال کتے کے کاٹنے کے 3 ہزار40 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔حکام نے بتایا کہ یکم جنوری سے اب تک جناح اسپتال میں کتے کےکاٹنےکے 700 سےکیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سول...
فائل فوٹو لاہور کے علاقے سبزہ زار میں فارم پر پالتو شیر کے حملے میں زخمی ہونے والا بچہ بازو سے محروم ہوگیا۔شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کا بازو اسپتال میں کاٹ دیا گیا۔گنگا رام اسپتال کے ترجمان کے مطابق 8 سالہ بچے کا بازو شیر کے حملے میں بری طرح زخمی...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں شیر کے حملے کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا جس میں 8 سالہ بچہ زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں شیر کے حملے میں 8سالہ بچہ زخمی ہوا، واجد علی کھیلتے ہوئے شیروں کے قریب چلا گیا تھا، واقعہ نامناسب انتظامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میہڑ (نمائندہ جسارت) کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ڈپٹی کمشنر دادو سید علی مرتضیٰ شاہ کے ہمراہ میہڑ پہنچے، جہاں انہوں نے شمس الدین بلبل ہائی اسکول، میہڑ کمیونٹی سینٹر، لائبریری، ریونیو آفس، سب جیل میہڑ، اسسٹنٹ کمشنر آفس اور تعلقہ اسپتال میہڑ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی اور مرمتی کاموں...
دورے کے دوران انہوں نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں کی حالت، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید سیف...
صوابی (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ منفرد واقعہ صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں پیش آیا، جہاں خاتون کے ہاں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں 5افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا صنعتی ایریا تھانے کی حدود فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل ایریا بلاک 21نذد سجن کانٹا کے قریب ایک شخص کے گٹر میں گر...
پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن...
ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال میں جمعرات کی صبح ایک مریضہ کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹروں اور لواحقین کے درمیان تصادم کے باعث ایمرجنسی طبی خدمات ساڑھے 3 گھنٹے معطل رہیں۔ ایمرجنسی سروسز کی معطلی اس وقت عمل میں آئی جب مریضہ کے اہلِ خانہ نے طبی غفلت کے الزامات عائد کیے، جبکہ ڈاکٹروں نے آن...
لاہور میں عوامی خدمت پر مامور ریسکیو 1122 کو خود بھی ریسکیو کی ضرورت پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کینال روڈ پر ریسکیو 1122 کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کی اپنی ایمبولنس گاڑی نہر میں جا گری۔ ایمبولینس کو حادثہ ٹھوکر سے جانب جناح اسپتال انڈر پاس کے قریب پیش آیا۔ ایمبولینس کا ٹائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آبادمیں اینٹی ریپ کرائسسز سیل سالوں سے غیر فعال ،آسیہ کھوسو زیادتی کیس میں چیئرمین اینٹی ریپ کرائسسز سیل کا کردار نظر نہ آیا ،متاثر ہ لڑکی کا میڈیکل ایکٹ کے تحت ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتال کے بجائے تعلقہ اسپتال سے کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران صورتحال مزید دردناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں اب مکمل لاشوں کے بجائے انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف شناخت کے عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ...
سانگھڑ(نیوزڈیسک) گاوں کے وڈیرے کے بیٹےنے 14 سالا لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا ڈلا اور لڑکی زبان تیز دھار آلے سے کاٹ دی ۔ سانگھڑ تھانہ چوٹیاریوں کی حدود میں واقعہ کے فوراً بعد ورثا لڑکی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال لیکر گئے جہاں...
لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ نے مبینہ خودکشی کی کوشش کی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق طالبہ نے مبینہ طور پر خواب آور گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کو حالت غیر ہونے پر میو اسپتال لایا گیا، ڈاکٹروں نے طالبہ کی جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر پر رکھا ہے۔ ...
لاہور(نیوزڈیسک) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق طالبہ ایم بی بی ایس کے چوتھے سال میں زیرِ تعلیم ہے۔ واقعے کے بعد طالبہ کو فوری طور پر میو اسپتال کی ایمرجنسی منتقل کیا گیا، جہاں بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔...
پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری...
جھنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں ٹیلی میڈیسن پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں۔پنجاب کے ضلع جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں امراض قلب لیبارٹری کےسنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی میں دل کے مریض کو دوسری جگہ منتقل کرنا مشکل...
اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ایک کمسن بچے کی سنگین حالت کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی مکمل انکوائری...
وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی انسٹیٹیوٹ آف ریڈیوتھراپی اینڈ نیوکلیئر میڈیسن (KIRAN)، جو پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام ملک کا سب سے بڑا سرکاری شعبے کا کینسر ہسپتال ہے، نے جدید ترین دوسرےہیلسیون لینیئر ایکسلریٹر کا افتتاح کر دیا ہے، جس سے کینسر کے مریضوں کے لیے جدید ریڈیوتھراپی سہولت...
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی انسٹیٹیوٹ آف ریڈیوتھراپی اینڈ نیوکلیئر میڈیسن (KIRAN)، جو پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام ملک کا سب سے بڑا سرکاری شعبے کا کینسر ہسپتال ہے، نے جدید ترین دوسرےہیلسیون لینیئر ایکسلریٹر کا افتتاح کر دیا ہے، جس سے کینسر کے مریضوں کے لیے جدید ریڈیوتھراپی سہولت میں خاطر خواہ اضافہ...
