2026-06-02@20:59:04 GMT
تلاش کی گنتی: 592
«ڈکیتی»:
شہر قائد کے علاقے محمود آباد میں مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا سیکیورٹی سپروائزر زخموں ی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود آباد کے علاقے اختر کالانی میں واقع کشمیر کالونی میں منگل کی علی الصبح فائرنگ سے زخمی ہونے والا سیکیورٹی سپروائزر زخموں کی تاب...
کراچی: آئس کا نشہ پورا کرنے کے لیے خاتون کو غیر مرد کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرنی مہنگی پڑ گئی، نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے ہلاک ڈاکو کی ساتھی ملزمہ کو موقع سے...
کراچی: پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-6 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن میں بدامنی عروج پر مبینہ پانچ نامعلوم ڈاکووں کا راشدی ہاوس پر دھاوا اہل خانہ کو یرغمال بنا کر تالائی زیورات،نقدی، موبائل فونز سمیت لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اب تک نصف درج ڈکیتی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج،ڈکیتی واردات ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے ملوث ڈاکووں کو جلد گرفتار کر...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 5 ایل بلال کالونی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت سعد...
کراچی: شہر میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہریوں کی جان و مال محفوظ نہیں اور نئے سال 2026 میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا دوسرا واقعہ پیش آیا جہاں 18 سالہ نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 5 ایل رضوان مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی...
علامتی تصویر۔ نصیرآباد کے قریب جعفر آباد میں ایک ماہ قبل گھر میں ہونے والی ڈکیتی کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ایس ایس پی جعفر آباد کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لوٹا گیا سامان برآمد کرلیا گیا، لوٹے گئے سامان کی مالیت 1 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد تھی۔ ایس ایس پی جعفر آباد...
کراچی: بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر پندرہ اے ون میں 4 نامعلوم مسلح ڈکیت مکان نمبر 609 میں گھس کراہلِ خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد ڈکیتی کی واردات انجام...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔اس حوالے سے ایس ایس پی ذیشان شفیق کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ایس ایس پی نے کہا کہ مارے گئے ملزمان گھر سے ڈکیتی کر...
راولپنڈی میں ایک خطرناک ڈکیتی گروہ کے خلاف پولیس کی کارروائی میں چار مشتبہ ڈاکو ہلاک ہو گئے، جس کے بعد شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر فوری نظر رکھی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار چھیننے کی اطلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس...
ملیرنشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم 12 سالہ بچے کا قاتل نکلا ملیرنشترآباد ریلوے ٹریک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی کے دوران 12 سالہ بچے کو قتل اوراس کی والدہ کوزخمی کرنے کے واقعے میں ملوث نکلا۔ ماڈل کالونی تھانے کے علاقے...
جرمنی میں کرسمس کی تعطیلات کے دوران چوروں کی فلمی انداز میں ایک بڑی اور غیر معمولی بینک ڈکیتی نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی کے شہر گیلسن کرچن میں اسپارکاس بینک کی ایک بند برانچ میں چور دیوار میں سوراخ کرکے داخل ہوئے اور...
جرمنی میں کرسمس کے موقع پر ایک بڑی اور سنسنی خیز ڈکیتی کی واردات نے حکام کو ہلا کر رکھ دیا جہاں نامعلوم چوروں نے بینک والٹ میں سوراخ کر کے 30 ملین یورو سے زائد کی نقدی اور قیمتی اشیا چرا لیں۔ یہ بھی پڑھیں: پیرس: لوور میوزیم سے تاریخی تاج و جواہرات چوری، چوروں...
جرمنی میں کرسمس کی تعطیلات کے دوران ایک ایسی بینک ڈکیتی سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔ اس واردات میں چوروں نے کسی جدید ہتھکنڈے یا اسلحے کے بجائے بینک کی دیوار میں سوراخ کر کے کروڑوں یورو لوٹ لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے مغربی شہر...
