2026-06-02@20:58:43 GMT
تلاش کی گنتی: 2801
«اسپتال»:
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ انڈس اسپتال کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا معروف اسپنسر آئی اسپتال تزئین و آرائش کے سلسلے میں 31 مارچ 2026ء تک بند رہے گا۔ اس فیصلے کا مقصد مریضوں کو جدید طبی سہولیات‘ بہتر علاج اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔ تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد اسپتال میں علاج کا آغاز نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت)ہالانی اور گردو نواح میں سگ گزیدگی کے۔واقعات میں اضافہ, 2 روز میں طلبا و طالبات, خواتین سمیت مبینہ درجنوں افراد کو کتوں نے کاٹ لیا, انتظامیہ کتامارمہم چلانے سے گریزاں،مثاثرین کا انجکشن وافر مقدار میں فراہمی اور کتا مار مہم کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ہالانی اور گردنواح میں سگ گزیدگی کے...
زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت پر شدید زخمیوں کو تیمرگرہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر دیر میں پیش آئے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا گزشتہ روز یکم فروری کو خون کا شمار خطرناک حد تک کم ہو گیا تھا۔ جس پر ڈاکٹروں کے مشورے سے فوری...
لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، رات گئے اسپتال منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز لندن:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم لندن) کے بانی الطاف حسین کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اتوار کی رات انہیں لندن کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر...
شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکرگڑھ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد اسپتال میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کے بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث انجیکشن لگاتے ہی اس کی...
متحدہ قومی موومنٹ یعنی ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں اتوار کی رات ڈاکٹروں کی مشورے پر خون بھی منتقل کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو اتوار کی شام صحت خراب ہونے کے باعث اسپتال لے جایا گیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر سوشل سیکورٹی سندھ کی جانب سے پچھلے سا ل سندھ میں اسپتالوں کی دیکھ بھال اور محنت کشوں کے علاج معالجہ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے مینجمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ سوشل سیکورٹی اسپتال کوٹری کی مینجمنٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کوٹری سائٹ کے...
(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انکی مرضی سے پمز ہسپتال اسلام آباد لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے انہیں پمز اسپتال لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا معمولی سا پروسیجر تھا جو ہوگیا۔...
تصویر، اسکرین گریب فیصل آباد میں 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں جا گرا جس کے بعد شہریوں نے اسے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ساتھی بچوں کے شور مچانے پر مقامی افراد نے بچے کو نکال کر چلڈرن اسپتال منتقل کیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج ہے۔ لاڑکانہ:...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتا دیں۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزرانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کودائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کے باعث طبی معائنے سے گزاراگیا، ایک سینئر ڈاکٹر نے...
شہر کے مختلف علاقوں میں ایک نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے اور نئے سال 2026 کے پہلے مہینے جنوری میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق خواتین، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی تعداد 80 جبکہ زخمیوں کی تعداد 873 ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار...
لاہور میں قائم جناح اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا پہلا کامیاب آپریشن کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے رواں سال گردہ کی پیوند کاری کا پہلا کامیاب آپریشن مکمل کر لیا۔ ڈیرہ غازی خان کے 23 سالہ مریض عرفان کو اس کی خالہ نے گردہ عطیہ کیا، اس آپریشن...
اہور کے جناح اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے 23 سالہ مریض عرفان کو اس کی خالہ نے گردہ عطیہ کیا۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کامیاب آپریشن پر ڈاکٹرز کو مباکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اسپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹھی: تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں5 روز کے دوران زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسپتال ذرائع کہنا ہے کہ ہلاکتیں گزشتہ پانچ روز کے دوران ہوئیں ہیں اور بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے۔اسپتال ذرائع کا...
نگران وزیر اعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں ایڈمٹ مریضوں کیلئے ڈائیٹ /خوراک کی فراہمی کو دوبارہ شروع کیا جائے تاکہ دور دراز سے آنے والے غریب مریضوں کو مفت کھانا فراہم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے پی ایچ کیو ہسپتال...
