2026-06-02@21:07:18 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے حکومت اور الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات کو حقیقی معنوں میں آزاد، منصفانہ اور سب کے لیے قابلِ قبول بنائیں، کیونکہ شفاف انتخابات کے بغیر اچھا طرزِ حکمرانی ممکن نہیں۔ وہ پیر کے روز بنگلہ دیش مسلح افواج کے...
بنگلہ دیش کی سرحدی فورسز نے تصدیق کی ہے کہ تیکناف سرحد کے راستے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کیے گئے تمام 53 روہنگیا افراد، اوکھیا اور تیکناف کے مہاجر کیمپوں میں رجسٹرڈ مہاجر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کی سخت شرائط کے تحت غزہ بین الاقوامی فورس میں شمولیت...
بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تجویز کردہ بین الاقوامی استحکام فورس میں صرف اس صورت میں شامل ہونے پر غور کرے گا جب چند واضح شرائط پوری ہوں۔ یہ بات ملک کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس کے پریس سیکریٹری نے بتائی۔ پریس سیکریٹری شفیق الحق عالم نے ایک بیان...
بنگلہ دیش کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار، بھارت کا مالی نقصان پہنچانے کا نیا پلان تیار
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور...
بنگلہ دیش فلسطین یکجہتی کمیٹی نے غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی اسٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت کے حوالے سے عبوری حکومت کی اصولی دلچسپی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بنگلہ دیش فلسطین یکجہتی کمیٹی نے اس حالیہ حکومتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اس اقدام سے فوری دستبرداری کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی...
ڈھاکا میں چین کے سفیر یاؤ وین نے پیر کی صبح بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے خیرسگالی ملاقات کی۔ یہ ملاقات دارالحکومت کے بشوندهارا علاقے میں جماعتِ اسلامی کے مرکزی دفتر میں ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں صبح تقریباً 9 بجے ہوئی۔ چینی سفیر کے ہمراہ نائب مشن...
عبوری حکومت بیوروکریسی کے دباؤ کے آگے جھک گئی، اصلاحاتی اہداف حاصل نہ ہو سکے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخار الزماں نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اپنی وعدہ کردہ اصلاحاتی ایجنڈا پر بڑی حد تک عمل درآمد میں ناکام رہی، کیونکہ حکومت نے عملاً اختیار جڑ پکڑ چکی بیوروکریسی کے حوالے کر دیا۔ ڈھاکا میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب...
آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہے، سری...
بلیک میلر بھارت کھیلوں کو سیاست زدہ کرنے کی اپنی روش سے باز نہ آیا اور بنگلا دیش کی اسپورٹس انڈسٹری کو نقصان پہنچانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کیساتھ سیاسی تناؤ کے باعث بنگلہ دیش کے کئی سرِفہرست کرکٹرز کی اسپانسرشپ ڈیلز خطرے میں پڑ گئیں۔ کرکٹ سامان بنانے والی معروف بھارتی کمپنی ایس جی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے میچز کیلئے بھارت ہی میں دو وینیو تجویز کرنے کا پلان تیار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی رواں ہفتے پیر یا منگل کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی اس درخواست پر جواب دے گا...
بنگلہ دیش نے امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی استحکامی فورس میں شمولیت کا خواہاں ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق، قومی سلامتی کے مشیر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی سفارت کاروں ایلیسن ہوکر اور پال کپور سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا سے تجارتی...
سابق بنگلہ دیشی قومی کرکٹ کپتان تمیم اقبال کے حامیوں نے چٹاگانگ میں انسانی زنجیر کی شکل میں مظاہرہ کیا، احتجاج کرتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم نظام الاسلام کے متنازعہ بیان کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے عوامی معافی کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر معافی...
جدہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے خارجہ امور ایم توحید حسین نے ملاقات کی ہے، دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں پر گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور توحید حسین کا رابطہ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور...
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کے لیے دستیاب ہیں۔ سکیورٹی وجوہات پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت جاکرکھیلنے سے...
بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے ٹیکناف میں میانمار کی جانب سے آنے والی گولی لگنے سے ایک 10 سالہ اسکول کی طالبہ جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ کو عارضی طور پر بند کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہ ہوئے تو پاکستان اپنے میدان پیش کرنے کے...
بنگلہ دیش کی حکومت نے ملک کے واحد مرجانی جزیرے سینٹ مارٹن پر سیاحت کو سختی سے محدود کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کا مقصد تیزی سے تباہ ہوتے ماحولیاتی نظام کو بچانا اور بے ہنگم سیاحتی سرگرمیوں سے ہونے والے نقصان کو روکنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے اقوام متحدہ...
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز پر بھارت سے تنازع کے درمیان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے، ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجازت دیتی ہے تو پاکستانی میدانوں پر میچز منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت...
سیکیورٹی وجوہات کے باعث بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھلینے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو خط لکھنے کے بعد جواب کا منتظر ہے۔ بی سی بی نے دو روز قبل آئی سی سی کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلی خط لکھا تھا،...
ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود بنگلہ دیش کا بھارت کو سخت جواب، مودی حکومت مزید تنہائی کا شکار
ڈھاکا(نیوز ڈیسک) ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود بنگلہ دیش نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ مبصرین کے مطابق مودی حکومت کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید تنہائی...
ڈھاکا: بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ دنوں کے دوران واضح تناؤ سامنے آیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت کے خلاف متعدد سفارتی اور انتظامی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش نے بھارت میں اپنے تین...
ماحولیاتی تبدیلی کے ماہر درشہوار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی، اونچی عمارتوں کی تعمیر، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں اور بڑھتی ہوئی اسموگ ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ اگرچہ ترقی ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ ماحول دوست منصوبہ بندی اور گرین انفراسٹرکچر بھی ناگزیر ہے۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو...
بنگلہ دیش نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس سے ملک کی اہم ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کے لیے بہتر مارکیٹ تک رسائی اور نئے مواقع پیدا ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں ہونے والی میٹنگز کے دوران بنگلہ دیش کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر...
بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شانتو نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے جڑے تنازع پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ کھلاڑی بظاہر خود کو نارمل ظاہر کر رہے ہیں، مگر حقیقت میں ذہنی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ جمعے کے روز میڈیا سے...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قیادت میں اہم تبدیلی سامنے آ گئی ہے، پارٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر طارق رحمان کو پارٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکا: پاکستان کے ہائی کمشنر کی بی این پی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات...
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ طاقتور طبقہ غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا چھوڑ دے۔ منصورہ لاہور میں تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ طاقتوروں سے کہتا ہوں عوام کا راستہ بند نہ کرو، جماعت اسلامی عوامی رائے کی...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے باضابطہ طور پر طارق رحمان کو پارٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ یہ عہدہ سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی چیئرمین خالدہ ضیاء کے انتقال کے بعد خالی ہوا تھا جس پر اب ان کے بیٹے کو نامزد کیا گیا ہے۔ پارٹی آئین...
بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر این ڈی یو سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام...
پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے جمعہ کی دوپہر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ڈھاکا کے علاقے گلشن میں واقع بی این پی چیئرپرسن کے سیاسی دفتر میں ہوئی، جو پاکستان اور بنگلہ دیش کے اہم سیاسی حلقوں...
حکومت بنگلہ دیش نے ایک تفصیلی وائٹ پیپر جاری کیا ہے جس میں گزشتہ 15 سال کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں بدانتظامی، بدعنوانی اور ساختی کمزوریوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، جس میں حسینہ واجد کے دور حکومت میں کی گئی پالیسیاں بھی شامل ہیں۔ یہ 3,272 صفحات پر مشتمل رپورٹ پوسٹس اینڈ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر این ڈی یو...
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام بلبُل نے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو دوبارہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...
بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گرئیر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارت، ٹریف، اور مارکیٹ تک رسائی سمیت اہم تجارتی امور پر بات چیت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کے انتخابات پر یورپی یونین کی کڑی نظر، 200 مبصرین تعینات ڈاکٹر خلیل الرحمان...
یورپی یونین (EU) بنگلہ دیش میں آئندہ قومی انتخابات اور ریفرنڈم کی نگرانی کے لیے قریباً 200 مبصرین تعینات کرے گی تاکہ انتخابی عمل کو آزاد، منصفانہ اور شفاف بنایا جا سکے۔ یورپی یونین کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ اور یورپی پارلیمنٹ کے رکن، ایوارس ایجابس نے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصرالدین...
قومی سلامتی کو خطرے پر زیرو ٹالرنس، فیلڈ مارشل: بنگلہ دیش کے ایئرچیف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، حسن محمود: ایڈمرل نوید اشرف سے بھی ملے
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش ائیرفورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جو کہ نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان معزز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر این ڈی یو...
سٹی 42: بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔ بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان این ڈی یو سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کر چکے ہیں۔ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی این ڈی یو...
(احمد منصور) بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ ، این ڈی یو کے صدر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات. نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت میں اپنے اہم سفارتی مشنز، جن میں نئی دہلی، کولکتہ اور اگر تلہ شامل ہیں، میں ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو ایسے وقت میں کیا گیا جب 2024 کے وسط میں...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین کا رابطہ ہوا۔ دونوں راہنماؤں میں دوطرفہ امور اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کےدرمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)برادر ملک بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز،آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے ملاقات کی جس دوران معززمہمان نےپاکستانی مسلح افواج کے پیشہ وارانہ معیار کو سراہا ۔ سربراہ بنگلہ دیشی فضائیہ نے اس سے پہلے اسلام آباد میں...
فیلڈ مارشل سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے فروغ کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کےدرمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل...
بنگلہ دیش ایئرچیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایڈمرل نوید اشرف سے الگ الگ ملاقاتیں، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر...
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیشی ایئرچیف حسن محمود کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس دوران نیول چیف ایڈمرل نویداشرف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں عسکری قائدین نے پاک بنگلا دیش اعلی...
بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات؛ دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال
سٹی 42: بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابقملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے...