Islam Times:
2026-06-02@20:42:25 GMT

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2026 GMT

کوہاٹ آرمی چھاؤنی میں امن و امان کے حوالے سے (جے او سی) کے ساتھ علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ آرمی چھاؤنی میں امن و امان کے حوالے سے (جے او سی) کے ساتھ علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء سمیت علامہ سید عبد الحسین الحسینی، علامہ حمید حسین امامی، علامہ سید ابوالحسن خمینی، علامہ صابر رجائی ودیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں علاقہ میں قیام امن کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس

پڑھیں:

مردان: گھر سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

مردان: خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے شیخ ملتون سیکٹر بی میں ایک گھر سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور پولیس کی موجودگی میں کارروائی کا آغاز کیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق تینوں لاشوں کو قانونی کارروائی اور ضروری معائنے کے لیے مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت جلال، زوجہ جلال اور مصطفیٰ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

واقعے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں، جبکہ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور تفتیشی عمل مکمل ہونے کے بعد واقعے کی اصل نوعیت واضح ہو سکے گی۔

پولیس اور متعلقہ ادارے مختلف پہلوؤں سے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ اہلِ علاقہ میں واقعے کے بعد تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی
  • مردان: گھر سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد
  • میرپور آزاد کشمیر ، مری ، کھاریاں سمیت ملک کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش
  • علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
  • بحرین میں محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی شیعیان علیؑ کیخلاف کریک ڈاون میں تیزی
  • ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
  • بجلی صارفین کے لیے ایک اور جھٹکا، فی یونٹ نرخ بڑھنے کا امکان
  • حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے
  • بزنس فرینڈلی بجٹ لانے کیساتھ ٹیکس پیئر پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے، پاکستان بزنس فورم
  • امریکی کانگریس میں اہم بل، اسرائیل کو امریکی دفاعی ٹیکنالوجی تک غیرمعمولی رسائی ملنے کا امکان