2026-06-02@21:06:21 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
بنگلہ دیش کے ضلع رامپال میں قائم میتری سپر تھرمل پاور پلانٹ میں تعینات 9 بھارتی افسران بغیر پیشگی اطلاع اور اجازت کے اچانک ملک چھوڑ کر بھارت واپس روانہ ہو گئے، جس پر پاور پلانٹ انتظامیہ میں تشویش پائی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو تقریر کی اجازت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مودی سرکارکی آلہ کار بن گئی ۔ نئی دلی میں بیٹھ کر حسینہ واجد نے آڈیو تقریر میں زہراگلا۔بنگلادیش کی وزارت خارجہ نے اشتعال انگیز تقریر پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہا مفرور وزیراعظم کو تقریر کی اجازت دینا بنگلا دیش کے عوام...
اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران تجارت، معاشی تعاون اور مختلف شعبوں...
بنگلہ دیش کی حکومت نے بھارت میں مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 23 جنوری کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کی اجازت دیے جانے پر شدید حیرت اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے، اور ان پر تشدد کو ہوا دینے اور موجودہ حکومت کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا...
پاکستان اور بنگلہ دیش نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس پیش رفت کا اظہار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے فارن ایڈوائزر ڈاکٹر محمد توحید حسین کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایک اہم اور غیر متوقع فیصلے میں اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ایک بار پھر قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے زیرِ غور لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی پس منظر اور قانونی پیچیدگیوں کے باوجود بی سی بی کا کہنا ہے کہ فٹنس،...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء...
پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتیں نئی بات نہیں ہے، پاکستان کے دو صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔ اگلے روز بھی خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5 افراد شہید ہو گئے جب کہ...
آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے اور بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے فیصلے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کو ایونٹ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس میں اسکاٹ لینڈ کے تمام میچز کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق اسکاٹ لینڈ اپنا افتتاحی میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا، جبکہ دوسرا میچ 9 فروری کو...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ان سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں رانا ثناء اللّٰہ سے آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ2026ء میں بنگلہ...
آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش کے لیے ٹی20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کے مالی اثرات مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ طویل مذاکرات اور سیاسی کشیدگی کے...
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو متبادل ٹیم کے طور پر شامل کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا...
بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا، آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈکپ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کو بنگلادیش کی جگہ ورلڈکپ میں شامل کیا گیا ہے، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈکپ کے گروپ سی میں رکھا گیا ہے، جس میں نیپال،...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ زیادتی کی، اب پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرےگی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
بوگورا (بنگلہ دیش) میں 10 جماعتی انتخابی اتحاد کے زیرِ اہتمام منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے حکمرانی اور ترقی سے متعلق متعدد وعدوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں بوگورا کو سٹی کارپوریشن کا درجہ دیا جائے گا...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جماعتِ اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ بی این پی نے بھارت کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے ہیں، اور اسے بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری...
بنگلہ دیش کامطالبہ رد، آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کھیل سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے آئی سی سی کی غیر جانب داری پر سوال اٹھادیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کرانے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیا ہے اور سیکیورٹی خدشات کے باعث سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان سے متعلق سیکیورٹی خدشات کو سنجیدگی سے لیا جاتا...
چھانگلہ گلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ قبل ازیں نوازشریف نے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ نواز شریف کی چھانگلہ گلی روانگی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کہا ہے کہ 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملک میں آئندہ تمام انتخابات کے لیے ایک معیار قائم کریں گے۔ یہ بیان انہوں نے جمعرات کو ڈھاکہ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں نئے تعینات امریکی سفیر برنٹ کرسٹینسن کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دیا،...
ڈھاکا میں ماریا بی آؤٹ لیٹ کا افتتاح، بنگلہ دیش میں داخل ہونے والی پہلی بین الاقوامی خواتین فیشن برانڈ قرار
پاکستانی فیشن لیبل ماریا بی نے اس ہفتے ڈھاکا میں اپنی پہلی برانچ قائم کر کے بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں موجود پہلی بین الاقوامی خواتین ملبوسات کی برانڈ بن گئی ہے۔ یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کہ بنگلہ...
ڈھاکا: پاکستان نے ساف فٹسال چیمپین شپ 2026ء میں بنگلہ دیش کو 1-5 سے شکست دے کر تیسری فتح حاصل کر لی، قومی فٹسال ٹیم پیر کو اپنے چھٹے اور آخری میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ کے...
چین کے سفارتخانے نے بنگلہ دیش میں امریکا کے نئے سفیر کے حالیہ بیانات کو سختی سے رد کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دارانہ اور مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، امریکی سفیر نے جنوبی ایشیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش ظاہر کی اور بعض...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی عدم شرکت کی صورت میں پاکستان کی جانب سے بھی ایونٹ کے بائیکاٹ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر بنگلہ دیش ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی یکجہتی کے طور پر بائیکاٹ کا فیصلہ کر...
بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث آئندہ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر نظرثانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ مشیر امورِ نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے کہا ہے کہ اس معاملے میں مؤقف تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے بھارت...
ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال میں جمعرات کی صبح ایک مریضہ کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹروں اور لواحقین کے درمیان تصادم کے باعث ایمرجنسی طبی خدمات ساڑھے 3 گھنٹے معطل رہیں۔ ایمرجنسی سروسز کی معطلی اس وقت عمل میں آئی جب مریضہ کے اہلِ خانہ نے طبی غفلت کے الزامات عائد کیے، جبکہ ڈاکٹروں نے آن...
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے کہا کہ پارٹی کا مقصد طارق رحمان کو وزیر اعظم بنا کر ایک ‘حقیقی جمہوری، خوشحال اور ترقی یافتہ بنگلہ دیش’ قائم کرنا ہے۔ بی این پی کے پہلے انتخابی جلسے میں، جو سلہٹ میں عالیہ مدرسہ گراؤنڈ پر منعقد...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ ٹیم کے لیے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے حکومت سے آخری بار مشاورت کی جائے گی۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا جا رہا ہے جب آئی سی سی نے بنگلادیش کے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کرانے...
معزول بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوئے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ پہلے ہی سیاست سے علیحدگی کا ارادہ رکھتی تھیں، اور اقتدار سے ہٹایا جانا ایک طرح سے حسینہ دور کے خاتمے کے مترادف ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ٹی وی چینل الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو...
بنگلہ دیش اپنی حالیہ تاریخ کے سب سے فیصلہ کن سیاسی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ آئندہ قومی انتخابات جنہیں 2008 کے بعد سب سے معتبر قرار دیا جا رہا ہے ایسے وقت منعقد ہونے جا رہے ہیں جب ملک گہری غیر یقینی صورتحال، منقسم سیاست اور بڑھتی ہوئی نظریاتی کشیدگی کا شکار ہے۔...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلہ دیش کے تحفظات مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہو گا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بنگلہ دیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ بورڈ میٹنگ میں فیصلہ سکیورٹی کے...
ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کے واضح جواب کے باؤجود بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے مؤقف پر قائم
آئی سی سی کی جانب سے ٹی20 ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام ڈٹ گئے ہیں۔ انہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے مؤقف کو برقرار رکھتے ہوئے آئی سی سی سے حکومت سے مشاورت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ فروری سے شروع ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی نے بدھ 21 جنوری کو ویڈیو کانفرنس...
آئی سی سی کا مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان، بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ 2026 مینز T20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا اور بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ 21 جنوری کو ICC بورڈ کے اجلاس کے بعد لیا گیا، جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ...
امریکا کی جانب سے غیر قانونی ہجرت کے خلاف جاری سخت کارروائی کے تحت 36 بنگلہ دیشی شہری منگل کو ملک بدر کر دیے گئے، جس کے نتیجے میں کئی خاندان شدید متاثر ہوئے۔ زیادہ تر افراد نے بہتر زندگی کی امید میں لاکھوں روپے خرچ کیے تھے، جن میں زمین، زیورات کی فروخت یا...
بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل بیماری کے بعد بدھ کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی اردو سنیما کے شائقین اور فلمی حلقے غمزدہ ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق الیاس جاوید صبح تقریباً 11:30 بجے...
گھڑی کی ٹک ٹک بے چینی بڑھانے لگی، ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی شرکت کے حوالے سے غیر یقینی برقرار ہے ، فیصلے کا وقت آ پہنچا، ذرائع کہتے ہیں کہ ٹائیگرز کو بھارت جاکر میچ کھیلنے یا اخراج میں سے ایک راستہ چننے کیلیے بدھ تک کا وقت ملا ہے، دوسری جانب...