2026-06-02@21:07:21 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان کی طرف سے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اس اقدام کے عالمی کرکٹ پر وسیع اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، جس میں بنگلہ دیش کے لیے مالی نقصانات بھی شامل...
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان مشروط شرکت کر رہا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں پاکستان میچ پوائنٹس کھو دے گا۔ بھارت کو کھیلے بغیر جیت کے پوائنٹس مل جائیں گے۔ لیکن یہ اتنی سادہ بات نہیں ہے۔ حالانکہ بھارت...
بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آئندہ 13ویں پارلیمانی انتخابات کے دوران جو بھی شخص پیسے کے ذریعے ووٹ خریدنے کی کوشش کرے اسے گرفتار کر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈھاکا: چینی سفیر کی جماعتِ اسلامی کے...
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کی بھانجی برطانیہ کی لیبر پارٹی رکن پارلیمنٹ ٹیولپ صدیق کو کرپشن کے ایک مقدمے میں عدالت نے قید کی سزا سنا دی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو تقریر کی اجازت پر بھارت کے خلاف سخت ردعمل، خبردار کردیا بنگلہ دیش کے...
بھارت (ویب ڈیسک)کرکٹ لوگوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہونی چاہیے، تمام فریقین ہنگامی بنیادوں پر ایک دوسرے سے رابطہ کریں۔بھارت کے رکنی پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھارتی حکومت کی نااہلی بیان کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ بنگلادیشی کرکٹر کو آئی پی ایل معاہدے سے محروم نہیں کرنا چاہیے تھا، کھیلوں کو سیاست کی نذرکرنا افسوسناک...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ان کی جماعت کا حمایت یافتہ انتخابی اتحاد اقتدار میں آیا تو مہیش کھلی کو ’اسمارٹ اکنامک زون‘ میں تبدیل کیا جائے گا، جہاں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور جامع ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ کاکس بازار کے سب...
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھارت اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے پاکستان کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہیے۔ ششی تھرور نے کہا، ‘یہ کافی شرمناک ہے کہ دونوں طرف سے کھیل کو اس طرح...
نیشنل سٹیزن پارٹی یعنی این سی پی کے امیدوار ناہید اسلام نے ڈھاکہ-11 کے حلقے میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے نامزد امیدوار کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔ جولائی طلبا احتجاج کی قیادت کرنیوالے ناہید اسلام کی جانب سے یہ درخواست پیر کے روز ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس کی سماعت...
بنگلہ دیش اور امریکا نے 9 فروری کو دوطرفہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کرنے کی تاریخ مقرر کی ہے تاکہ ٹیرف مسائل حل کیے جاسکیں، یہ بات بنگلہ دیش کے سیکریٹری تجارت محبوب الرحمان نے اتوار کو بتائی۔ سیکریٹری تجارت نے کہا کہ معاہدے کا مسودہ تیار ہے اور منظوری کے لیے خلاصہ بھی...
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے آئندہ ہونے والے تیرہویں قومی پارلیمانی انتخابات کو بنگلہ دیش کے لیے ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 12 فروری کا ووٹ ملک کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ اتوار کی صبح جامع پور کے سنگھجانی ہائی اسکول گراؤنڈ میں گیارہ...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیکیورٹی اور نظم و ضبط کے پیش نظر میرپور کے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں کی رسائی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے لیجنڈری بلے باز مشفق الرحیم نے کونسا تاریخی اعزاز اپنے نام کیا؟ بی سی بی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ روزبنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر سے ڈھاکہ میں ملاقات کی۔ دوران گفتگو بانی چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ سال بنگلہ دیش میں ہونے والی تیسری میڈ ان پاکستان نمائش جو کہ23 سے27...
اسلامی تحریک بنگلہ دیش کے امیر سید محمد رضاالکریم نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عوام کے سامنے ایک موقف پیش کرتے ہیں جبکہ بیرونی طاقتوں بشمول امریکا اور بھارت کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں۔ جمعہ کی رات نارسنڈی صدر کے قریب ڈھاکا سیلہت ہائی وے پر ایک...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ کا فیصلہ کٹ کی رونمائی کی منسوخی کا سبب ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو باضابطہ...
بنگلہ دیش کے تقریباً نصف ووٹرز سمجھتے ہیں کہ مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان مستقبل میں ملک کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر یہ نتائج نجی کنسلٹنگ فرم ’انوویشن کنسلٹنگ‘ کے تیسرے راؤنڈ...
سٹی 42: 14 برس بعد پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان دوبارہ فضائی رابطے بحال ہو گئے. بنگلہ دیش سے براہ راست پرواز گذشتہ شب کراچی پہنچی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام میں تصدیق کر دی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ایکس پر باقائدہ پیغام جاری کر دیا اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈھاکہ...
امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بھارتی سرحد کے قریب فینی میں ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کا مقصد بدعنوانی اور ناقص طرز حکمرانی سے پاک بنگلہ دیش کی تشکیل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں انتخابی مہم کے دوران تصادم، جماعتِ اسلامی کے سینیئر...
بنگلہ دیش کو 2026 کے لیے اقوامِ متحدہ کے پیس بلڈنگ کمیشن (PBC) کا وائس چیئر منتخب کیا گیا ہے۔ یہ کمیشن عالمی سطح پر تنازعہ زدہ ممالک میں امن قائم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرنے والا ایک بین الحکومتی مشاورتی ادارہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال،...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست فضائی رابطے بحال ہو گئے۔ بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز گزشتہ رات 11 بجے ڈھاکہ سے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچی۔ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان پرواز کا دورانیہ تین گھنٹے سے بنگلہ دیشی پرواز کی آمد پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئر کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی، جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا...
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال، بیمان ایئرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے 14 سال بعد بحال ہوگئے ہیں، بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ جمعرات کی شب بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن کی افتتاحی پرواز حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ڈھاکہ سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ ڈھاکہ سے کراچی آنے والی...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ جمعرات کو 14 سال بعد بحال ہو گیا، جب بمان بنگلہ دیش ایئرلائن نے ڈھاکا سے کراچی کے لیے افتتاحی نان اسٹاپ فلائٹ چلائی۔ یہ پرواز مکمل بکنگ کے ساتھ روانہ ہوئی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں قریبی رابطے کے لیے اہم قدم سمجھا...
پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے بنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر سے ڈھاکہ میں ملاقات کی جنہوں نے ڈھاکہ میں ہونے والی چوتھی ’میڈ ان پاکستان‘ نمائش کے انعقاد میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نمائش کا مقصد اور اہمیت دوران ملاقات خورشید...
ویب ڈیسک : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، آج ڈھاکہ سے پہلی پرواز کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 14 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہو جائیں گے۔ ذرائع نے...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں یورپی یونین اور امریکا کے سفیروں نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں جمہوری عمل، سیاسی و معاشی صورتحال، انتخابات، ریاستی اصلاحات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ...
شیرپور کے جھینائگاتی اَپزِلا میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے کارکنان کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں جماعت اسلامی کے ایک سینیئر رہنما جاں بحق ہو گئے۔ اس ہلاکت نے انتخابات سے قبل سیاسی تشدد کے خدشات کو نئے سرے سے ہوا دی ہے۔ جماعت اسلامی شیرپور کے امیر حافظ الرحمان...
حمیداللہ بھٹی بالادستی کے لیے مداخلت کا آغاز ہونے سے کرکٹ جیسے مقبولِ عام کھیل میں صحت مندانہ مقابلے کے رجحان میں کمی آرہی ہے، اِس کی وجہ کھیل میں بھارتی سازشیں ،تنگ نظری اور تعصب ہے جو کہ کرکٹ شائقین سے سراسرزیادتی اور دشمنی کے مترادف ہے۔ ورلڈ کپ جیسے ایونٹ کا شائقین کوشدت...
بنگلہ دیش: بی این پی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں تصادم، عبوری حکومت کا معاملے کی تحقیقات کا اعلان
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے شیرپور میں حالیہ تشدد کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک جماعت اسلامی کے سیاسی کارکن ہلاک ہوا۔ حکومت نے واضح کیا کہ سیاسی تشدد میں ہونے والا کوئی بھی جانی نقصان ناقابل قبول اور انتہائی افسوسناک ہے۔ قومی انتخابات محض دو...
بنگلہ دیش کے ضلع شیرپور میں انتخابی سرگرمی کے دوران بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان کے درمیان ہونے والے تصادم میں جماعتِ اسلامی کے ایک سینیئر رہنما شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے، جس کے بعد ملک میں انتخابات سے قبل بڑھتے سیاسی تشدد پر...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور پاکستان کے روسنیوں کے شہر کراچی کے درمیان 14 سال کے طویل وقفے کے بعد براہِ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے اس روٹ پر پروازوں کا آغاز کرے گی۔ یہ بھی...
جاپان کے ممتاز ماہرِ معاشیات پروفیسر یاماگاتا تاتسوفومی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے ایک محنت طلب صنعتی ترقیاتی حکمتِ عملی اپنا کر خود کو ایک روایتی جنوبی ایشیائی معیشت سے مشرقی ایشیائی طرز کی برآمدی طاقت میں تبدیل کرلیا ہے، جس سے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیے اہم اسباق...
بنگلہ دیش کی ایسٹ ایشین-شیل دیولوپمنٹ پاکستان کے لئے اہم سبق پیش کرتی ہے: ماہر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) مشہور جاپانی دیولوپمنٹ ایکونومسٹ اور بنگلہ دیش انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ سٹڈیز کے سابق وزٹنگ فیلو، ریتسومیکان آسیا پیسفک یونیورسٹی، جاپان کے پروفیسر یامگاتا تاتسوفومی نے بنگلہ...
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو فریب اور فاشسٹ طرز سیاست سے نکالنا ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جماعت اسلامی کا مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے۔ شفیق الرحمان نے منگل کی رات مکسدپور بس اسٹینڈ، گوپال گنج ضلع...
برطانیہ میں غربت کی انتہا: نئی تصویر سامنے آ گئی، بنگلہ دیشی اور پاکستانی کمیونٹیز سب سے زیادہ متاثر
برطانیہ میں غربت کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ملک میں انتہائی شدید غربت کا شکار افراد کی تعداد گزشتہ 3 دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس وقت تقریباً 68 لاکھ افراد ایسے حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جنہیں ’ویری ڈیپ پاورٹی‘ قرار...
منگل کو بنگلہ دیش ایئر فورس (BAF) اور چین الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) انٹرنیشنل کے درمیان حکومت سے حکومت (G2G) کی سطح پر ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت بنگلہ دیش میں بغیر پائلٹ طیاروں (UAVs) کی پیداوار اور اسمبلی کے لیے پلانٹ قائم کیا جائے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا جامع انتظام...
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب انڈین اکنامک زون کی جگہ یہاں دفاعی صنعتی پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی (بی ای زیڈ اے ) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود...
بنگلہ دیش کی حکومت نے چٹاگانگ کے علاقے میرسرائے اپازیلہ میں 800.5 ایکڑ اراضی پر ایک ڈیفنس انڈسٹریل زون قائم کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے، جس میں فوجی اسلحہ تیار کرنے کی فیکٹری بھی شامل ہوگی۔ اس حوالے سے پیر کے روز 6 خصوصی سرمایہ کاری اداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس...
پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں ممکنہ عدم شرکت سے متعلق قیاس آرائیوں نے اس وقت شدت اختیار کرلی جب بھارتی میڈیا کے بعض حصوں نے یہ دعویٰ کیا کہ اگر پاکستان نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کی تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کرکٹ پر غیر معمولی...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی سی بی ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع پر بنگلہ دیش اور سری لنکا سے بھی بات کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بسنت پر حکومت سیاست کر رہی ہے تو سیاسی پابندی کیوں لگا رہی ہے، حکومت کی ناکام معاشی پالیسی...
پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار محمد یوسف نے ایک ٹوئٹ میں عالمی کرکٹ کی گورننس اور فیصلوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ محمد یوسف نے لکھا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، نیپال، نیدرلینڈز، آئرلینڈ، نمیبیا، زمبابوے، سری لنکا اور افغانستانیہ 10 ممالک مل کر تقریباً 178...
اسلام آباد‘ نئی دہلی (خبر نگار خصوصی + سپورٹس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی پتھروں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے 12 فروری کے ریفرنڈم اور 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے پیشِ نظر مسلح افواج کو اعلیٰ ترین سطح پر الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: چینی امداد سے شمالی بنگلہ دیش میں بڑا طبی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ آرمی ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ...
بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی، پاکستانی کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ کے میچوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کا امکان
بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی، پاکستانی کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ کے میچوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کرنے کی صورت میں بنگلہ دیش سے...
ویب ڈیسک: آئی سی سی کی جانب سے بھارت میں کھیلنے سے انکار پر بنگلہ دیش کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے نکالنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی ایونٹ میں شرکت پر تاحال سوالیہ نشان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان تو ہو گیا لیکن کیا...
بنگلہ دیش نے چین کے تعاون سے ایک بڑے صحت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بھارت سے متصل سرحد کے قریب ایک ہزار بستروں پر مشتمل جنرل اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سرحد سے متصل ضلع نیلپھاماری میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے کے بعد، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایونٹ میں شرکت پر بھی تاحال سوالات اٹھ رہے ہیں۔اگرچہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان...
قطری وزیر مملکت کو ٹیلی فون، اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سے بھی رابطہ: تجارت، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر برائے امور خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، جن میں تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے گٹھ جوڑ کے بعد اس بات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان میچ نہ کھیلے۔ وزیراعظم سے چیئرمین پی...