محکمہ خزانہ پنجاب نے بہاولپور کے وکٹوریا اسپتال اور شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں برن یونٹس کے قیام کے لیے 250 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ یہ رقم جدید طبی آلات اور مشینری کی خریداری پر خرچ کی جائے گی، تاکہ نئے برن یونٹس مکمل طور پر فعال ہو سکیں۔...
ایک ماہ میں مٹھی اسپتال میں مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ اندرون سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول اسپتال مٹھی میں زیرِ علاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوتِ مدافعت...
تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول ہسپتال مٹھی میں زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث زیر علاج تھے۔ذرائع کے مطابق ایک ماہ میں مٹھی ہسپتال میں مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد...
پمز اسپتال کی انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور خدشات کے تناظر میں تفصیلی وضاحت جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق عمران خان کے تمام ضروری...
ویب ڈیسک:تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول ہسپتال مٹھی میں زیرِ علاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث زیرِ علاج تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں مٹھی ہسپتال میں مختلف امراض...
لاہور کے علاقے لاری اڈا بادامی باغ میں سیورج لین میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے کہا کہ واقعے کے فوری بعد اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق سیوریج لائن میں دھماکے سے چار افراد...
عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت، اسپتال انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
—فائل فوٹو تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول اسپتال مٹھی میں زیرِ علاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث زیرِ علاج تھے۔ مٹھی: غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے مزید 2 بچے انتقال کرگئےصوبے سندھ...
سابق وزیراعظم عمران احمد خان کی صحت سے متعلق میڈیکل اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق عمران خان نے حالیہ دنوں میں دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہر اور سینیئر...
ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا جن میں سے تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر مہمند کی تحصیل امبار سے یکہ غنڈ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملاقاتوں اور ملاقاتیوں کے ذریے پی ٹی آئی نے امریکہ میں مہم چلائی۔ پی ٹی آئی کا رویہ ریاست کو بلڈوز اور بلیک میل کرنے کا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اگر پمز پر اعتماد نہیں ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلسٹ ہے ہی نہیں۔عدالت عظمیٰکے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سینئر قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بتایا گیا کہ چھوٹا سا مسئلہ تھا اس لیے رات کو پمز لایا گیا لیکن عمران خان کو چھوٹے مسئلے کے لیے نہیں بلکہ کسی بڑے مسئلے کی وجہ سے اسپتال لایا گیا۔ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآبادجامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ ہمارے ڈاکٹرز، نرسسز، پیرا میڈیکل اسٹاف مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ان کی دیکھ بھال کیلئے شب و رز محنت کر رہے ہیں جبکہ ہمار ی اولین ترجیح ہے کہ مریضوں کو بہتر سے...
پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ...
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ کسی قیدی کو اسپتال لایا گیا ہو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کے قریبی اسپتال لایا...
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل صحت مند ہیں، پی ٹی آئی کے سارے کارڈز ناکام ہوگئے ہیں، اس لیے یہ اب عمران خان کی صحت کو لے کر ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے، ان کو اب این آر او نہیں ملے گا۔ یہ بھی پڑھیں: آنکھ کا مسئلہ یا کچھ...
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق حکومتی حلقے پانچ روز تک مسلسل غلط بیانی کرتے رہے، ان کو ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔ اسلام...
عمران خان کو خفیہ طور پر پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق...
اسلام آباد: سینیئر قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بتایا گیا کہ چھوٹا سا مسئلہ تھا اس لیے رات کو پمز لایا گیا لیکن عمران خان کو چھوٹے مسئلے کے لیے نہیں بلکہ کسی بڑے مسئلے کی وجہ سے اسپتال لایا گیا۔ کے پی کے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز ہسپتال میں کوئی ریٹینا سپیشلٹ ہے ہی نہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بانی...
سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو ہفتے کی شام اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کو خفیہ رکھا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ہمراہ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلٹ ہے ہی نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے...
