Jasarat News:
2026-07-24@03:24:51 GMT

پڈعیدن : مختلف حادثات میں بچی سمیت 2افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260119-05-4
پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاںبحق،قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار بچی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا،بچی جاںبحق،گاوں کالو خان سابقی میں مبینہ گولی لگی لاش برآمد،واقع کی تفتیش شروع پولیس۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر سدوجا کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار دادی پوتی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا جبکہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر تینوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا جہاں پانچ سالہ بچی انایا جاںبحق ہو گئی جبکہ ماں اور بیٹا امجد کھوسو شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد بچی کی لاش ورثہ کے حوالے کردی بتایا جاتا ہے کہ مزکورہ خاندان گاجی شاہ کے میلے سے واپس اپنی گاوں فیض محمد کھوسو جاریے تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گئے، دوسرے واقع میں گاوں کالو خان سابقی میں پولیس نے ایک گھر سے لاش برآمد کرکے اسپتال منتقل کردیا جہاں متوفی کی شناخت ہدایت اللہ سابقی کے نام سے ہوئی ہے۔

نمائندہ جسارت سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق

ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • راولپنڈی میں 14 سالہ فیکٹری ملازم کے ساتھ ’استاد‘ کی بدفعلی، لڑکا اسپتال میں داخل
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • کیا فواد خان نے بھی سرجری کروالی؟ نئی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری