2026-06-02@20:58:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2801
«اسپتال»:
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق پہلا واقعہ شیرشاہ کے علاقے میں پنکھا ہوٹل کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک...
غزہ : اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے شخص کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں، ان سیٹ میں زخمی بچہ وہیل چیئر پربیٹھاعلاج کیلیے نصیر اسپتال میں موجو دہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال لے جانے کی تصدیق کردی۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ...
عمران خان کو ہسپتال لے جانا ضروری، جو بیماری بتائی جارہی ہے اس کے مکمل علاج میں 2 سے 3 سال لگ جاتے ہیں، ڈاکٹر خرم مرزا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا ہے کہ جو بیماری عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے بتائی جارہی ہے اس کا علاج جیل کے اندر ممکن نہیں اس کے لیے باقاعدہ آپریشن تھیٹر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم...
کولاج فوٹو: فائل وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانے کے معاملے کو نان ایشو جبکہ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے وزیر مملکت کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہزیب...
فیصل آباد(نیوزڈیسک) منکی پاکس کےکیسزمیں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مزید دو افراد میں علامات ظاہر ہونے کے بعد انہیں آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں منکی پاکس کاخطرہ بڑھتا جا رہا ہے،جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو مشتبہ مریضوں کو میڈیکل ایمرجنسی...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے اسپتال لائے جانے کے حوالے سے کابینہ کو پیشگی مطلع کرنا ضروری نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان کو معائنے کے لیے پمز لایا گیا‘، وفاقی وزیر...
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے چیئرمین سعید اللہ جان مروت...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کی تصدیق کردی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین...
ایمرجنسی اسٹاف کا ایک فرد ادویات وین میں بھر کر چوری کرکے لے جارہا تھا، ذرائع سیکیورٹی گارڈز نے ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اسپتال چوکی منتقل کردیا،مقدمہ درج شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جے پی ایم سی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری پکڑی گئی، ملوث افراد کے خلاف ایف...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیماری کو کیوں چھپایا گیا اور اہلِ خانہ کو بروقت کیوں آگاہ نہیں کیا گیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ان کے لیڈر کو ہفتے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہماری آخری ملاقات 20 دسمبر کو ہوئی تھی اس کے بعد آج تک ہمیں ملاقات کرنے کے لیے نہیں کہا گیا۔ انہوں نے ایکس پر ایک بیان میں عمران خان سے ملاقات کی پیشکش سے متعلق...
لاہور (نامہ نگار) رحیم یار خان کچہ کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے کہا حالیہ آپریشن کے دوران ڈرون حملوں کے نتیجے میں مزید ڈاکو زخمی ہوئے۔ ڈاکوو ں کا زیرِ زمین بنکر تباہ کر دیا گیا۔ مجموعی طور پر 139 ڈاکو ہتھیار ڈال کر...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ آنکھوں کے ماہرین نے بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں معائنہ کیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹرز نے تجویز کیا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی صحت کے حوالے سے پھیلی افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحت مند ہیں۔ اس دوران وہ اس امر کی وضاحت بھی کر رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں معائنہ محض معمولی...
ضلع استور کے بالائی گاؤں میر ملک سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان شدید علالت کے باعث دو فٹ برف میں پیدل سفر کرتے ہوئے رٹو کے راستے ضلعی ہیڈکوارٹر منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی راستے میں دم توڑ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں...
جی بی کے نگران وزراء سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ کارڈیک ہسپتال گلگت کے ثمرات پورے خطے کے لوگوں کو پہنچائے جائیں گے، بلتستان اور چلاس میں کارڈیک ہسپتال کا ایک ایک یونٹ قائم کریں گے تاکہ وہاں کے لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات پہنچائی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے سرکاری اسپتالوں کے اچانک دورے کئے جائیں،زمینی حقائق کا درست اندازہ لگانا ضروری ہے۔وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں ہیلتھ ٹاسک فورس کمیٹی کا اہم اجلاس نئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت)ماتلی کے علاقے ٹنڈو غلام حیدر تھانے کی حدود دریا خان وڑڑ میں گاڑی کھڑی کرنے کے معاملے پر دو فریقین کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں تین سگے بھائی لاٹھیوں کے وار سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مقامی اسپتال میں فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-21 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کردیا، بیرسٹر گوہر اور راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپتال لایا گیا اور پارٹی و اہل خانہ کو بتایا تک نہیں۔یہ بات اپوزیشن اتحاد اور پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت)ہالانی اور گردو نواح میں سگ گزیدگی کے۔واقعات میں اضافہ, 2 روز میں طلبا و طالبات, خواتین سمیت مبینہ درجنوں افراد کو کتوں نے کاٹ لیا, انتظامیہ کتامارمہم چلانے سے گریزاں،مثاثرین کا انجکشن وافر مقدار میں فراہمی اور کتا مار مہم کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ہالانی اور گردنواح میں سگ گزیدگی کے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لے جانے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ اس معاملے پر سنسنی پھیلانے کے بجائے انتظار کیا جائے، حکومت تصدیق یا تردید کرے...
