Islam Times:
2026-07-23@23:25:07 GMT

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار

اشاعت کی تاریخ: 27th, December 2025 GMT

سیمینار میں العصر اکیڈمی کالج اور ہائیر سکینڈری اسکول خادیزئی کے پرنسپل صاحبان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ایجوکیشن کمیٹی قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ کی جانب سے تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کے انتظامات سید اکمل حسین، ضیافت حسین اور تنویر حسین نے کئے، جبکہ مولانا سید ثاقب حسین شیرازی، مولانا سید ریاض علی شاہ الحسینی اور مولانا سید ہاشم رضا نے سیمینار کو مزید مؤثر بنایا، سیمینار میں العصر اکیڈمی کالج اور ہائیر سکینڈری اسکول خادیزئی کے پرنسپل صاحبان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
 .

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

پڑھیں:

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سٹی 42 : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں ۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کی ملاقات ہوئی ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ  سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کی مشترکہ کوششوں سے بلوچستان میں پائیدار امن قائم ہوگا۔ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ہدفی کارروائیاں مکمل عزم کے ساتھ جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ  دہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اور عوام کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد نیٹ ورک کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا، بیرونی سرپرستی میں چلنے والے پراکسی عناصر مسلسل بلوچستان میں بدامنی اور عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دشمن کے مذموم عزائم کو مسلح افواج اور پاکستانی عوام کے اتحاد و استقامت سے ناکام بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا فخر اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے۔ 

جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان کے محب وطن، باصلاحیت اور ثابت قدم عوام صوبے کی سب سے بڑی طاقت ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی منصوبے بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے عوامی اور جامع حکمت عملی کے تحت جاری ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی یکجہتی کے فروغ میں سول سوسائٹی، جامعات، میڈیا اور نوجوانوں کے مثبت کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ 

بارشی پانی کی نکاسی نہ ہونے سے گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بند، شہری شدید مشکلات کا شکار

اجلاس کے اختتام پر شرکاء نے پاکستان کے استحکام، ترقی اور خودمختاری کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ مضامین

  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • مودی کا امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی