ارشاد قریشی : راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں اپنی والدہ کا چیک اپ کرانے کے لیے آیا نوجوان سیکیورٹی گارڈ کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ 

وقاص نامی نوجوان اپنی والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا، اسی دوران گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا، گارڈ نے نوجوان پر تشدد شروع کردیا، تشدد کے دوران گارڈ نے نوجوان کے  سینے پر مکا دے مارا، مکا لگنے سے وقاص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ 

ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی

ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا کہنا ہے کہ پولیس نے گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے مزید تفیتش جاری ہے۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کراچی: بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دلہا گرفتار

—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور پولیس پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے کارروائی کر کے دلہا کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ ہوائی فائرنگ اور پولیس تشدد میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
  • کراچی: بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دلہا گرفتار
  • عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
  • اے جی پی آر کا کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان
  • مالی سال 26-2025 کے اختتام پر کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جون مقرر
  • اراکین پارلیمنٹ کیلئے اضافی فیملی سوٹس کی تعمیر کی تجویز، بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے مختص ہونے کا امکان
  • گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے ملاقات، دینار ہسپتال ڈی آئی خان کیلئے ریڈیالوجی مشینری اور طبی آلات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
  • روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر بڑی چوری، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات غائب
  • راولپنڈی: 1300 روپے کیلئے 2 نوجوان قتل، 7 ملزمان گرفتار
  • چیمپئنز لیگ جیتنے کی خوشی تشدد میں بدل گئی، پیرس میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس سے جھڑپیں