جرمنی میں چوری کی ایک انوکھی اور حیران کن واردات سامنے آئی ہے جہاں چوروں نے بینک کی دیوار میں سوراخ کر کے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں یورو لوٹ لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واردات جرمنی کے مغربی شہر گیلسن کرچن میں واقع اسپارکاس بینک کی ایک شاخ میں پیش آئی۔ پولیس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر شاہ لطیف پولیس نے ایک بڑی اور سنسنی خیز کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث پولٹری فارم کے منیجر کو گرفتار کر لیا، جس کی نشاندہی پر مزید تین ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا، جبکہ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ واردات اندرونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الجزائر میں بچوں کی ڈکیتی الجزائر سٹی: الجزائر میں بچوں کی جانب سے بہت بڑی ڈکیتی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ملک کی بڑی موبائل فون مارکیٹ میں ڈکیتی کی ایک ایسی وڈیوز وائرل ہوئیں، جن میںحیران کن طور پر کم عمر بچوں نے بہت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-2 محراب پور(جسارت نیوز)مبینہ ڈکیتی اور تشدد کیخلاف احتجاج، مویشی چوری کی واردات، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں ظفر آباد کے قریب گاؤں قائم خان لاشاری کے رہائشی علی مراد لاشاری نے اپنے بیٹے محمد رمضان لاشاری کے ہمراہ پریس کلب پر احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ انصاف علی، وحید علی، مبارک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس نے ڈیفنس علاقے میں ڈکیتی کے مقدمے میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ڈکیتی کی واردات 10 دسمبر کو ہوئی، جس میں تین ملزمان نے ایک گھر کا صفایا کیا۔گزری تھانے میں درج ایف آئی آر کے...
کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے ڈیفنس میں ڈکیتی کے الزام میں5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات 10 دسمبر کو ہوئی جس میں 3 ملزمان نے ایک گھر کا صفایا کردیا۔ گزری تھانے میں درج ایف آئی کے مطابق ملزمان گھر سے سونے کا سیٹ ، 4 سونے کی چوڑیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-17 ( نمائندہ جسارت) ٹھٹھہ، پولیس مقابلے کے بعد بین الصوبائی گروھ سے تعلق رکھنے والے ماسٹر مائینڈ ڈاکوں ہلاک تین ساتھی فرار،. ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کے خلاف سندھ اور پنجاب میں سگین نوعیت کے مقدمہ درج ہیں ایس ایس پی ٹھٹھہ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب کو ٹھٹھہ کے قریب غلام اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-1 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد کی ویڈیو مارکیٹ میں ایک ہی دوکاندار سے چوتھی بار ڈکیتی کی واردات ،جمعہ کے روز بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو مسلح افراد 20ہزار سے زائد نقدی چھین کر فرار ،ابتک چار وارداتوں میں 8لاکھ سے زائد رقم لوٹی گئی ہے پولیس نے کوئی داد...
فائل فوٹو راولپنڈی پولیس نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں گزشتہ سالوں کی نسبت 52 فیصد اور رواں سال اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوری کے مقدمات میں 34 فیصد، گاڑیاں چھیننے کے واقعات میں 54 فیصد اور موٹرسائیکل...
سٹی 42 : گوجرانوالہ میں شہری کو 12 سال قبل دورانِ ڈکیتی چھینے جانے والی موٹر سائیکل کا چالان آگیا ۔ 2013 میں عثمان الیاس نامی شہری کی اروپ کے علاقہ میں موٹر سائیکل ڈاکوؤں نے چھین لی تھی۔ سیف سٹی کے کیمروں نے باقاعدہ چوری شدہ موٹر سائیکل کی تصویر بھی جاری کر دی،...
شہر قائد کے علاقے گلستانِ جوہر میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی، جس میں ملزم طوطا تلاش کرنے کے بہانے آیا اور دو موبائل چھین کر فرار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون کے رہائشی اپارٹمنٹ میں چوری کی غیر معمولی واردات پیش آئی، جہاں ملزم طوطا ڈھونڈنے کے...
شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں پولیس نے نیٹ کیفے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائٹ اے پولیس نے نیٹ کیفے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق بلدیہ کے...
شکارپور: شکارپور کے علاقے جاگن لنک روڈ پر ڈکیتی کی اطلاع پر پہنچنے والی اسٹورٹ گنج پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے پانچ ساتھی فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے...
سٹی 42 : راولپنڈی کے تھانہ چونترہ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا، جس کے پاس سے چھینی گئی رقم 22 لاکھ روپے رقم برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق زیر حراست ڈاکو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس خیابان مجاہد میں گھریلو ملازم تاجر کے گھر 5 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کرکے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بغیر تصدیق ملازم رکھنا ایک اور تاجر کو مہنگا پڑگیا۔ڈیفنس فیزفائیو خیابان مجاہد میں تاجر کے گھر پانچ کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ہوئی ، جو کسی اور نے نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہونے کے باعث متبادل راستہ اختیار کرنے والے مسافرسے ڈکیتی، واردات ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی، سڑک کی تعمیر کے باعث قومی شاہراہ بند ہونے پر ہالانی اور کنڈیارو کے درمیان روہڑی کینال کنارے کا پکا گھانگرا والا راستے استعمال کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پی پی یوسی کھوہی جلال کے صدر ایڈوکیٹ منصور راجپر کے گھر لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اہلے خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا تمام سامان لوٹ کر فرار،منصور راجپر کے گھر واردات ہمارے لئے بڑا چییلینج ہے،ایس ایس پی روحل کھوسو۔تفصیلات پڈعیدن تھانہ کی حدود میں پی پی یوسی کھوہی جلال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کو قتل کرنے والے ڈاکو کو شہریوں نے پکڑ کر زندہ جلا دیا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 7 بلوچ گوٹھ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو گولی ماری، فائرنگ کی آواز سن کر لوگ جمع ہوئے تو ڈاکو فرار ہونے لگے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن اقبال کی نجی کورئیر کمپنی میں 62 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق تین مسلح ملزمان کورئیر کمپنی میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کا شدید فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان رینجرزسندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ سے غیر قانونی اسلحہ کی خرید و فروخت، ڈکیتی اور دیگر متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم عبدالصمد ولد جمن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن(بغیر لائسنس)، چوری...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک نجی کورئیر کمپنی میں 62 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات نے علاقے میں ہلچل مچا دی۔ تین مسلح ملزمان کمپنی میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) پولیس کی کامیاب کارروائی، چند روز قبل سنار سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرنے والے بین الاضلاعی گروہ کے ملزمان گرفتار، چھینی گئی رقم برآمد، سہولت کار نے ٹارگٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ٹاؤن تھانے کی حدود کاہو بازار میں سہیل نامی سنار کے ساتھ ڈکیتی...
کراچی: گلشن اقبال کی نجی کورئیر کمپنی میں 62 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق تین مسلح ملزمان کورئیر کمپنی میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کا شدید...
گلشن معمارناردرن بائی پاس پیر بخش سموں گوٹھ میں دوران ڈکیتی ملزمان نے ایک شہری کو قتل کردیا جس کا مقدمہ مقتول کے کزن کی مدعیت میں گلشن معمارتھانےمیں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں 15سے16نامعلوم مسلح ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ گلشن معمار تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس پیر بخش...
رحیم یار خان میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رحیم یار خان کے تھانہ بھونگ کی حدود میں پیش آیا جہاں ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے، اس دوران اہل علاقہ اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یار خان کے تھانہ بھونگ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ اس دوران اہلِ علاقہ نے ان کا پیچھا کیا۔ فرار ہوتے ڈاکوؤں اور علاقہ مکینوں کے...
—فائل فوٹو رحیم یار خان کے تھانہ بھونگ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ اس دوران اہل علاقہ اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیے مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ...
لاہور: ریس کورس کے علاقے میں پولیس اہلکار کو اسلحے کے زور پرڈکیتی کی واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ لاہور پولیس نے بتایا کہ ملزم پولیس اہلکار مرزا احمد کے خلاف شہری غلام محمد کے بیان پر مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مدعی نے کہا کہ ملزم نے...
شہر قائد میں رینجرز اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز اور انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران سہراب گوٹھ میں چھاپہ مار کر رینجرز کے جوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے میں ملوث ملزم کو مقابلے کے...
2 ملازمین بینک سے 17 لاکھ روپے لے کر سامنے موجود کمپنی کے دفتر پیدل جا رہے تھے کہ راستے میں موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے ان سے پیسے چھینے اور فرار ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں نجی کمپنی کے ملازمین سے نامعلوم مسلح ملزمان دن دہاڑے 17 لاکھ روپے...
شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں نجی کمپنی کے ملازمین سے نامعلوم مسلح ملزمان دن دہاڑے 17 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن تھانے کےعلاقے کلفٹن بلاک7میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزمان اسلحے کے زور پر نجی کمپنی کے ملازمین سے 17 لاکھ روپےلوٹ کرفرارہوگئے۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچی اورپولیس نے...
سچل پولیس نے ڈکیتی مزاحمت پرمعصوم بچے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نےاہم کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی مزاحمت پرمعصوم بچےکوقتل کرنے والے مرکزی ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔ ایس ایچ او سچل امین کھوسہ کے مطابق 2 نومبرکو سچل تھانے کے علاقےسپرہائیوے سچل موڑبراق پمپ کےقریب گاؤں جانے والے...