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جاں بحق ہونے والے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے...
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے انفیکشن کے معائنے کے لیے اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) لائے جانے سے متعلق خبر کا ابھی انتظار کیا جائے، اگر یہ خبر درست ہے تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت اپنی ذمہ...
اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی آخری ملاقات 20 دسمبر کو ہوئی تھی، جس کے بعد آج تک پارٹی قیادت کو ملاقات کے لیے نہیں بلایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آنکھ کا مسئلہ بانی پی ٹی آئی پمز اسپتال عمران خان وی نیوز
(ویب ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور اپوزیشن اتحاد کے رہنما راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی کے بانی کی صحت کے متعلق تشویش ہے۔ پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی جیل مین طبعیت خڑاب ہوئی، ان کو ہسپتال لایاگیا لیکن ان کے اہل خانہ کو اس معاملہ کی...
آج تک یہ نہیں بتایا جا رہا کہ کس بیماری کی وجہ سے لایا گیا، بیرسٹر گوہر - فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایک خبر آئی کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لایا گیا اور پھر جیل لے گئے، اس سے پارٹی اور فیملی میں شدید...
کراچی: شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جے پی ایم سی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری پکڑی گئی، ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری کا واقعہ...
اسلام آباد: پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کردیا. بیرسٹر گوہر اور راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپتال لایا گیا اور پارٹی و اہل خانہ کو بتایا تک نہیں۔یہ بات اپوزیشن اتحاد اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے پریس...
اپوزیشن اتحاد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اس بارے میں نہ پارٹی قیادت اور نہ ہی اہل خانہ کو آگاہ کیا گیا۔ اپوزیشن اتحاد اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ میں رواں سال ریبیز کے باعث پہلی ہلاکت سامنے آ گئی ہے جبکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے ہی مہینے میں شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے...
تیمرگرہ،ٹیچنگ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ رمضان المبارک میں شوگرکے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار نمائندہ جسارت
کراچی: سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی ہے۔آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں، جبکہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے مہینے میں ہی شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے ہیں. ...
فیروزوالا(نیوزڈیسک) افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں تھانہ فیروز والا کے علاقہ میں سسرالیوں نے ثناء نامی خاتون کو مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی ۔ فیروزوالا کے علاقہ حیدر روڈ پر مبینہ طور پر ساس سسر نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر بہو کو...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک رپورٹس پر اپنا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ہونے والے اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات سے مختلف ذرائع سے ایسی...
لاہور(نیوزڈیسک) چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق او پی ڈی اور وارڈزمیں زائدالمعیاد ادویات، انجکشن پائے گئے، زائد المعیاد ادویات کوتلف کیا گیا نہ محفوظ طریقے سے اسٹور کیا گیا۔ زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔ ...
شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ...
محکمہ نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں سردی سے محفوظ رہنے کیلئے کوئی شیلٹرہوم قائم نہیں کیے کھڑکیا دروازے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،تیماردار راتیں اسپتالوں کی فٹ پاتھ پر بسر کرنے پر مجبور کراچی میں یخ بستہ سرد ہوائوں نے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور ان کے تیماردار شدید مشکلات کی زد میں...
کراچی میں رواں سال ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا ہے جو ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی میں سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی میں ریبیز کی تشخیص ہوئی ہے۔ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کے ڈیڑھ ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سال 2026 کا ریبیز کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے، جس نے شہر میں ایک بار پھر آوارہ کتوں اور ناقص طبی سہولیات کے سنگین مسئلے کو اجاگر کر دیا ہے، ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے، جسے...
کوئٹہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع افسوسناک واقعہ کلی شاہوزئی محمد ٹاوٴن میں پیش آیا، لاش کو قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر دکی کے علاقے مسجد روڈ میں زیر تعمیر دکان کی چھت گر کر منہدم ہوگئی جس کے...